بین الاقوامی خبریں
-
’حجر اسود‘ کو ورچوئل دیکھنے کے منصوبے کا آغاز
ریاض ،16 ؍دسمبر :(اردودنیا/ایجنسیاں)سعودی حکومت نے مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقامات میں شمار ہونے والے ’حجر اسود‘ کو ورچوئل ریئلٹی (وی آر) کے ذریعے گھر بیٹھ کر دیکھنے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقامات حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ادارے رئاسۃ شؤون الحرمین کے…
مزید پڑھیں » -
بحرین میں اومیکرون: عوام کیلئے سخت احکامات جاری
مناما،16 ؍دسمبر :(اردودنیا/ایجنسیاں)بحرین میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے پہلے کیس کی تشخیص کے بعد حکومت نے اس کو پھیلاؤ سے بچانے کیلئے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا،بحرین میں حکام نے19 دسمبر سے31 جنوری 2022 تک کورونا وائرس یلوالرٹ لیول کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا اعلان…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں غذائی قلت، کروڑوں افراد اموات کا خدشہ
لندن،16 ؍دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)افغانستان کی سابقہ حکومت جس عالمی امداد کے سہارے کھڑی تھی وہ اب طالبان کی آمد سے بند ہوچکی ہے جس کے باعث ملک شدید مالی مشکلات کا شکار ہے کیونکہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر کو امریکہ منجمد کرچکا ہے۔ برطانیہ کی ایک درجن سے زیادہ نمایاں امدادی…
مزید پڑھیں » -
قرنطینہ پالیسی، سعودی حکومت نے غیرملکیوں کی مشکل آسان کردی
ریاض،16 ؍دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) نے قرنطینہ پالیسی کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوازات کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک شہری نے استفسار کیا کہ اہلیہ سعودی عرب میں مقیم تھیں انہوں نے یہاں رہتے ہوئے کورونا سے بچاؤ کیلیے ویکسین کی دونوں…
مزید پڑھیں » -
چین میں نئی قسم کا پودا دریافت
بیجنگ،16 ؍دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں) چینی ماہرین نباتات نے مغربی صوبے سیچھوان میں ایک نئی قسم کا پودا دریافت کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں محققین نے معدومی کے خطرے سے دوچار پودے آرکڈ (Orchids) کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے۔ چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے ماتحت ووہان بوٹینیکل گارڈن (ڈبلیو بی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل 2002ء کا امن معا ہدہ مان لے تو اسے تسلیم کر لیں گے، سعودی عرب
ریاض،16 ؍دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں) سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ 2002 کے امن معاہدے پر عمل درآمد کی شرط پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے تیار ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے عبداللہ المطعمی نے انٹرویو میں کہا…
مزید پڑھیں » -
کرائسٹ چرچ حملہ، شہید نعیم رشید اور انکے بیٹے کو نیوزی لینڈ کا اعلیٰ ترین بہادری ایوارڈ مل گیا
کرائسٹ چرچ ،16 ؍دسمبر :(اردودنیا/ایجنسیاں)کرائسٹ چرچ حملہ آور کا مقابلہ کرنے پر نیوزی لینڈ کے دو شہریوں کو ملک کا اعلیٰ ترین بہادری ایوارڈ دیا گیا ہے، حملہ آور سے مقابلے کے دوران شہید ہونے والے نعیم رشید اور زندہ بچنے والے عبدالعزیز کو نیوزی لینڈ کراس سے نوازا گیا۔…
مزید پڑھیں » -
اسلامو فوبیا واقعات رپورٹ کرنے کیلئے نمائندے کی تعیناتی: امریکی کانگریس میں بل منظور
واشنگٹن ،16 ؍دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں) امریکی کانگریس میں مسلمانوں کے حق میں اہم بل پاس ہوگیا ہے۔ مسلمان رکن کانگریس الہان عمر Ilhan Abdullahi Omar کے پیش کردہ بل میں اسلاموفیا کے واقعات کو رپورٹ کرنے کے لیے نمائندہ خصوصی کی تعیناتی کی تجویز دی گئی ہے۔ وائٹ ہاوس نے بھی بل…
مزید پڑھیں » -
الخلیل میں اسرائیلی فوج کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی
الخلیل،16 ؍دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع العروب مہاجر کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران زہریلی اور آنسو گیس کے استعمال سے درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔العروب پناہ گزین کیمپ کی ہنگامی کمیٹی کے سربراہ عبدل حی جوابرا نے بتایا کہ قابض فوج نے…
مزید پڑھیں »








