بین الاقوامی خبریں
-
اسپیس ایکس عام مسافروں کے ساتھ زمین کے مدار میں گردش کیلئے تیار
نیویارک ، 14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ارب پتی الون مسک کی #کمپنی سپیس ایکس نے #خلا میں #سیاحت کی دوڑ میں سبقت لے جاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ چار افراد پر مشتمل ایک خلائی جہاز بدھ کے روز خلا میں بھیجے گی جو تین دن تک زمین کے مدار میں چکر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے افغانستان میں 20 برس کے دوران یومیہ 29 کروڑ ڈالر خرچ کیے
واشنگٹن، 14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)براؤن یونیورسٹی کی مرتب کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے #افغانستان میں 7 ہزار 300 دنوں پر مشتمل 20 سالہ جنگ اور #قومی ترقی کے نام پر یومیہ 29 کروڑ ڈالر خرچ کیے۔ رپورٹ کے مطابق #امریکہ نے #افغانستان میں گزشتہ 20 برس میں 2…
مزید پڑھیں » -
گوگل نے اپنے ہوم پیج میں بڑی تبدیلی کردی
نیویارک، 14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سرچ انجن گوگل نے اپنے ہوم پیج میں بڑی تبدیلی کردی، یہ فیچر آنے والے ہفتوں میں سب صارفین کو دستیاب ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق معروف #سرچ انجن #گوگل نے اپنے سسٹم میں بڑی تبدیلی متعارف کرادی، جس کے تحت #ڈیسک ٹاپ پر گوگل…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: ٹریفک قوانین میں بڑی تبدیلیاں کا امکان
الریاض، 14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی #عرب میں #ٹریفک پالیسی اور جرمانے کے طریقہ کار میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے ٹریفک خلاف ورزیوں کی #پالیسی اور جرمانے وصول کرنے کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مملکت میں نئی پالیسی کے تحت ٹریفک جرمانے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عدالت کی منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کو 20 سال قید کی سزا
ریاض، 14ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث افراد کو 20 سال #قید کی #سزا سنادی۔ میڈیا کے مطابق #سعودی عرب کی عدالت نے 4.52 بلین ڈالر #منی #لانڈرنگ کیس Money Laundering میں ملوث ملکی و غیر ملکیوں کو 20 سال قید کی سزا سنادی، عدالت نے ملزمان…
مزید پڑھیں » -
شکاگو میں عرب کارروباری افراد کے شہر کی میئر پر ’نسل پرستی‘ کے الزامات
شکاگو،14ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے شہر شکاگو میں چھوٹے کاروبار چلانے والے 50 سے زائد عرب نژاد امریکی اور مسلمان شہریوں نے #میئر لوری لائٹ فٹ Mayor Lori #Lightfoot پر الزام لگایا ہے کہ شہر میں ان کے کاروبار بند کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ شہر میں ریمنڈ لوپیز نامی…
مزید پڑھیں » -
چین: کان میں پھنسے تمام 19 کان کنوں کی لاشیں ایک ماہ بعد نکال لی گئیں
چنگھائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں گزشتہ ماہ کوئلے کی کان میں پھنسنے والے تمام 19 کان کنوں کی #لاشیں نکال لی گئیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 14 اگست کو شمال مغربی چین کے صوبہ چنگھائی میں ایک #کوئلے کی کان #منہدم ہونے سے 21 کان کن پھنس گئے تھے۔ یہ…
مزید پڑھیں » -
چین میں خوبصورتی کے لیے کروائی جانے والی سرجریز کے اشتہارات پر تنقید کیوں؟
بیجنگ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے اخبار پیپلز ڈیلی نے کہا ہے کہ ان اشتہارات کو روکنے کی ’فوری‘ ضرورت ہے جو لوگوں کو کاسمیٹک سرجری کرانے کے لیے راغب کر رہے ہیں کیونکہ ان میں سے کچھ کے دعوے جھوٹے ہیں۔ملک کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی نے اپنے سرکاری اخبار کی ویب…
مزید پڑھیں » -
امارات نے 38 افراد اور 15 اداروں کو دہشتگرد قرار دے دیا
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے ملک میں موجود مقامی اور غیر ملکیوں سمیت 38 افراد اور 15 اداروں کو دہشت گردی کی پشت پناہی کے الزام میں #بلیک لسٹ کر دیا ہے۔اماراتی نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق اس اقدام کا مقصد #دہشت گردی کی فنڈنگ اور دہشت گردی سے منسلک دیگر…
مزید پڑھیں »









