بین الاقوامی خبریں
-
دوسروں کی جنگ لڑ کر اپنے ملک کو تباہ نہیں کرسکتے:عمران خان
اسلام آباد16؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی #نشریاتی ادارے سی این این کو دیے گئے ایک #انٹرویو میں پاکستانی وزیر اعظم #عمران خان نے پاکستان امریکا تعلقات، دہشت گردی، افغانستان کی موجودہ صورت حال اور مستقبل کے خدشات جیسے متعدد امور پر اظہار خیال کیا۔وزیر اعظم عمران…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات: ماہِ اگست میں 25 لاکھ مسافروں کی آمد
دبئی16؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب #امارات کی شہری ہوابازی کی اتھارٹی کے مطابق گذشتہ ماہ اگست کے دوران میں امارات آنے والے #مسافروں کی مجموعی تعداد 25 لاکھ سے زیادہ رہی۔ یہ تعداد سال 2020 میں اسی عرصے کے دوران میں آنے والے مسافروں سے 207% زیادہ ہے۔ گذشتہ برس اگست میں…
مزید پڑھیں » -
انسٹاگرام لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے:فیس بک کا اعتراف
نیویارک،16؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیس بک نے اعتراف کیا ہے ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اس رحجان کو کم کرنے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: کورونا ہدایات کی خلاف ورزی پرایک لاکھ ریال جرمانہ
ریاض 16؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سرکاری اور نجی شعبوں کے مراکزمیں داخل ہوتے وقت احتیاطی تدابیر پرعمل نہ کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔وزارت داخلہ نے ایک وضاحتی انفوگرافک بیان میں کہا ہے کہ سماجی فاصلوں پر عمل نہ کرنا اور سرکاری اور نجی شعبوں کے…
مزید پڑھیں » -
کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم، عالمی ادارہ صحت کا بڑا انکشاف
جنیوا16؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا بھر میں #کورونا #ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے لیکن کچھ غریب #ممالک میں ویکیسن نہ پہنچنے کے باعث لوگ ابھی تک ویکسی نیشن نہیں کراسکے۔اس حوالے سے عالمی ادارہ #صحت ڈبلیو ایچ او نے کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی اسیران کی حمایت میں امریکہ اور سویڈن میں مظاہرے
واشنگٹن16؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی جیلوں میں جبرو تشدد اور مظالم کا شکار #فلسطینی #اسیران کی حمایت میں امریکا اور یورپی ملکوں میں بھی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ گذشتہ روز #امریکی شہر واشنگٹن اور سویڈن میں بھی فلسطینی اسیران کی حمایت میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ سویڈن کے شہر مالمو نے…
مزید پڑھیں » -
غنی دور کے عہدیداروں سے 12.3 ملین ڈالرسونے کی اینٹیں برآمد- خزانے میں جمع
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان سینٹرل بنک نے سابق حکمرانوں سے 12.3 ملین ڈالر برآمد کر لئے۔ رقم اشرف غنی دور کے عہدیداروں کے گھروں پر چھاپوں کے دوران برآمد ہوئی۔ #افغان حکام کے مطابق چھاپوں کے دوران #سونے کی اینٹیں بھی برآمد ہوئیں۔ ڈالر اور سونے کی اینٹیں افغان سینٹرل بنک میں جمع…
مزید پڑھیں » -
چین کے خلاف امریکہ،آسٹریلیا اور برطانیہ کا دفاعی معاہدہ
واشنگٹن16؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ، برطانیہ اور #آسٹریلیا کے رہنماؤں نے بدھ کے روز ایک نئے ‘انڈو پیسفک ڈیفنس پارٹنرشپ‘ #معاہدے کا اعلان کیا۔ اس سہ فریقی دفاعی اتحاد کے تحت امریکا اور #برطانیہ کی جانب سے آسٹریلیا کو جوہری طاقت سے لیس جدید ترین آبدوز #ٹیکنالوجی فراہم کی جائے گی۔ یہ…
مزید پڑھیں » -
جیل سے فرار ہونے والے قیدی نے 29 سال بعد گرفتاری دی
سڈنی ، 15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلوی #ریاست نیوساؤتھ ویلز کے شہر گریفٹن کی جیل سے1992 میں #فرار ہونے والے قیدی نے 29 سال بعد اپنی گرفتاری دے دی ہے۔ #آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کی پولیس نے بدھ کو بتایا کہ 64 سالہ شخص نے فرار ہونے کے لیے 1992 میں 31 جولائی…
مزید پڑھیں » -
سابق وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کیخلاف مقدمہ کا گواہ طیارہ حادثہ میں ہلاک
مقبوضہ بیت المقدس، 15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ #یونان میں #طیارہ #حادثے میں ہلاک ہونے والا شخص سابق وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے #کیس کا گواہ تھا جبکہ یونانی حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یونان کے سینئر ایئر سیفٹی عہدیدار لونِس…
مزید پڑھیں »







