بین الاقوامی خبریں
-
بیت المقدس سے فلسطینی وجود مٹانے کی سازش ہو رہی ہے: عکرمہ صبری
مقبوضہ بیت المقدس ،18ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد اقصیٰ کے خطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے بیت المقدس کی فلسطینی اراضی کو ہموار کرنے کے اسرائیلی پروگرام کو شہر میں فلسطینی وجود کو مٹانے کی اسرائیل کی سوچی سمجھی سازش قرار دیا ہے۔مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے…
مزید پڑھیں » -
عالمی عدالت میں اسرائیلی وزیر دفاع کیخلاف مقدمہ کی سماعت کا آغاز
دی ہیگ ،18ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہالینڈ کے دارالحکومت دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوج داری عدالت کی اپیل کورٹ نے موجودہ اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز (Israeli Defense Minister Benny Gantz)اور اسرائیلی فضائیہ کے سابق سربراہ امیر ایچل کے خلاف دائر ایک مقدمہ کی سماعت کا آغاز ہوگیا ہے۔ یہ مقدمہ فلسطین…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل -عرب ممالک معاہدوں سے اقتصادی مواقع پیدا ہوئے: بلنکن
دبئی ،18ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل، مراکش ، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں مدد کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور عرب ملکوں کے درمیان تعلقات کے قیام سے خطے میں اقتصادی…
مزید پڑھیں » -
انسان نے لباس پہننا کب شروع کیا؟ مراکشی غاروں سے جواب حاصل
دبئی ،18ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی سائنس دانوں نے مراکش سے ملنے والے، ایک لاکھ 20 ہزار سال قدیم اوزاروں پر تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ انہیں چمڑے سے انسانی لباس بنانے میں استعمال کیا جاتا تھا۔ اس سے پہلے ماہرین کا خیال تھا کہ انسان نے آج سے لگ بھگ 40 ہزار…
مزید پڑھیں » -
ابو ظہبی: 19 ستمبر سے سرحد پرکورونا ٹیسٹ کی شرط ختم ہوجائے گی
ابوظبی ،18ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ابو ظہبی کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ امارات میں داخلے کے لئے کرونا ٹیسٹ کی شرط 19 ستمبر کو ختم کر دی جائے گی۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی وام کے مطابق ابو ظہبی کی کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور ایمرجنسی نے ٹوئٹر پر جاری بیان…
مزید پڑھیں » -
اسٹیڈیم سے باہر حملے کا خطرہ تھا، جیسینڈا آرڈرن
ویلنٹن،18ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نیوزی لینڈ کرکٹ انتظامیہ نے بالآخر پاکستانی حکام کو اپنی کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں لاحق خطرات کے بارے میں معلومات دے دی ہیں۔پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈرن Jacinda Ardern نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو…
مزید پڑھیں » -
الجزائر کے۸۴؍سالہ سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ وفات پا گئے
دبئی،18ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الجزائر کے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ الجزائر کی تاریخ میں ان کا نام اس حوالے سے محفوظ رہے گا کہ اس مردِ جری نے کرسی صدارت تک پہنچنے کے بعد ملک میں خونریز خانہ جنگی کی آگ کو بجھایا۔الجزائر کے سرکاری ٹیلی…
مزید پڑھیں » -
محفوظ عمرہ ماڈل کے نفاذ کے بعد 1 کروڑ افراد عمرہ ادا کر چکے ہیں : وزارت حج وعمرہ
ریاض،18ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی وزارت حج و عمرہ کے اعلان کے مطابق محفوظ عمرہ ماڈل کے نفاذ اور عمرہ، نماز اور زیارت کی بتدریج واپسی کے بعد سے اب تک 1 کروڑ افراد کے لیے عمرے کی ادائیگی کو ممکن بنایا گیا۔ سال 1443 ہجری کے عمرہ سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی…
مزید پڑھیں » -
آبدوز تنازع، فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لیے
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس نے آبدوز معاہدے کی منسوخی کے ردعمل میں امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سفیر واپس بلانے کے غیر معمولی اقدام سے اس معاملے پر فرانس کا اپنے اتحادیوں کے خلاف شدید…
مزید پڑھیں » -
روسی اداکارہ (Yulia Peresild ) فلم کی شوٹنگ کے لیے خلائی اسٹیشن روانگی
ماسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس کی خلائی ایجنسی راس کاسموس #فلم کی #شوٹنگ کے لیے اداکارہ یولیا پریسلڈ Actress Yulia Peresild کو آئندہ ماہ عالمی خلائی اسٹیشن بھجوا رہی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 36 سالہ روسی #اداکارہ نے خلا میں فلم کی شوٹنگ کرنے کے حوالے سے کہا کہ اب…
مزید پڑھیں »









