بین الاقوامی خبریں
-
9 سالہ بچی کے ریپ، قتل کے 2 مجرمان کو سزائے موت کا حکم
راولپنڈی ، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عدالت نے راولپنڈی کے علاقے جھنڈ چیچی میں 9 سالہ بچی زینب کے ریپ اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر 2 مجرموں کو سزائے موت سنادی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل نے ریپ اور قتل کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق جرم ثابت…
مزید پڑھیں » -
غیرملکی مسافروں پر موجودہ پابندیاں ہٹانے اور نئے ویکسین قواعد کے نفاذ کا اعلان
واشنگٹن، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے کئی غیرملکی مسافروں کے لیے ویکسین سے متعلق نئے قواعد کے نفاذ اور چین، بھارت سمیت یورپ کے ممالک کے لیے آٹھ نومبر سے سخت سفری پابندیوں کو ہٹانے کے حکم پر پیر کو دستخط کر دیئے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: کیلی فورنیا میں بومب سائیکلون ، شدید بارشوں کے سبب نظامِ زندگی متأثر
نیویارک، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شمال میں طوفان نے تباہی مچا دی ہے جس کے باعث تیز بارشوں اور ہوا کے جھکڑوں سے بجلی کے کئی کھمبے اور درخت گر گئے۔ ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں 80 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے…
مزید پڑھیں » -
جرمن عدالت نے داعش کی رکن نو مسلم جرمن خاتون کو دس برس کی سزا
برلن، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک جرمن عدالت نے ایک نومسلم جرمن خاتون کو ایک ایزدی بچی کے قتل میں ملوث ہونے کے جرم پر سزائے قید سنا دی ہے۔یہ جرمن خاتون اسلام قبول کرنے کے بعد دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ یا داعش میں شریک ہو گئی تھی۔جنوبی جرمن شہر میونخ کی…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ اسٹیٹس سے متعلق نیا فیچر متعارف
نیویارک، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اسٹیٹس اپڈیٹ کے طور پر ایک نیا فیچر ’انڈو‘ متعارف کروادیا۔واٹس ایپ کا یہ نیا فیچر انڈو گوگل پلے بیٹا پروگرام کے ذریعے پیش کیا گیا، فیچر انڈو کے ذریعے واٹس ایپ کے…
مزید پڑھیں » -
جاپانی شہزادی نے شاہی لقب ترک کر کے پسند کی شادی کر لی
ٹوکیو، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپانی شہزادی ماکو بلآخر منگل کو کائی کومورو سے شادی کرلی ہے۔ شاہی خاندان سے باہر شادی کی وجہ سے شہزادی ماکو کی شاہی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ سن 2017 میں اس جوڑے نے منگی کا اعلان کیا تھا تاہم تب سے انہیں کئی طرح کے تنازعات…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل اورسعودی عرب کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز
رملہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان براہ راست فضائی سروس شروع ہو چکی ہے۔عبرانی اخبار نے ’کے اے این‘ نامی نشریاتی ادارے کے حوالے سے بتایا کہ پیر کی شام کو اسرائیل کے تل ابیب میں قائم…
مزید پڑھیں » -
سوڈان میں فوجی بغاوت، وزیراعظم گھر میں نظر بند
سوڈان ،25؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم عبداللّٰہ حمدوک کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، خرطوم میں شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی، جمہوریت پسند گروپ نے ہڑتال اور سول نافرمانی کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سوڈان میں فوجی…
مزید پڑھیں » -
طالبان کا ایران کی میزبانی میں پڑوسی ممالک کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
کابل ،25؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کے ترجمان نے اعلان کیا کہ تحریک افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کے ایران میں منعقد ہونیوالے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔ یہ اجلاس آئندہ بدھ کو ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقد ہوگی۔ طالبان نے اس اجلاس میں شرکت میں عدم شرکت کی کوئی…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن کی چھ ماہ بعد اسرائیلی جیل سے رہائی
الخلیل،25؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی حکام نے فلسطینی پارلیمنٹ کے ایک سرکردہ رکن اوراسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بزرگ رہنما الشیخ حاتم قفیشہ کو جیل سے رہا کردیا ہے۔ انہیں چھ ماہ قبل گرفتار کرکے بغیرکسی الزام انتظامی قید میں ڈال دیا تھا۔الشیخ حاتم ابو قفیشہ کو اسرائیلی فوج نے گرفتاری کے بعد چار…
مزید پڑھیں »








