بین الاقوامی خبریں
-
فائنل ایگزٹ لگنے کے بعد سفر سے انکار پر آجر کیا کارروائی کرسکتا ہے؟
الریاض :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ ’اگر مقیم غیر ملکی کا فائنل ایگزٹ لگ گیا ہو تو آجر کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے اجیر کی مملکت سے روانگی کو یقینی بنائے۔‘عاجل ویب سائٹ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ سے ٹوئٹر پر سوال کیا گیا تھا…
مزید پڑھیں » -
کامیڈی ,طنز و مزاح کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کر گئے
برلن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے عمر شریف کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طنز و مزاح کے بے تاج بادشاہ مانے جانے والے اداکار عمر شریف جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ معروف اداکار عمر شریف دل کے عارضے کے علاج کی غرض…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی دہشت گردی ، خاتون سمیت 3 نہتے فلسطینی شہید کردیئے گئے
غزہ ،یکم اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید تین فلسطینی شہید ہوگئے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قابض فوج نے غزہ کی سرحد کے قریب ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ ایک فلسطینی کو غرب اردن کے شمالی شہر جنین جب کہ ایک خاتون کو…
مزید پڑھیں » -
افغان وزیراعظم کا طالبان عہدیداروں کو نجی گھر فوری خالی کرنے کا حکم
کابل،یکم اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے وزیراعظم حسن اخوند (Mohammad Hasan Akhund) نے طالبان کو کابل میں قبضے میں لیے گئے نجی گھر فوری طور پر خالی کرنے کا حکم دیا ہے اور انہیں فوری فوجی اڈوں پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان اہلکاروں…
مزید پڑھیں » -
حرم مکی میں عمرہ زائرین کی تعداد ایک لاکھ تک بڑھا دی گئی
ریاض،یکم اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجدالحرام میں روزانہ کی بنیاد پر عمرہ زائرین کی تعداد بڑھا کر 1لاکھ کردی۔کورونا وبا کے دوران صحت کی سلامتی و تحفظ کی صورتحال میں مزید بہتری آنے پر یومیہ بنیادوں پر عمرہ زائرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا ہے۔وزارت حج…
مزید پڑھیں » -
دنیا کی سب سے چھوٹی گائے کا نام مرنے کے بعد گنیز بک میں شامل
ڈھاکہ ،یکم اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش کی پستہ قد گائے ’رانی‘ کو اس کی موت کے بعد دنیا کی سب سے چھوٹے قد کی گائے کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گائے کے مالک قاضی محمد نے بتایا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: میامی ایئرپورٹ پر جہاز کے وِنگ پر چڑھنے والا مسافر گرفتار
نیویارک،یکم اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں ایئرپورٹ پر اس وقت عجیب و غریب سی صورتحال پیدا ہو گئی، جب کولمبیا سے آنے والا ایک مسافر ایمرجنسی راستہ استعمال کرتے ہوئے جہاز کے پر کی طرف نکل کر اس پر چلنے لگا۔ امریکی نیوز چینل سی این این نے…
مزید پڑھیں » -
سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو غیرقانونی فنڈنگ پر ایک برس قید
پیرس ،یکم اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو اپنے دوبارہ انتخاب کے لیے غیر قانونی طور پر پیسے کے استعمال کے جرم میں ایک برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فرانس کی ایک عدالت کی جانب سے جمعرات کو…
مزید پڑھیں » -
قطر: پہلے عام انتخابات دو اکتوبر کو، خواتین امیدوار بہت کم
دوحہ،یکم اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قطر کی 45 نشستوں والی شوریٰ کونسل میں 30 اراکین کے انتخاب کے لیے ہفتہ دو اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بقیہ 15 اراکین کو امیر قطر خود نامزد کریں گے۔ خواتین امیدوار بہت کم تعداد میں الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔قطری عوام اپنے پہلی شوری کونسل…
مزید پڑھیں » -
جرمنی: نازی ڈیتھ کیمپ کی مفرورسیکرٹری گرفتار
برلن،یکم اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک 96 سالہ خاتون جن کیخلاف مبینہ جنگی جرائم کے لیے مقدمے کی کارروائی ہونے والی تھی، اچانک روپوش ہو گئی تھیں۔ان پر جرمنی کے ایک نازی ڈیتھ کیمپ کی سیکرٹری ہونے کا الزام ہے۔جرمنی میں عدالتی حکام کا کہنا ہے کہ ایک ضلعی عدالت نے 96 سالہ اس…
مزید پڑھیں »








