بین الاقوامی خبریں
-
چین : 5G فون کی ترسیل جنوری سے ستمبر تک 70 فیصد بڑھ گئی
بیجنگ،25؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں فائیو جی فونز کی ترسیل رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں گزشتہ سال کی نسبت 70.4 فیصد بڑھ کر 18 کروڑ 30 لا کھ یونٹس تک پہنچ گئی۔وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ چائنہ اکیڈمی آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشنز ٹیکنالوجی (China Academy of…
مزید پڑھیں » -
فرانس نے فوجی مقاصد کیلئے جدید ترین سیٹلائٹ خلا میں بھیجا
پیرس،25؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس نے کامیابی کے ساتھ ایک جدید ترین سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے فضائی اور خلائی فورس کے ترجمان کرنل اسٹیفن اسپیٹ نے میڈیا کو بتایا کہ اریان 5 راکٹ کے ذریعے مدار میں کامیابی سے اسٹیٹ آف دی آرٹ ملٹری…
مزید پڑھیں » -
گوگل کروم Google Chrome کے 2 ارب 60 کروڑ صارفین کے لیے الرٹ جاری
واشنگٹن ،25؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گوگل کروم Google Chrome استعمال کرنے والے 2 ارب 60 کروڑ صارفین کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق گوگل نے انٹرنیٹ براؤزر کروم صارفین کو بڑے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ سسٹم میں پانچ ایسے نقائص کی نشاندہی ہوئی، جو صارفین…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس کے خلاف ایک اور نئی ویکسین، حوصلہ افزا نتائج
پیرس ،25؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانسیسی دوا ساز کمپنی والنیوا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی ویکسین کے ابتدائی نتائج حوصلہ کن ہیں، جن سے معلوم ہوتا ہے کہ ویکسین کرونا کی تمام اقسام سے تحفظ فراہم کرتی ہے۔خبررساں ایجنسی کے مطابق والنیوا کی جانب سے اپنی ویکسین کے تیسرے ٹرائل کے جاری…
مزید پڑھیں » -
اتحادی فوج اور ایرانی نواز حوثیوں کے درمیان ہوئی جھڑپوں میں 814 افراد کی ہلاکت کا دعوی
صنعاء ،25؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یمن میں سرکاری و اتحادی فوج اور ایرانی نواز حوثیوں کے درمیان ہوئی جھڑپوں اور فضائی حملوں میں 814 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اتحادی قوتوں نے مارب کے مغرب میں واقع القصارہ اور الجوبہ نامی علاقوں 72 گھنٹوں کے دوران 88 بار آپریشن کیے۔ ان آپریشنوں میں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ:ورجینیا یونیورسٹی کے طلبا کی اسرائیلی بائیکاٹ کی قرارداد
واشنگٹن،25؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی ورجینیا ٹیک میں گریجویٹ سٹوڈنٹ کونسل نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں یونیورسٹی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ تمام اسرائیلی تعلیمی اداروں کا بائیکاٹ کریں جو اسرائیلی قبضے کو برقرار رکھنے میں شریک اور فلسطینیوں کے حقوق کو دبانے میں ملوث ہیں۔ میڈیارپورٹس کے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں فٹ پاتھ پر افغان فوج کا سابق آرمی چیف جنرل
واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پچھلے دو دنوں کے دوران سابق افغان آرمی چیف جنرل ہیبت اللہ علی زئی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں انہیں امریکہ میں ایک فٹ پاتھ پربے بسی کی مجسم تصویر بنے بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ Join Urdu Duniya WhatsApp Group. سابق افغان…
مزید پڑھیں » -
عالمی ضمیر کو ہلا دینے والے معذور شامی باپ بیٹے کی تصویر نے عالمی مقابلہ جیت لیا
دبئی، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک ٹانگ والے شامی باپ اور اس کے معذور لخت جگر کی دل کو چھو لینے والی تصویر نے سیانا انٹرنیشنل فوٹو مقابلے میں 2021 پکچر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔اس تصویر کا عنوان ’زندگی کی مشکلات‘ تھا۔ یہ تصویر ترک فوٹو گرافر محمد اصلان نے…
مزید پڑھیں » -
شام میں حزب اللہ کے لیے کام کرنے والی اہم شخصیت کی نعش برآمد
دبئی، 24اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق شام میں ایک اہم شخصیت جسے ’ ر- ا‘ کے مختصر نام کے ساتھ شناخت کیا گیا ہے کی اس کے گھر سے نعش ملی ہے، جسے مبینہ طور پر قتل کیا گیا ہے۔ مقتول شخص لبنانی حزب اللہ کے لیے…
مزید پڑھیں »









