بین الاقوامی خبریں
-
گوگل نے افغان حکومتی عہدیداروں، وزارتوں کے ای میل اکاؤنٹس بلاک کر دیئے
نیویارک ، ۴؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گوگل Google نے افغانستان کی حکومت کے متعدد ای میل اکاؤنٹس کو عارضی طور پر بلاک کر دیا ہے۔رائٹرز کے مطابق امریکی پشت پناہی سے قائم افغان حکومت کو طالبان کی جانب سے گرانے کے بعد مختلف رپورٹس میں یہ خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ بائیو…
مزید پڑھیں » -
برطانوی وزیر خارجہ کا اہم بیان : ہم طالبان کوتسلیم نہیں کرتے-نئی افغان حکومت کی شکل واضح ہونے کے بعد تسلیم کے متعلق فیصلہ کریں گے: امریکہ-
نیویارک ، ۴؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے قبل یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ طالبان کی نئی حکومت کیسے بنتی ہے اور وہ کیا پالیسیاں اپناتی ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ نے اس قبل رپورٹ کیا تھا کہ طالبان…
مزید پڑھیں » -
امریکی اسپتالوں میں نرسوں کی کمی، ٹریولنگ نرسوں میں اضافہ
نیویارک ، ۴؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں کووڈ-19 کی صورتِ حال ڈیلٹا ویرئنٹ کے باعث پریشان کن تو ہے ہی مگر اب اسپتالوں کو نرسوں کی کمی کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے جو اس وباء سے تھک کر ریٹائیر ہو رہی ہیں، یا حوصلہ کھو کر ملازمت چھوڑ رہی ہیں۔ یا…
مزید پڑھیں » -
جب تک زندہ ہوں طالبان درہ پنج شیر پر قبضہ نہیں کرسکتے: احمد مسعود
کابل، ۴؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)موصولہ رپورٹ کے مطابق احمد مسعود نے کہا ہے کہ جب تک وہ زندہ ہیں درہ پنج شیر پر طالبان کا قبضہ نہیں ہو گا۔طالبان ذرائع نے درہ پنج شیر پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم اس کی کوئی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ طالبان ذرائع کا…
مزید پڑھیں » -
جنوبی کوریا کی ایٹمی ہتھیاروں جیسے طاقتور میزائل بنانے کی تیاری
سیول، ۴؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی کوریا South Korea زمین سے زمین تک ہدف کو مار کرنے والے ایسے بیلسٹک میزائل کی تیاری کے آخری مرحلے میں ہے جو طاقت، صلاحیت اور استعداد میں ایٹمی ہتھیاروں کے برابر ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا ایک ٹیکٹیکل نیوکلیئر وار…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں شراب کی 66 ہزار بوتلوں کی اسمگلنگ ناکام
ریاض ، ۴؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب Saudi Arabia میں زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹمزاتھارٹی نے مختلف اقسام کی 66 ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں ضبط کرلی ہیں۔ یہ شراب مملکت کے مغرب میں جدہ اسلامک پورٹ پر موصول ہونے والی کھیپوں میں چھپائی گئی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کسٹمزاتھارٹی نے بتایا کہ شراب…
مزید پڑھیں » -
جرمن کی کار ساز کمپنیوں کو عدالت میں کھڑا کیا جائے گا، جرمن ماحولیاتی تنظیمیں
بر لن ، ۴؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی کی ماحول دوست این جی اوز نے ملکی کارساز کمپنیوں کو عدالت میں لے جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان این جی اوز کے مطابق یہ کار ساز ادارے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہے ہیں۔ماحول دوست تنظیم گرین پیس اور انوائرمنٹل ایکشن جرمنی…
مزید پڑھیں » -
کابل کے قصر صدارت کے پاس خواتین کے مظاہرے میں’ حقوق ‘کا مطالبہ
کابل ، ۴؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان خواتین کے ایک چھوٹے گروپ نے جمعہ کو کابل میں صدارتی محل کے قریب احتجاج کیا، انہوں نے طالبان سے ایک ایسے موقع پر مساوی حقوق کا مطالبہ کیا جب افغانستان کے نئے حکمران حکومت سازی اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیے جانے کے لیے کام…
مزید پڑھیں » -
سیاہ فام افراد کا ’بندروں‘ سے تعلق جوڑنے پر فیس بک کی معذرت
لندن، ۴؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے تجویزی ایلگوریدم کے سیاہ فام افراد کو ’بندروں‘ سے منسلک کرنے پر متعلقہ فیچر کو غیر فعال کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وہ فیس بک صارفین جو حالیہ دنوں میں ایک ایسی برطانوی ویڈیوز دیکھتے رہے…
مزید پڑھیں » -
اب صارفین بغیر تاریخ پیدائش درج کئے بغیر استعمال کے ہوں گے مجاز
نیویارک ، یکم ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی سب سے مشہور ویڈیو اور فوٹوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام Instagram پر موجود صارفین اب بغیر تاریخ پیدائش بتائے اس کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹاگرام نے 2019ء میں صارفین کیلئے لازم قرار دیا گیا تھا کہ وہ اپنی…
مزید پڑھیں »









