بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں یہودی بچوں کے پہلے تربیتی کیمپ کاآغاز
دبئی ، 15دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات میں یہودی بچّوں کے پہلے دس روزہ تربیتی کیمپ کا پیر کے روز سے آغازہوگیا ہے۔ملک میں مقیم ربی نے اس اقدام کو’’گیم چینجر‘‘قرار دیا ہے۔الصفا ،دبئی میں واقع منی معجزات یہودی پری اسکول میں منعقدہ کیمپ گان ایزی میں شرکاء کو یہود کی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: قانون کی خلاف ورزی کے36 ملزمان کو پناہ دینے والے تین افراد گرفتار
ریاض، 15دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)سعودی عرب میں پولیس نے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کو پناہ دینے کے الزام میں تین افراد کو حراست میں لیا ہے۔ یہ گرفتاری جنوبی علاقے جازان میں عمل میں لائی گئی ہے۔ جنوبی سعودی عرب میں جازان ریجن پولیس کے میڈیا ترجمان نے انکشاف کیا کہ رہائش،…
مزید پڑھیں » -
امریکہ 8 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے: رپورٹ
لندن ، 15دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں) برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق واشنگٹن چین کی 8 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دے گا۔ اخبار نے مزید بتایا ہے کہ امریکہ کے زیر عتاب آنے والی ان کمپنیوں میں ڈرون طیارے تیار کرنے والی ایک کمپنی بھی شامل ہے۔امریکہ نے نومبر میں چین کی…
مزید پڑھیں » -
شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے ٹھکانوں پر اسرائیلی حملے کی تفصیلات کا انکشاف
دبئی ، 15دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)رواں سال آٹھ جون (2021ء) کو اسرائیلی جنگی طیاروں نے شامی اراضی کے اندر ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے تھے۔ اس وقت میڈیا رپورٹوں نے اس کارروائی کوغیر معمولی قرار دیا تھا۔ مذکورہ حملوں کی خاص بات یہ تھی کہ ان میں ماضی کے برعکس ایرانی فورسز یا…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات نے امریکہ سے ہتھیار معاہدہ مذاکرات معطل کر دیئے
دبئی ، 15دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات نے امریکہ سے جدید ترین ایف 35 طیاروں سمیت ہتھیاروں کی خریداری کے 23 ارب ڈالر کے معاہدے کی بات چیت معطل کردی ہے۔ دونوں ملکوں نے تاہم مستقبل میں بات چیت دوبارہ شروع ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ…
مزید پڑھیں » -
اومی کرون کا پھیلاو روکنے کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے بعد خصوصی بل منظور
لندن ، 15دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں) پارلیمنٹ میں ماسک لازمی پہننے کے اقدامات کے حق میں 441‘ مخالفت میں 41 ووٹ پڑے۔سینما، تھیٹرز اور میوزیم میں بھی ماسک پہننا،نائٹ کلب اور بعض دیگر مقامات پر داخلے کیلئے ویکسینشن کا ثبوت یا کورونا کا منفی نتیجہ دکھانا لازمی ہو گا ۔اومی کرون کا پھیلاو…
مزید پڑھیں » -
طالبان نے کابل پر قبضہ نہیں کیا بلکہ ان کو دعوت دی گئی: سابق صدر حامد کرزئی
لندن ، 15دسمبر :(اردودنیا/ایجنسیاں)افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان پر قبضہ نہیں کیا بلکہ ان کو دعوت دی گئی تھی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کو دیے گئے انٹرویو میں افغان صدر حامد کرزئی نے پہلی بار کچھ ایسے شواہد کی طرف…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل سے مذاکرات سراب، تحریک آزادی جاری رکھنے کا عزم: حماس
غزہ ، 15دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)اپنے قیام کی 34 ویں سالگرہ کے موقع پراسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے باور کریا ہے کہ جماعت فلسطین کی آزادی کی ہرسطح پر جدو جہد جاری رکھے گی۔ حماس نے اسرائیلی ریاست کے ساتھ نام نہاد امن مذاکرات کو ایک بار پھر سراب قرار دیتے ہوئے فلسطین…
مزید پڑھیں » -
کیا نیند کی کمی ہمیں جلدی بوڑھا کردیتی ہے؟
لندن: برطانیہ میں ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ اکثر خراب نیند کی شکایت کرتے ہیں، وہ خود کو وقت سے پہلے ہی بوڑھا محسوس کرنے لگتے ہیں۔واضح رہے کہ ماہرین کے نزدیک ’’معیاری‘‘ یا ’’اچھی‘‘ نیند سے مراد یہ ہے کہ آپ جب رات کے…
مزید پڑھیں » -
اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے دنیا کی پہلی مکمل ورچول ریئلٹی کمرہ جماعت میں تدریس شروع کردی
دنیا کی مشہور اسٹینفرڈ یونیورسٹی Stanford University نے مکمل ورچوئل ریئلٹی (مجازی حقیقت) پرمبنی ماحول میں تدریس کا آغاز کردیا ہے۔ اس میں طلبا و طالبات کو ایک ورچول ریئلٹی ہیلمٹ نما عینک پہنائی جاتی ہے جس میں سے جھانک کو وہ مجازی یا کمپیوٹر پر بنائے کلاس روم میں…
مزید پڑھیں »









