بین الاقوامی خبریں
-
ٹرانس اٹلانٹک حکمت عملی امریکہ اور فرانس میں تناؤ
نیویارک،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کے مابین نئے سہ فریقی سکیورٹی معاہدے پر فرانس کا ردعمل ٹرمپ کی صدارت کے دوران ایک امریکی اخبار کی طرف سے شائع ہونے والے ایک طاقتور کارٹون کو ذہن میں لاتا ہے، جب امریکی صدر کانگریس سے بچنے کے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے حکمرانی کر…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا:سکیورٹی فورسزکی فائرنگ سے داعش کا انتہائی مطلوب جنگجو ہلاک
جکارتہ،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈونیشیا میں داعش سے وابستہ انتہائی مطلوب جنگجو ہفتے کے روز سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیاہے۔انڈونیشیا کے وسطی جزیرے سلویسی میں علاقائی فوجی سربراہ بریگیڈیئرجنرل فرید مکروف نے بتایا کہ علی کلورا فائرنگ میں ہلاک ہونے والے دوجنگجوؤں میں سے ایک تھا۔ انھوں نے دوسرے…
مزید پڑھیں » -
باکسر عامر خان کو کورونا ضابطہ کی مبینہ خلاف ورزی پر امریکی پرواز سے اتار دیا گیا
نیویارک ،19ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان Boxer Amir Khan کے مطابق انہیں امریکن ائیر لائنز کی ایک پرواز سے کورونا قواعد کی مبینہ خلاف ورزی پر جہاز سے اتار دیا گیا ہے۔ باکسر کے مطابق ائرلائن کے پاس اس الزام کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ باکسر کی…
مزید پڑھیں » -
اسیر فلسطینی کا اپنی ماں کے نام خط
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین خبر رساں ایجنسی نے آزادی سرنگ کے ہیروز میں سے ایک بہادر قیدی محمود العارضہ کا اپنی ماں کے نام لکھے خط کا متن شائع کیا ہے۔ماں کے نام مکتوب میں محمود العارضہ نے لکھا ہے کہ بعد از تسلیمات میں نے آپ کی دنیا سے جانے…
مزید پڑھیں » -
امریکی سیاحوں کو خلا کی سیر کرانے والا اسپیس کیپسول زمین پر واپس لوٹ آیا
نیویارک،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ادارے ’’اسپیس ایکس SpaceX‘‘ کا خلائی جہاز امریکی ریاست فلوریڈا سے چار عام مسافروں کو 15 ستمبر بروز بدھ کو لے کر خلا کے سفر پر روانہ تھا۔ اب اسپیس ایکس کی شٹل، جسے انسپیریشن فور کے نام سے موسوم کیا جا رہا ہے، سیاحت کے لیے خلا میں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج نے فرار ہونے والے مزید دو قیدیوں کو بھی گرفتار کرلیا
مقبوضہ بیت المقدس،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی فوج نے چھ ستمبر کو جلبوع جیل سے فرار ہونے والے مزید دو فلسطینی قیدیوں کو غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے 13 دن کے مسلسل تلاش آپریشن کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ مفرور ہونے والے چھ میں سے چار قیدیوں کو چند روز…
مزید پڑھیں » -
آگ کا مقابلہ آگ سے، کیا شعلے سے شعلے کو بجھایا جا سکتا ہے؟
نیویارک،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بات کچھ عجیب سی ہے مگر امریکہ میں آگ بجھانے والا عملہ اکثر آگ کے پیشِ نظر جنگل میں اس نباتات کو خود آگ لگا دیتا ہے جس کے آگ پکڑنے کا خطرہ ہو۔ فائر فائٹرز نے کیلیفورنیا کے جائنٹ فوریسٹ کے سیکوئیا نیشنل پارک میں چیڑ کے درختوں…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں موجود امریکی شہری طالبان کے خوف سے چھپ رہے ہیں
نیویارک ؍کابل ،19ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں امریکی شہری اور گرین کارڈ رکھنے والے افراد طالبان کے خوف سے چھپ رہے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے گرین کارڈ ہولڈر ایک جوڑے نے اپنے تین بچوں سمیت دو ہفتوں میں…
مزید پڑھیں » -
فلسطین میں یہودی شرپسندوں کی مسجد کی بے حرمتی اور توڑ پھوڑ مساجد
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں نے کل ہفتے کوسنہ 1948ءکے فلسطینی علاقوں کے اندر صرفند گاؤں میں مسجد میں گھس کر اس کی بے حرمتی کی اور مسجد میں موجود سامان کی توڑ پھوڑ کی اور اسے اٹھا کر باہر…
مزید پڑھیں » -
فرانسیسی آبدوزوں پر ’گہرے تحفظات‘، فیصلہ قومی مفاد میں: آسٹریلیا
سڈنی ،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ فرانس کی حکومت کو معلوم ہوگا کہ معاہدہ ختم کرنے سے بہت پہلے کینبرا نے فرانسیسی آبدوزوں پر ’گہرے تحفظات‘ ظاہر کیے تھے۔ اتوار کو سڈنی میں پریس کانفرنس میں سکاٹ موریسن نے بتایا کہ ’میرا خیال ہے کہ ان کو…
مزید پڑھیں »









