بین الاقوامی خبریں
-
سندھ حکومت کا عمر شریف کا علاج کرانے کا اعلان-عمر شریف کی ویڈیو ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار عمر شریف Umer Sharif کافی عرصے سے علیل ہیں اور ان کے بیٹے نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے درخواست کی ہے کہ ان کے والد کو علاج کے لیے امریکہ جانا ہے جس کے لیے انہیں مدد درکار ہے۔ اردودنیا ایپ انسٹال کے…
مزید پڑھیں » -
یو اے ای نے ہندوستان و دیگر ممالک پر سے سفری پابندی ختم کر دی
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے رہائشی ویزا کے حامل ہندوستان، پاکستان سمیت دیگر ممالک سے ویکسین شدہ افراد پر سفری پابندی ختم کر نے کا اعلان کردیاہے۔متحدہ عرب امارات نے جمعے کو اعلان کیا کہ معطل شدہ ممالک کی فہرست میں سے وہ رہائشی جنہیں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : بیرون مملکت موجود مقیم غیرملکیوں کے اقاموں، خروج وعودۃ میں مزید توسیع
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر محکمہ پاسپورٹ نے بیرون مملکت موجود مقیم غیرملکیوں کے اقاموں (Residence permit)، ویزٹ ویزوں اور خروج و عودۃ (ایگزٹ ری انٹری) ویزوں میں مزید 30 نومبر 2021 تک توسیع شروع کردی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجسنی ایس پی اے کے…
مزید پڑھیں » -
کابل ڈرون حملے میں مارا جانے والا شہری امریکہ جانا چاہتا تھا‘
نیو یارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حال ہی میں سامنے آنے والے ویڈیو شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ کابل میں امریکی #ڈرون حملے میں مارا جانے والا شخص #داعش کا رکن نہیں بلکہ ایک #امدادی کارکن تھا جس نے #طالبان کے قبضے کے بعد امریکہ جانے کے لیے اپلائی کر رکھا تھا۔ نیو یارک…
مزید پڑھیں » -
سابق افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے بھائی طالبان کے ہاتھوں قتل
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجشیر میں طالبان مخالف اتحاد میں شامل افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح Rohullah Azizi کے بھائی روح اللہ صالح کو طالبان نے قتل کر دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امراللہ صالح کے بھتیجے عباد اللہ نے کہا ہے کہ ’انہوں نے میرے چچا کو قتل…
مزید پڑھیں » -
مصر: تیرتا ریستوران گاہکوں سمیت دریائے نیل میں پلٹ گیا
قاہرہ ، 10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں #دریائے #نیل کے کنارے تیرنے والا ایک #ریستوران اُلَٹ کر #غرق ہونا شروع ہو گیا۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب متعدد گاہک ریستوران کے اندر رات کا کھانا کھا رہے تھے۔ مصری نیوز ویب سائٹوں کے مطابق مذکورہ ریستوران کا نام Stasia ہے اور…
مزید پڑھیں » -
کیا امریکی انتباہ کے باوجود طالبان بگرام ایئربیس چین کو دے دیں گے؟
واشنگٹن ، 10ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیا #طالبان اسٹریٹجک اہمیت کے حامل #بگرام #ایئربیس کو #چین کے حوالے کر دیں گے؟۔ یہ سوال ان دنوں امریکی #میڈیا اور سیاسی حلقوں میں بھی اٹھایا جا رہا ہے۔ امریکی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چینی فوج صدر بائیڈن کی انتظامیہ کی افغانستان میں سب…
مزید پڑھیں » -
پانامہ کا پرچم بردار جہاز پھنس جانے سے نہرسویزعارضی طورپر بلاک
قاہرہ ، 10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سویز #کینال اتھارٹی کو پانامہ کے ایک پرچم بردارجہاز کے خشکی پرآجانے کے بعد اس اہم #آبی گذرگاہ کو عارضی طور پربند کرنا پڑا ہے۔اس کے نتیجے میں مصر میں آنے والے متعدد بحری #جہاز #نہر #سویز میں داخل نہیں ہوسکے ہیں۔ پانامہ کا پرچم بردارکورل کرسٹل کنٹینر…
مزید پڑھیں » -
طالبان کی فتح کے بعد بالآخر افغانستان کا اکلوتا یہودی (Zablon Simintov ) بھی ملک چھوڑگیا
کابل ؍اسلام آباد ، 10ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں رہنے والا آخری اور اکلوتا یہودی Jew طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان چھوڑ کر چلا گیا ہے۔ زیبیولون سیمنتوف Zablon Simintov کے لیے ملک چھوڑنے کا بندوبست کرنے والے ایک #اسرائیلی نژاد #امریکی کاروباری #شخص نے خبر رساں ادارے اے ایف پی…
مزید پڑھیں » -
موڈرنا کا فلو اور کورونا کیخلاف ایک خوراک پر مشتمل ویکسین تیار کرنے کا اعلان
نیویارک، 10ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی دواساز کمپنی موڈرنا Moderna نے ایسی #ویکسین تیار کرنے کا اعلان کیا ہے جس کی ایک #خوراک #کورونا #وائرس اور #فلو کے خلاف کارآمد ہوگی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق #موڈرنا نے جمعرات کو کہا کہ ویکسین کی ایک ہی خوراک لگوانی پڑے گی جو #بوسٹر…
مزید پڑھیں »








