بین الاقوامی خبریں
-
’خاموش، ماں سو رہی ہیں-کئی دن والدہ کی لاش کے پاس گزارنے والی بچیوں نے پولیس کو روک دیا
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی فرانس میں پانچ اور سات برس عمر کی دو بہنوں نے والدہ کی موت سے بے خبر ان کی لاش کے ساتھ کئی دن گزار دیے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ریجنل پراسکیوٹر کے حوالے سے بتایا کہ بچیوں کی والدہ اچانک انتقال کر گئی تھیں اور…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس کے علاج کیلئے دوا تیار کر لی گئی، کلینکل ٹرائل حوصلہ افزا
نیویارک،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک دوا ساز کمپنی، میرک اینڈ کو نے جمعہ کو بتایا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے لیے اس کی تیار کردہ تجرباتی دوا کے استعمال سے اسپتالوں میں ان کے داخلے اور اموات کی تعداد میں نصف تک کمی ہوئی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ…
مزید پڑھیں » -
روزانہ اوسطاً ہزار اموات، امریکہ میں کورونا سے 7 لاکھ ہلاکتیں
نیویارک،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد سات لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد وشمار کے جاری کردہ اعداد وشمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے حامل ملک میں…
مزید پڑھیں » -
مصر: باپ سے انتقام لینے کیلئے سفاک خاتون نے10 سالہ بچہ قتل کرڈالا
قاہرہ ،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصرمیں سکیورٹی حکام نے 10 سالہ بچے کی لاش قبضے میں لے کر اس کے مبینہ طور پر قتل کی تحقیقات شروع کی ہیں۔اطلاعات کے مطابق اس بچے کو ایک خاتون نے اس کے باپ سے بدلہ لینے کے لیے جان سے مار ڈالا ہے۔ اس واقعے کے منظر…
مزید پڑھیں » -
جارجیا کے جلا وطن سابق صدر ملک پہنچنے پر گرفتار
تبلیسی،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جارجیا کے سابق صدر میخائل ساکاآشویلی کو وطن واپس پہنچنے پر ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجیا کے سابق صدر میخائل ساکاآشویلی (Mikhail Saakashvili) جلاوطنی ختم کرکے وطن واپس پہنچے تو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انھیں حراست میں لے لیا۔جارجیا کے وزیراعظم…
مزید پڑھیں » -
فرانس: 35 برس پرانا سیریل کلنگ (serial killer) کا معمہ حل
پیرس ،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس میں35 برس سے پولیس کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ایک سابق پولیس اہلکار اور مبینہ سیریل کلر نے خودکشی کرلی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فرانس میں عرصہ دراز سے اس کیس کی بازگشت تھی اور پولیس ملزم تک پہنچنے والی تھی…
مزید پڑھیں » -
انوکھا آپریشن: مریض کے پیٹ سے ایک کلو سے زائد کیلیں اور پیچ برآمد
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی ملک لتھوینیا میں ڈاکٹرز نے ایک مریض کے پیٹ سے ایک کلوگرام سے زائد کیلیں اور پیچ نکالے ہیں جنہیں شراب نوشی ترک کرنے کے بعد دھاتی اشیا نگلنے کی عادت ہو گئی تھی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مریض جن کا نام صیغہ راز میں…
مزید پڑھیں » -
نیکول اولیویرا نامی 8 سالہ بچی دنیا کی سب سے کم عمر ماہر فلکیات
لندن،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برازیل سے تعلق رکھنے والی نیکول اولیویرا نامی 8 سالہ بچی دنیا کی سب سے کم عمر ماہر فلکیات کے نام سے جانی جاتی ہیں جو اس وقت ناسا سے منسوب سیارچوں کے پروگرام کا حصہ ہیں۔ اسی سلسلے میں وہ ملک کے نامور سائنس دانوں کے ساتھ بین…
مزید پڑھیں » -
طاقت کا مظاہرہ، چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کی سرحد پر پروازیں
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تائیوان نے کہا ہے کہ ’چین کے 38 جنگی جہازوں نے اس کے دفاعی زون میں سے پروازیں کی ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عوامی جہموریہ چین کے قومی دن کے موقع پر جنگی طیارے تائیوان کے دفاعی زون میں سے گزرے۔چین کی فوجی طاقت کا…
مزید پڑھیں » -
مگرمچھ نے عکس بندی کرنے والا ڈرون نگل لیا-ویڈیو وائرل
سڈنی ،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جانوروں کی فوٹو گرافی کے دنیا میں بہت سے غیر متوقع واقعات رونما ہوتے ہیں خاص طور پر آسٹریلیا میں جانوروں کے شکار کے موقعے پر بعض اوقات حیران کن واقعات بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جیسا کہ آپ اس خبر کے ساتھ متصل ویڈیو اور اس کی تفصیل…
مزید پڑھیں »








