بین الاقوامی خبریں
-
سفاک شوہر نے بیوی کوبچوں کے سامنے زندہ جلا کرموت کی نیند سلا دیا
دبئی ،17ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اردن میں ایک #سفاک #شوہرنے اپنی بیوی کو بچوں کے سامنے تیل چھڑک کر #آگ لگائی اور اسے زندہ جلا کرموت کیگھاٹ اتار دیا۔ اس واقعے کے سامنے آنے کے بعد ملک بھرمیں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور مقتولہ کے لواحقین نے قاتل کو…
مزید پڑھیں » -
غیرملکی خاتون کے قتل میں ملوث مصری مجرم کا سربطور قصاص قلم
ریاض،17ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ غیرقانونی طورپر مملکت میں مقیم ایک #خاتون کا گلا گھونٹ کراور اس کی لاش کو #آگ میں جلا کرثبوت مٹانے کے جرم میں ملوث #مصری مجرم کو #قصاص میں دی گئی سزائے موت پرعمل درآمد کردیا گیا ہے۔مصری مجرم…
مزید پڑھیں » -
چین نے ایک ارب افراد کو کورونا ویکسین کی مکمل خوراکیں لگا دیں
بیجنگ ،17ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین نے ایک ارب سے زیادہ افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگا دی ہے جو اس کی مجموعی آبادی کا 71 فیصد بنتا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے یف پی کے مطابق کورونا وائرس کا پہلا کیس چین میں رپورٹ ہوا تھا جس کے…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات میں 50 فیصد سے زائد افراد دل کی بیماریوں میں مبتلا
دبئی،17ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ متحدہ عرب #امارات کے 50 فیصد سے زائد رہائشی امراض قلب میں مبتلا ہیں۔ کلیویلنڈ کلینک #ابوظبی کی جانب سے کیے گئے ایک سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ اس (سروے) کا جواب دینے والے 55 فیصد افراد دل کے…
مزید پڑھیں » -
امارات ایئرلائن کرونا کے بعد اڑان کے لئے تیار 3000 فضائی عملے کی بھرتی شروع
دبئی ،17ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی امارات ائیرلائن نے کرونا وائرس کی وجہ سے فضائی عملے اور ہوابازوں کو نوکری سے فارغ کرنے کے ایک بعد ایک بار پھر سے دنیا بھر سے 3000 فضائی عملے کی بھرتی کا عمل شروع کیا ہے۔ ایمریٹس کی جانب سے سرکاری…
مزید پڑھیں » -
2600 افغانوں کو عارضی رہائشی اجازت نامہ دیں گے: جرمن حکومت
برلن،17ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برلن حکومت نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد وہاں سے نکالے گئے چھبیس سو متأ ثرہ ترین افغان شہریوں کو جرمنی میں رہنے کے لیے عارضی رہائشی اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔ جرمن وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان کے…
مزید پڑھیں » -
امریکی وزارت خارجہ کے ساتھ 500 ملین ڈالر کے دفاعی معاہدہ کی منظوری
ریاض،17ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق سعودی عرب کے ساتھ 500 ملین ڈالر کے دفاعی معاہدے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ معاہدہ امریکا سے طے شدہ گزشتہ معاہدوں کی ہی ایک کڑی ہے جس میں سعودی عرب کے اپاچی، بلیک ہاک…
مزید پڑھیں » -
عمر شریف کو امریکہ کا ویزہ جاری، روانگی کے لیے ایئر ایمبولینس سے رابطہ
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) معروف اداکار عمر شریف کو علاج کی غرض سے امریکہ جانے کے لیے امریکی #قونصل خانے نے ویزہ جاری کردیا ہے، جس کی بعد ایئر #ایمبولینس کے ذریعے جلد ہی انہیں دل کے عارضے کے #علاج کے لیے #واشنگٹن لے جایا جائے گا۔خبررساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے #عمر…
مزید پڑھیں » -
طالبان سے کابل میں داخل نہ ہونے کا معاہدہ تھا، اشرف غنی نے معاملہ بگاڑ دیا:زلمے خلیل
واشنگٹن ،16؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی #نمائندہ خصوصی برائے #افغان امن و مصالحتی عمل زلمے #خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ #طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ وہ کابل میں داخل نہیں ہوں گے لیکن #اشرف غنی کے اچانک فرار نے معاملہ بگاڑ دیا۔افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد پہلے…
مزید پڑھیں »








