بین الاقوامی خبریں
-
جرمن فٹ بالر پر اپنی سابقہ پارٹنر کے ساتھ تشدد کرنے پر بھاری جرمانہ
برلن ، 10ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی کے سابق #قومی فٹبالر جیروم بوآ ٹینگ کو اپنی سابقہ پارٹنر پر جان بوجھ کر جسمانی #تشدد اور اس کے خلاف توہین آمیز کلمات استعمال کرنے پر ایک عشاریہ آٹھ ملین یورو کے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ جرمن شہر میونخ کی ایک عدالت نے…
مزید پڑھیں » -
افغان مندوب کا طالبان پر پابندیاں لگانے اور انہیں تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ
نیویارک ، 10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوامِ #متحدہ میں #افغانستان کے مندوب غلام #اسحاق زئی نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کو تسلیم نہ کرے اور ان پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں۔ #سلامتی کونسل کے ورچوئل اجلاس کے دوران غلام اسحاقزی نے خطاب…
مزید پڑھیں » -
طالبان کے اقتدار کے بعد 200مسافروں کو لیکر بین الاقوامی پرواز دوحہ پہنچ گئی
دوحہ ، 10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کے #افغانستان پر قبضے کے بعد #کابل #انٹرنیشنل #ایئرپورٹ سے پہلی بین الاقوامی پرواز تقریباً 200 #مسافروں کو لے کر #دوحہ پہنچ گئی ہے۔قطر ایئرویز کی دوحہ کے لیے فلائٹ کو ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس پرواز میں امریکی شہری…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: سرکاری ملازمت کرنی ہو یا کاروبار، پہلے کرونا ویکسین لگوائیں
نیویارک ، 10ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جو #بائیڈن نے جمعرات کو لگ بھگ ایک کروڑ #امریکی #ملازمین کے لیے کرونا ویکسین کو لازم قرار دیا ہے جن میں نجی شعبے کے ملازمین کے ساتھ ساتھ شعبہ صحت سے وابستہ ورکرز اور فیڈرل کنٹریکٹرز بھی شامل ہیں۔ صدر بائیڈن نے خبردار…
مزید پڑھیں » -
کورونا کے دوران خواتین حاملہ نہ ہوں، سری لنکا میں صحت حکام کی ہدایت
کولمبو ، 10ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزارت #صحت نے بتایا کہ گزشتہ چار ماہ میں 40 #حاملہ #خواتین کووڈ 19 کے باعث #موت کا شکار ہوئیں۔#سری #لنکا نے مئی میں #زچگی کے دوران کورونا وائرس کے باعث پہلی موت ریکارڈ کی تھی۔ سری…
مزید پڑھیں » -
کیوبا 2 سال کے بچوں کی کووڈ ویکسی نیشن کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
نیویارک،9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیوبا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں 2 سال یا اس سے زائد عمر کے بچوں کی کووڈ 19 سے بچاؤ کے لیے ویکسی نیشن شروع کردی گئی ہے۔یہ ویکسین کیوبا میں مقامی طور پر تیار کی گئی ہے جس کی افادیت کے بارے میں زیادہ تفصیلات…
مزید پڑھیں » -
اردن کا غزہ میں 72 ملین ڈالرمالیت سے اسپتال تعمیر کرنے کا اعلان
غزہ ، 9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردن کی ہاشمی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 72 ملین ڈالر مالیت سے ایک بڑا اسپتال تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسپتال غزہ میں 12 سال سے قائم فیلڈ اسپتال سے متصل تعمیر کیا جائے گا۔ فیلڈ اسپتال بھی اپنی جگہ…
مزید پڑھیں » -
پیرس دہشت گردانہ حملے ’میں داعش کا سپاہی ہوں‘ ملزم کا بیان
پیرس ،9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیرس میں دو ہزار پندرہ کے دہشت گردانہ حملوں کے زندہ بچ جانے والے واحد حملہ آور صالح عبدالسلام نے بدھ آٹھ ستمبر کو دوران سماعت عدالت میں ایک بیان دیا۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ ’داعش کا ایک سپاہی‘ ہے۔فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں نومبر 2015میں بیک…
مزید پڑھیں » -
طالبان کی نئی کابینہ نائن الیون کی برسی کے موقعہ پر اٹھائے گی حلف
کابل ؍اسلام آباد،9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امارت اسلامیہ افغانستان کی نئی وزارت داخلہ نے ملک میں فی الوقت مظاہروں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، افغانستان میں طالبان نے جس نئی عبوری کابینہ کا اعلان کیا تھا وہ سنیچر گیارہ ستمبر کو حلف لے گی۔ طالبان کی نئی حکومت نے اپنے ٹویٹر ہینڈل…
مزید پڑھیں » -
ایسٹرا زینیکا AstraZeneca ویکسین سے فالج کا خطرہ لیکن امکان ’نہایت کم‘
لندن ،9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپین میڈیسن ایجنسی نے اعصابی بیماری گیلن بررے سنڈروم کو کورونا وائرس ویکسین ایسٹرا زینیکا AstraZeneca کے مضر اثرات کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ جو عارضی فالج کا باعث بن سکتا ہے تاہم اس کے امکانات کو بہت ہی کم قرار دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے…
مزید پڑھیں »









