بین الاقوامی خبریں
-
20؍سالہ اطالوی مسلم خاتون امیدوار شاندار روم کے احیا کیلئے پرامید
روم، 29ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اٹلی میں مسلم لاء کی ایک 20 سالہ طالبہ روم کی سٹی کونسل کے سب سے کم عمر امیدوار کی حیثیت سے انتخاب لڑ رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق مریم علی کا خاندان بنیادی طور پر مصر سے آیا ہے لیکن ان کی پیدائش اور پرورش اٹلی کے دارالحکومت روم…
مزید پڑھیں » -
سینیٹ کمیٹی میں سوال و جواب؛ امریکی جنرل کا چین کو کی گئی کالز کا دفاع
نیویارک ، 29ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی فوج کے چوٹی کے عہدیدار جنرل مارک ملی نے چین کو کی گئی دو کالز کا دفاع کرتے ہوئے کانگریس کو بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے آخری مہینوں میں اپنے چینی ہم منصب کو کی گئی کالز کھلے عام اور جائز تحفظات کے جواب میں تھیں۔…
مزید پڑھیں » -
جدید ڈرون ٹیکنالوجی اور چین کی بڑھتی ہوئی فضائی طاقت
بیجنگ، 29ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے ژوہائی ایئر شو میں اپنی بڑھتی ہوئی جدید فضائی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے اور اس میں نگرانی کے ڈرون طیارے بھی شامل ہیں۔ دنیا کے لیے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں چین مغربی ممالک کا متبادل ثابت ہو سکتا ہے۔ چین کے جنوبی ساحلی شہر…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل میں کرونا کے 35 مریض ہلاک،3208نئے کیسز کی تصدیق
مقبوضہ بیت المقدس ، 29ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق صہیونی ریاست میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 35 مریض دم توڑ گئے جب کہ 3208 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی علاقوں میں کرونا کے لیے جانے والے ٹیسٹوں میں فعال…
مزید پڑھیں » -
امریکی فوجی بیس جہاں افسران افغانوں کو اپنا ’مہمان‘ کہتے ہیں
نیویارک، 29ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں موجود ملٹری بیس میں ایک مہینہ قبل آنے والے نو ہزار سے زائد پناہ گزینوں کے لیے زندگی کے کچھ معاملات مشکلات کے باوجود رکے نہیں ہیں۔ ان میں 24 بچوں کی پیدائش، گذشتہ ہفتے ہونے والی شادی کی تقریب اور روز مرہ…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش: 70 برس کی طویل جدائی کے بعد ماں بیٹے کی جذباتی ملاقات
ڈھاکہ ، 29ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی مدد سے بنگلہ دیش کے ایک 82 سالہ شخص کی اپنی 100 سالہ ماں سے تقریباً 70 برس بعد ملاقات ہوئی ہے۔خبرکے مطابق عبدالقدوس منسی نامی اس شخص کو 10 برس کی عمر میں اپنے چچا کے ساتھ رہنے بھیج دیا گیا…
مزید پڑھیں » -
انسٹاگرام کا کِڈز ورژن کے حوالے سے بڑا اعلان
نیویارک ، 29ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی مقبول ترین فوٹو #شیئرنگ #ایپ ’انسٹاگرام‘ نے بچوں کے لیے ایپ میں #کِڈز ورژن کی تیاری روکنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ فیس بک کی اپنی تحقیق میں دریافت ہوا کہ #انسٹاگرام نوجوانوں کی…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ مزید دو نئے فیچرز متعارف کرانے پر کام شروع کردیا
نیویارک ، 29ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)واٹس ایپ WhatsApp نے اپنے صارفین کو مزید نئی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام شروع کردیا ہے۔واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں، جن کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کمپنی کی جانب سے آئے روز نت نئے فیچرز متعارف کرائے…
مزید پڑھیں » -
امریکی کارساز کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے
واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے حصص میں اضافے کے بعد اس کے سربراہ ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔امریکی جریدے فوربز کے مطابق ایلون مسک کی کے کاروباری اثاثوں کی مالیت 200 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔ انہوں نے ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کو…
مزید پڑھیں » -
معروف امریکی گلوکار آر کیلی کو طویل قید کا سامنا
واشنگٹن ،28؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف امریکی گلوکار آر کیلی جنسی استحصال کے مقدمے میں قصور وار پائے گئے ہیں۔ نیویارک کی ایک جیوری نے نو مختلف جرائم میں انہیں سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سزا کا اعلان مئی 2022ء سے قبل متوقع نہیں ہے۔ انہیں کم از کم 10 برس…
مزید پڑھیں »









