بین الاقوامی خبریں
-
روس میں فیس بک اور ٹوئٹر پر بھاری جرمانہ عائدکردیا گیا
ماسکو، 15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی #عدالت نے #فیس بک اور #ٹوئٹر پر ممنوعہ #مواد کو #ڈیلیٹ نہ کرنے پر بھاری #جرمانہ عائد کردیا ہے۔روسی خبر رساں ادارے نے #امریکی سوشل #میڈیا کمپنیوں فیس بک اور ٹوئٹر کے حوالے سے روس کی عدالت نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ان کمپنیوں کو#ممنوعہ مواد نہ…
مزید پڑھیں » -
چین میں کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ وائرس نے کئی بچوں کو متاثر کردیا
بیجنگ، 15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چینی صوبے فوجیان کے 3 شہروں میں کورونا کے ڈیلٹا ویری ئنٹ کا پھیلاؤ بڑھ گیا، 36 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد اب تک اس #وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔الجزیرہ کے مطابق #چین کے شہروں پتیان اور شیامین میں بچوں سمیت 100 سو سے زائد افراد میں #ڈیلٹا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب سے کچھ امریکی دفاعی سسٹم کیوں ہٹائے جا رہے ہیں؟
نیویارک، 15ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک #رپورٹ کے مطابق #امریکہ #سعودی عرب سے اپنے کچھ دفاعی میزائل ہٹا رہا ہے۔ اے پی کا کہنا ہے کہ اس کے ایک سوال پر پنٹاگان کے پریس سیکرٹری جان کربی کا کہنا تھا کہ #دفاعی اثاثوں کی تنصیب نو کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
امریکہ طالبان پر عائد پابندیاں نہیں ہٹائے گا: وزیر خارجہ بلنکن
نیویارک ، 15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے کہا ہے کہ وہ #طالبان پر عائد موجودہ پابندیوں کو نہیں ہٹائے گا، لیکن مشکل کے شکار #افغان شہریوں کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امداد یقینی بنائے گا۔امریکی وزیرِ خارجہ #اینٹنی بلنکن نے منگل کے روز سینیٹ میں قانون سازوں کی جانب سے کیے…
مزید پڑھیں » -
نوجوانوں کو ذہنی دباؤ سے بچانے کے لیے انسٹاگرام کیا کر رہا ہے؟
نیویارک ، 15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوشل میڈیا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے استعمال کی وجہ سے #نوجوان #لڑکیوں کی ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ تاہم #انسٹاگرام نے ایسی ایک رپورٹ کے خلاف اپنے دفاع میں کہا ہے کہ وہ ایسے مواد کی روک تھام کی کوشش…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ نے کینسر کے انقلابی کلینیکل ٹیسٹ کا آغاز کردیا
لندن ، 15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس سارے ملک میں کینسر کی تشخیص کا ایک ایسا سلسلہ شروع کر رہی ہے جسے انقلابی قرار دیا گیا ہے۔ماہرین کے مطابق اس #ٹیسٹ سے #کینسر کی پچاس سے زائد مختلف #اقسام کی علامات ظاہر ہونے سے قبل تشخیص ممکن ہو گی۔برطانیہ میں ہیلتھ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: مسجد دھماکہ میں ملوث ملیشیا گروپ کے سربراہ کو 53 سال قید کی سزا
نیویارک، 15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست #مِنیسوٹا Minnesota کے شہر #میناپلِس کے باہر ایک #مسجد میں 2017 میں دھماکے میں ملوث ہونے پر ملیشیا گروپ کے سربراہ کو 53 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ دھماکے کی وجہ سے صومالی تارکین وطن کی برادری خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئی تھی۔غیر ملکی خبر…
مزید پڑھیں » -
ایپل نے آئی فون 13 کے نئے ماڈل لانچ کر دیئے
تیز پروسیسر اور بہتر کیمرے کے ساتھ آئی فون 13 اور آئی پیڈ لانچ جارجیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایپل نے اپنے آئی فون کے اگلے ماڈلز کی نقاب کشائی کر دی ہے جس کا #ایپل کے #صارفین شدت سے انتظار کر رہے تھے۔ ان میں ایک ایسا ماڈل بھی شامل ہے جس میں پچھلے…
مزید پڑھیں » -
کورونا کیخلاف تیسری بوسٹر خوراک کی ضرورت نہیں ہے: تحقیق
لندن، 14ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کی شدت پر قابو پانے کے لیے ویکسین لگوانا کافی ہے جبکہ #بوسٹر #خوراک کی فی الحال ضرورت نہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانوی سائنسی جریدے ’دا لینسٹ‘ میں پیر کو شائع…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: طوفان نکولس سے گلف کوسٹ میں شدید بارشیں متوقع، لوئزیانا میں ایمرجنسی نافذ
نیویارک، 14ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ایک اور طوفان نکولس ساحلی پٹی گلف کوسٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جس کے باعث ریاست #ٹیکساس اور حال ہی میں #طوفان #آئیڈا کی زد میں آنے والی ریاستِ #لوئزیانا کے ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں اور سیلاب کا خطرہ ہے۔ خبر رساں ادارے کے…
مزید پڑھیں »









