بین الاقوامی خبریں
-
ترک صدر کی 10 مغربی سفرا کو بے دخل کرنے کی دھمکی
استنبول ، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترک صدر رجب طیب اردوان نے زیر حراست سماجی رہنما کی حمایت میں مشترکہ بیان جاری کرنے کے بعد امریکہ، جرمنی اور دیگر 8 مغربی ممالک کے سفرا کو ملک سے بے دخل کرنے کی دھمکی دے دی۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیرس میں پیدا ہونے والے…
مزید پڑھیں » -
لیبیا سے غیرملکی جنگجوؤں کے انخلا پر اتفاق رائے موجود ہے:فیصل بن فرحان
دبئی ، 22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک انٹرویو میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مملکت کے وژن نے ہمیشہ لیبیا کے لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت پر زور دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ طرابلس میں دوست ممالک کی کانفرنس کا انعقاد…
مزید پڑھیں » -
بیت المقدس میں امریکی قونصل خانہ کے حوالے سے خفیہ مذاکرات : رپورٹ
نیویارک، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ اور اسرائیل بیت المقدس میں امریکی قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے حوالے سے خفیہ مذاکرات کے واسطے ایک ٹیم تشکیل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ بات اسرائیلی ذمہ داران نے بتائی۔امریکی ویب سائٹ axios کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے گذشتہ ہفتے اپنے…
مزید پڑھیں » -
عربی زبان پر اچھی دسترس پر ہندوستانی کو دبئی کا گولڈن اقامہ بطور تحفہ
دبئی ، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی میں مقیم ایک ہندوستانی شہری کو عربی زبان پرمکمل عبور رکھنے پر گولڈن اقامہ جاری کردیا گیا۔ نسیم حمزہ احمد نامی ہندوستانی شہری کو اماراتی ادارہ برائے رہائشی امور کی جانب سے بہترین عربی زبان بولنے اور مثالی ترجمہ کرنے پرگولڈن اقامہ کا حقدار قرار دیا گیا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : پاسپورٹ سے منسلک شہریوں کے ڈیٹا کے لیے الیکٹرانک چپ متعارف کرانے کااعلان
ریاض، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے ایک الیکٹرانک چپ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔اس میں شہریوں کا ڈیٹا شامل ہوگا اور اسے ان کے پاسپورٹ سے منسلک کیا جائے گا۔اس اقدام کا مقصد مملکت میں مختلف خدمات کومربوط اورڈیجیٹل بنانے کے عمل میں سہولت پیدا کرنا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے…
مزید پڑھیں » -
آب و ہوا کی تبدیلی: کیلیفورنیا میں پانی کی شدید قلت، پابندیوں کا اطلاق
نیویارک، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے لوگوں نے موسم بہار کے بعد اس ہفتے پہلی بار بارش ہونے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔ کیلی فورنیا طویل عرصے سے خشک سالی کی صورت حال سے گزر رہا ہے، گرم اور خشک موسم اور پانی کی قلت نے کئی مسائل…
مزید پڑھیں » -
چین کے ساتھ کشیدگی، امریکہ کی جانب سے تائیوان کے دفاع کا اعلان
نیویارک، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ’امریکہ تائیوان کے دفاع کے لیے آئے گا اور اس جزیرے کے دفاع کا عزم رکھتا ہے جسے چین اپنا علاقہ قرار دیتا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعرات کو امریکی صدر کا نیوز پروگرام سی این این ٹاؤن…
مزید پڑھیں » -
روس میں آتش گیر مواد بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، 15ہلاک-ویڈیو
ماسکو، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے مغربی شہر ریازان میں واقع آتش گیر مواد بنانے والی ایک فیکٹری میں آگ بھڑکنے سے کم از کم پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق آگ بجھانے والے عملے کو آج صبح مقامی وقت آٹھ بجے کے قریب آگ بھڑکنے کی اطلاع ملی تھی۔ بتایا گیا…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجر کیمپ پر حملہ، چھ افراد ہلاک
ڈھاکہ، 22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش کے شہر کوکس بازار میں واقع روہنگیا ریفیوجی کیمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اس مسلح گروہ نے جمعہ کی صبح کوکس بازار کے اَکھیا نامی علاقے کی ایک مذہبی درسگاہ پر حملہ کیا،…
مزید پڑھیں » -
فیس بک اور فرانسیسی اخبارات میں خبری مواد استعمال کرنے کا معاہدہ
پیرس ، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فیس بک نے فرانس کے اخبارات کو خبری مواد استعمال کرنے کا معاوضہ ادا کرنے کے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔ قبل ازیں گوگل بھی ایسا ہی ایک معاہدہ فرانسیسی اخبارات کے ساتھ کر چکا ہے۔ فیس بک کی انتظامیہ نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا…
مزید پڑھیں »









