بین الاقوامی خبریں
-
کابل کے بازاروں میں شہری گھریلو سامان فروخت کرنے پر مجبور
دوشنبہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کابل کے بازاروں میں شہری گھریلو سامان فروخت کرنے پر مجبور، ’ہمارے پاس کھانے کو کچھ نہیں‘ کابل کے بازار پرانی اشیا کے سامان سے بھرے ہیں۔ یہ سامان یا تو ملک چھوڑنے والوں یا ضرورت مند افغان شہریوں نے فروخت کیا ہے۔ 15 اگست کو #طالبان کے #کابل پر…
مزید پڑھیں » -
شہزادہ اینڈریو کو ’جنسی استحصال‘ کے مقدمے کا نوٹس بھیج دیا گیا
لندن، 13 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی نژاد #امریکی #خاتون #ورجینیا رابرٹ گفی کے وکلا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ملکہ برطانیہ کے چھوٹے بیٹے 61 سالہ شہزادہ اینڈریو پر دائر کیے گئے مقدمے کا قانون نوٹس بھجوادیا ہے۔ورجینیا #رابرٹ گفی نے گزشتہ ماہ اگست میں #شہزادہ #اینڈریو کے خلاف امریکی…
مزید پڑھیں » -
دبئی میں بے روزگار پاکستانی منٹوں میں لکھ پتی بن گیا
دبئی، 13ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹنے سے کچھ منٹ قبل راجہ #وجاہت کے ایک رشتہ دار نے انہیں فون کر کے ایک خبر سنائی جس نے ان کی زندگی بدل دی۔ خبر کے مطابق راجہ وجاہت نے 10 لاکھ درہم (دو لاکھ 72 ہزار ڈالر) متحدہ عرب…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات: 10 فیصد شہری 2026 تک پرائیوٹ ملازمتوں میں ہوں گے
دبئی ، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات میں نجی کمپنیوں کو پانچ سال کے اندر 10 فیصد #اماراتی شہریوں کو بھرتی کرنا ہو گا۔یو اے ای کی #حکومت نے کہا کہ نجی شعبے کو فروغ دینے کے اقدامات کے ایک حصے کے طور پر، وہ پانچ برسوں میں نجی شعبوں کی 75…
مزید پڑھیں » -
عبدالرشید دوستم کی خالی حویلی میں طالبان رہائش پذیر
کابل، 13ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان #جنگجوؤں نے اپنے شدید ترین مخالف، وار لارڈ اور مفرور سابق نائب صدر #عبدالرشید دوستم کی لگژری حویلی اپنے قبضے میں لے لی۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلح طالبان جنگجوؤں کے قبضے میں اس پرآسائش حویلی سے…
مزید پڑھیں » -
خسرہ پھیلنے کے سبب افغان پناہ گزین جرمنی میں پھنس گئے
برلن، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان سے فرار ہو کر ہزاروں افغان پناہ گزین جرمنی میں ایک #امریکی ایئر بیس پر رہنے پر مجبور ہیں، کیونکہ خسرہ کے سبب امریکا نے مزید #پروازیں روک دی ہیں۔ ادھر برطانیہ نے بھی درجنوں افغانوں کو قبول کرنے سے منع کر دیا ہے۔ خسرے کی وبا پھیلنے…
مزید پڑھیں » -
امریکی چڑیا گھر کے گوریلے کورونا میں مبتلا، علاج جاری
اٹلانٹا، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی شہر اٹلانٹا کے چڑیا گھر میں موجود #گوریلوں میں #کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد سے ان کا #علاج جاری ہے۔اٹلانٹا کے مقامی جریدے ’ دی اٹلانٹا جرنل کانسٹی ٹیوشن‘ میں شایع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست #جارجیا کے شہر انٹلانٹا میں واقع چڑیا…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کا ’ایٹمی صلاحیت‘ کے حامل پہلے کروز میزائل کا تجربہ
پیانگ یانگ، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی #کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے #کروز #میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے بارے میں تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ میزائل ایمٹی صلاحیت کا حامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹز‘ نے شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا ’سی این…
مزید پڑھیں » -
گرفتاری کے بعد مفرور فلسطینی پراسرائیلی جلادوں کا ہولناک تشدد
مقبوضہ بیت المقدس ، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی فوجی ریڈیو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فرار کے بعد دوبارہ #گرفتار کیے جانے والے فلسطینی زکریا الزبیدی کو حالت بگڑنے کے بعد حیفا شہر کے ’رمبام‘ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔دوسری طرف #فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسیر الزبیدی کو #الناصرہ…
مزید پڑھیں »









