بین الاقوامی خبریں
-
شمالی کوریا اشتعال انگیزی ختم اور مذاکرات کی دعوت قبول کرے: امریکہ
نیویارک ، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ ’اشتعال انگیزی‘ ختم کرے اور مذاکرات کی دعوت قبول کرے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق شمالی کوریا کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی نے اتوار کو کہا ہے کہ کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں کے لیے…
مزید پڑھیں » -
لگژری کروز (Royal Caribbean cruise )کے ذریعہ 9 ماہ میں دنیا کے 150 مقامات کی سیر کریں
لندن، 24اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بارہ ماہ قبل کسی بھی کروز ٹرپ پر جانے کا سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا، جب دنیا بھر میں سیاحتی انڈسٹری کورونا وائرس کے بدترین اثرات سے گزر رہی تھی۔ کورونا کیسز میں کمی کے بعد ایک امریکی کروز آپریٹر ایسے سفر کا آغاز کرنے جا رہا ہے…
مزید پڑھیں » -
کروڑوں انسانوں قتل کرنے والے ہمیں انسانیت کا درس نہیں دے سکتے: صدر ایردوان
انقرہ، 24اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدر رجب طیب ایردوان نے افریقہ میں کروڑوں انسانوں کا خون بہانے والے ترکی کو انسانیت کا درس نہیں دے سکتے۔صدر ایردوان نے ایسکی شہر چیمبر آف کامرس کانگریس سینٹر میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے توسیعی صوبائی مشاورتی اجلاس سے خطاب کیا، جس کے وہ چیئرمین بھی…
مزید پڑھیں » -
مشرقی آذربائیجان میں نئےگورنرکو اپنی حلف برداری کی تقریب کے دوران زوردارتھپڑ پڑ گیا
ریاض، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے نئے گورنرکو اپنی حلف برداری کی تقریب کے دوران میں زوردارتھپڑ پڑ گیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا کے مطابق نئے گورنرعابدین خرم سپاہِ پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ انھیں پاسداران انقلاب ہی کے ایک اور…
مزید پڑھیں » -
مسجد اقصیٰ کی صورت حال مذہبی جنگ کا نقطۂ آغاز ہے:بکیرات
مقبوضہ بیت المقدس ، 24اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)القدس کے ڈائریکٹر جنرل اوقاف اور مسجد اقصیٰ کے امور کے سربراہ الشیخ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ مذہبی جنگ کا نقطہ آغاز ہے، مگر اس کا انجام کیسا اور کب ہوگا اس کے بارے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی آ رمی چیف کا ایران پر حملے کی تیاری کا حکم
مقبوضہ بیت المقدس ، 24اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی فضائیہ نے دو سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ایران کے جوہری ٹھکانوں پر ممکنہ فوجی حملے کے واسطے تربیت کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بات اسرائیلی چینل 12 اور ٹائمز آف اسرائیل کی ویب سائٹ کی جانب سے جاری رپورٹوں…
مزید پڑھیں » -
پاکستانی پی ایم عمران خان نیازیؔ کی مکہ آمد، وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا
ریاض، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر موجود وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔ سنیچر کو وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے تھے۔مدینہ پہنچنے پر مدینہ…
مزید پڑھیں » -
بچوں پر ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کے لیے چین میں نیا قانون
اس قانون کا اطلاق اگلے سال یکم جنوری سے کیا جائے گا۔ بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں حکومت نے ایک ایسا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت بچوں پر سکول کے بعد ٹیوشن پڑھنے اور ہوم ورک کا دباؤ کم کیا جائے گا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے چین کے سرکاری…
مزید پڑھیں » -
محمد بن سلمان کا ماحولیاتی منصوبوں سے متعلق 700 ارب ریال کے پیکیج کا اعلان
ریاض ، 23اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میں ’گرین سعودی عرب‘ منصوبے کے سلسلے میں پہلے سالانہ فورم کا افتتاح کر دیا۔ وہ گرین سعودی عرب سپریم کمیشن کے سربراہ بھی ہیں۔آج ہفتے کے روز اپنے افتتاحی خطاب میں ولی عہد نے مذکورہ…
مزید پڑھیں » -
امریکی ٹریول بلاگر جوڑے کی سیاحتی مہم کے دوران پراسرار ہلاکت
نیویارک ، 23اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے اندرونی علاقوں میں سفری مہم کے دوران لاپتہ ہونے والی نوجوان بلاگر کے والدین تفتیشی اداروں سے یہ سوال کر رہے ہیں کہ ان کی ہلاکت کی وجوہات کے بارے میں بتایا جائے۔جمعے کے روز لانڈری خاندان کے وکیل سٹیو برٹولینو نے امریکی نیوز چینل…
مزید پڑھیں »








