بین الاقوامی خبریں
-
ماسکو: نوالنی کو زہر دیئے جانے کا انکشاف کرنے والا ’ایڈیٹر‘ اشتہاری قرار
حکو مت نواز صحافت کے مخالف ایڈیٹر پر حکومتی عتاب ماسکو،یکم اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی اخبار کے ایڈیٹر جنھوں نے حزبِ اختلاف کے سیاست دان الیکسی نوالنی کو زہر دیئے جانے سمیت کئی معاملات کی تفتیش میں حصہ لیا تھا، کہا ہے کہ برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت نے انہیں اشتہاری ملزم…
مزید پڑھیں » -
نئی جرمن پارلیمان: کم از کم 83 اراکین تارکین وطن کے گھرانوں سے
برلن،یکم اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی میں حالیہ قومی انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہونے والی نئی 735 رکنی وفاقی پارلیمان پہلے سے کہیں زیادہ متنوع ہے۔ نئی بنڈس ٹاگ میں کم از کم 83 یا 11.3 فیصد ارکان کا تعلق تارکین وطن کے گھرانوں سے ہے۔ایس پی ڈی سے تعلق رکھنے والے تینتیس…
مزید پڑھیں » -
سال2000ء کے بعد سوا لاکھ فلسطینی اسرائیلی زندانوں میں قید کیے گئے
رملہ،30؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2000ء میں شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ الاقصیٰ کے بعد قابض صہیونی ریاست کی افواج نے ایک لاکھ 30 ہزار فلسطینیوں کو جیلوں میں قید کیا۔ ان میں 2364 خواتین اور…
مزید پڑھیں » -
امریکہ ہمیں پیٹریاٹ دے دیتا ،تو روس سے ایس400- لینے کی ضرورت ہی نہ رہتی: ایردوان
انقرہ ،30؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کی روس سے ایس۔400 دفاعی سسٹم کی خرید کے نیٹو اتحاد کو نقصان پہنچانے سے متعلق تنقیدوں کی نفی کی اور کہا ہے کہ اگر امریکی ہمیں پیٹریاٹ میزائل ڈھال سسٹم دے دیتے تو ایس۔400 کی ضرورت ہی باقی…
مزید پڑھیں » -
پاور بینک، سینی ٹائزر اور فون ہولڈر ایک ساتھ
واشنگٹن ،30؍ ستمبر(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوعمر سائنسدانوں نے پاور بینک، سینی ٹائزر اور فون ہولڈرکو ایک ہی کیسنگ میں اکٹھا کر دیا ہے جو فون سے 99 فیصد جراثیم کا خاتمہ کر سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کوویڈ وبا کے تناظر میں دنیا بھر میں ایک جانب تو اسمارٹ فون کو جراثیم…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ایک اور نیا طریقہ دریافت
واشنگٹن ،30؍ ستمبر(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوں تو کورونا وائرس سے محفوظ رہنے اور اس کے علاج کیلئے دنیا بھر میں کوئی نہ کوئی تحقیق یا ٹوٹکے بتائے جارہے ہیں ایک ایسی ہی تحقیق میں وائرس سے بچنے کیلئے ایک اور نیا طریقہ سامنے آیا ہے۔برطانیہ میں کورونا وائرس سے بچانے والا اسپرے تیار…
مزید پڑھیں » -
سافٹ ڈرنک کی زیادتی، نوجوان کی موت کا سبب بن گئی
بیجنگ،30؍ ستمبر (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں شدید گرمی کے دوران ٹھنڈی سافٹ ڈرنک پینے کے باعث نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گرمی کی شدت سے خود کو بچانے کے لئے چینی نوجوان نے محض دس منٹ میں ڈیڑھ لیٹر سافٹ ڈرنک پی لی تھی، تیز رفتاری سے…
مزید پڑھیں » -
یو اے ای میں 5 سال کے ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کا آغاز
دبئی ،30؍ ستمبر(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ جاری کرنا شروع کردیا ہے۔انڈیا سے اماراتی ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ تقریباً ستر ہزار روپے خرچ ہونگے۔رپورٹس کے مطابق ویزہ سیلف اسپانسرشپ کی بنیاد پر جاری ہوگا جس کے تحت لوگ 90 روز تک امارات…
مزید پڑھیں » -
نجلا بودن رمضان تیونس کی پہلی خاتون وزیر اعظم
تیونس،30؍ ستمبر(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تیونس کے صدر قیس سعید نے منتخب حکومت کی برطرفی اور اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کے تقریبا ًدو ماہ بعد نجلا بودن رمضان Najla Boden Ramadan نامی ایک خاتون کو وزیر اعظم مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ اس طرح وہ تیونس Tunis کی پہلی خاتون وزیر اعظم…
مزید پڑھیں » -
سعودی ائیر ڈیفنس نے خمیس مشیط کو نشانہ بنانے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی
ریاض،30؍ ستمبر(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے شاہی ائر ڈیفنس یوننٹس نے خمیس مشیط پر حوثیوں کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنایا دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق بارودی ڈرون کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی فضا ہی میں روک کر تباہ کر دیا گیا۔سعودی عرب کے دفاعی نظام نے یمن…
مزید پڑھیں »








