بین الاقوامی خبریں
-
ایتھوپیا :ایک سال 13 مہینوں کا ہوتا ہے
اڈیس ابابا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایتھوپیا دنیا بھر میں سنہ 2021 چل رہا ہے لیکن ایک ملک کے لوگ باقی دنیا سے 7 سال پیچھے ہیں۔ اس ملک میں ابھی بھی 2014سنہ ہے۔اس ملک میں ایک سال 13 مہینوں کا ہوتا ہے۔ مشرقی #آفریقہ میں واقع ملک ایتھوپیا Ethiopia (حبشہ) کے کیلنڈر کی…
مزید پڑھیں » -
خالدہ ضیا کی سزامعطلی کی مدت تیسری بار چھ ماہ تک بڑھائی جائے گی
بی این پی کی سربراہ کو گزشتہ سال جیل سے رہا کیا گیا کیونکہ کورونا وائرس وبائی مرض بنگلہ دیش میں پھیل گیا تھا۔ ڈھاکہ، 12 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی سربراہ اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیا Khaleda Zia کی سزامعطلی کی مدت تیسری بار چھ…
مزید پڑھیں » -
کیا واشنگٹن ایران کی طرح طالبان کو بھی ملکی اثاثوں سے محروم کر دے گا؟
نیویارک ،11ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) افغانستان میں #طالبان تحریک کی جانب سے دوبارہ سے ملک کا کنٹرول سنبھالے ایک ماہ کے قریب گزر چکا ہے ،تاہم تحریک ابھی تک افغان مرکزی بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر پر ہاتھ رکھنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔ ان ذخائر کا اندازہ تقریبا 10 ارب…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج نے جیل سے فرار ہونے والے دو فلسطینی گرفتار کرلئے
غرب اردن ،11ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی فوج اور پولیس نے تقریبا ایک ہفتے کی تلاش کے دوران جیل سے فرار ہونے والے چھ میں سے دو فلسطینی قیدیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔اسرائیلی اخباری میڈیا نے جمعہ کو بتایا کہ فوج نے سرچ آپریشن کے دوران جیل سے فرار ہونے والے چھ…
مزید پڑھیں » -
طالبان نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کردی
دوحہ ،11ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ طالبان کی عبوری کابینہ کی حلف برداری کی تقریب اب پلان کا حصہ نہیں، پہلے پروگرام میں تھا کہ ہم حلف برداری کی تقریب رکھیں…
مزید پڑھیں » -
نائن الیون کی بیسویں برسی، بائیڈن کی جانب سے اتحاد کی اپیل
نیویارک،11ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے نیو یارک کے ٹوئن ٹاورز پر حملوں کی بیسویں برسی کے موقع پر شہریوں سے اتحاد کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ بائیڈن نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ اتحاد ہی ہماری سب سے بڑی قوت ہے۔نائن الیون حملوں کی بیسویں برسی…
مزید پڑھیں » -
ایک سال سے زائد کے تعطل کے بعد لبنان میں نئی حکومت قائم
بیروت،11ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنان کے صدر مائیکل عون اور وزیر اعظم نجیب میکاتی نے نئی حکومت قائم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر کے 13 مہینے طویل تعطل کو ختم کردیا ہے، جس سے ملک میں کابینہ کے قیام میں خلل پیدا ہو رہا تھا۔ مائیکل عون سے ملاقات کے کچھ…
مزید پڑھیں » -
اسمگلروں کا نیا طریقہ ، بھیڑوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش
دبئی،11ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردن میں محکمہ انسداد منشیات کے اہلکاروں نے بھیڑوں کے ذریعہ نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ منشیات کے اسمگلروں نے نیا طریقہ استعمال کرتے ہوئے انتہائی مہارت سے بھیڑوں کو منشیات کے پیکٹ کھلائے بعدازاں انہیں اسمگل کرنے کی کوشش کی جو ناکام…
مزید پڑھیں » -
ڈنمارک یورپ کا واحد ملک جہاں کورونا کی بندشیں ختم ہوگئیں
لندن ،11ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈنمارک واحد یورپی ملک بن گیا ہے جہاں کورونا وائرس کے حوالے سے لگائی گئی کوئی بھی پابندی اب نافذالعمل نہیں ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈنمارک میں نائٹ کلبز میں داخلے کے لیے ویکسین سرٹیفکیٹ دکھانے کی ضرورت تھی۔تاہم ملک میں احتیاط کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -
مکمل ویکسین شدہ افراد میں کرونا سے موت کا خطرہ 11 فیصد کم: نئی تحقیق
نیویارک،11ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ’ویکسین کی مکمل خوراکیں لینے والے افراد میں ان لوگوں کی نسبت جن کی ویکسی نیشن نہیں ہوئی، کورونا وائرس سے ہلاک ہونے کا خطرہ 11 گنا کم اور ہسپتال داخل ہونے کے امکانات 10 گنا کم ہو جاتے ہیں۔ فرانسیسی…
مزید پڑھیں »









