بین الاقوامی خبریں
-
ایران عرب جنگجوؤں کو ڈرون اڑانے کی تربیت دے رہا ہے: اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس ، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل نے #ایران پر #الزام عائد کیا ہے کہ وہ مشرق وسطی کے #جنگجوؤں کو #ڈرون اڑانے کی تربیت دے رہا ہے۔الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی غانتس کا کہنا ہے کہ تہران اصفہان شہر کے نزدیک واقع ہوائی اڈے پر یمن، شام، عراق اور…
مزید پڑھیں » -
اٹلی: چاقو مار کر متعدد افراد کو زخمی کردینے والا صومالی گرفتار
روم، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سیاحتی شہر ریمینی میں ایک شخص نے چاقو مار کر مبینہ طور پر ایک چھ سالہ لڑکے اور چار خواتین کو زخمی کر دیا۔ حکام کا خیال ہے کہ یہ حملہ آور نشے کی حالت میں تھا۔اٹلی کی پولیس نے پناہ حاصل کرنے کے خواہش مند ایک 26 سالہ…
مزید پڑھیں » -
نائن الیون حملے کے 20 سال مکمل، ایمن الظواہری کا اہم ویڈیو پیغام
واشنگٹن 12ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں #ٹریڈ #سینٹر اور #پینٹاگون کی عمارتوں سے طیارے ٹکرانے کے واقعے کے 20 سال مکمل ہونے پر القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری Al Qaeda leader Ayman al-Zawahiri نے #ویڈیو پیغام میں اپنے حامیوں کو کہا ہے کہ مغربی ممالک اور مشرق وسطیٰ میں اتحادیوں کے خلاف…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے سعودی عرب سے اپنے جدید ترین میزائل سسٹم نکال لئے
ریاض 12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے #سعودی عرب میں نصب کردہ اپنے جدید ترین میزائل سسٹم نکال لیے اور ساتھ ہی پیٹریاٹ بیٹریاں بھی واپس بلالی ہیں۔ یہ بات خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی طرف سے بہت سی سیٹ لائٹ #تصاویر کے تجزیے کے بعد سامنے آئی ہے۔ اردودنیا ایپ انسٹال…
مزید پڑھیں » -
سرزمین مقدس حجاز میں محض چار سالوں میں 44 سینما کھل گئے
کعبے کے مصلّی ہیں کلیسا کے اثر میں ریاض، 12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی #عرب میں سینما گھر کھولنے کی اجازت دیئے جانے کے بعد چار سالوں میں 44 #سینما کھل چکے ہیں۔ سبق ویب #سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ #مملکت میں پہلا سینما 18 اپریل 2018 کو ریاض میں کھلا…
مزید پڑھیں » -
کسی سرپرست کے بغیر 200 افغان بچے قطر کیسے پہنچے؟
دوحہ 12ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قطر میں بغیر کسی سرپرست یا رشتے دار کے افغان مہاجر بچے اپنی روزمرہ #زندگی میں بار بار کیے جانے والے سوالات کی زد میں ہیں، ’ہم کہاں جا رہے ہیں؟‘ اور’ کیا مجھے چپس مل سکتے ہیں؟‘ #فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حالیہ…
مزید پڑھیں » -
نائن الیون کی بیسویں برسی پر تقاریب بائیڈن، سابق صدور سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
واشنگٹن 12ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے شہر نیو یارک کے #گراؤنڈ زیرو پر ہفتے کو گیارہ ستمبر کے #حملوں کی بیسویں برسی پر صدر جو #بائیڈن اور سابق صدور، براک #اوباما اور بل #کلنٹن نے ہلاک ہونے والوں کے اہلِ خانہ اور رضا کاروں کے ساتھ مل کر ستمبر الیون میموریل پلازہ…
مزید پڑھیں » -
افغانستان پر حکومت کی علامت، کابل کے صدارتی محل پر اب طالبان کا پرچم
کابل، 12ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان پر اپنے اقتدار کی علامت کے طور پر #طالبان نے #امریکہ پر نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں کی بیسیویں برسی کے موقع پر کل ہفتے کے روز کابل میں واقع افغان صدارتی محل پر اپنا پرچم لہرا دیا۔یہ پرچم کشائی طالبان کی عبوری حکومت کے #وزیراعظم…
مزید پڑھیں » -
فرانسیسی ایجنسیوں کی زیر سرپرستی سیمنٹ کمپنی ’لفارج‘ کے داعش سے روابط کا انکشاف
لندن،12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترک خبر رساں ادارہ ’اناطولو‘کے دعویٰ کے مطابق فرانس کی سیمنٹ فیکٹری کی جانب سے عالمی دہشت گرد #تنظیم #داعش کو مالی تعاون کی فراہمی کا مبینہ انکشاف ہوا ہے اور وہ کمپنی فرانس کی خفیہ #ایجنسیوں کو مستقل اس پیشرفت سے آگاہ کرتی رہی۔ ترکی کی خبر رساں ایجنسی…
مزید پڑھیں » -
مسجد اقصیٰ میں عبادت بزرگ فلسطینی خاتون کا جرم
رملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی ایک سرکردہ فلسطینی خاتون سماجی کارکن کو اسرائیلی فوج نے قبلہ اول میں عبادت کی پاداش میں گرفتار کیا اور اس کی مدت حراست میں مسلسل توسیع کی گئی ہے۔اسرائیلی فوج نے بزرگ فلسطینی خاتون رہنما عایدہ الصیداوی کو گذشتہ جمعہ کو حراست…
مزید پڑھیں »








