بین الاقوامی خبریں
-
وائٹ ہاؤس کی سابق خاتون مسلمان عہدیدار کے ساتھ زیادتی کی کوشش
واشنگٹن ،28؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ ہما عابدین Huma Mahmood Abedin نیا انکشاف کیا ہے کہ ایک امریکی سینیٹر نے ان کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ ہما عابدین اوبامہ انتظامیہ میں مشیر رہ چکی ہیں۔امریکہ کی سابق سیکریٹری آف اسٹیٹ اور سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس کا خاتمہ، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا
واشنگٹن ،28؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی ادارہ صحت (World Health Organization) کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں کرونا وائرس کا بحران ختم ہونے کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرونا سے متعلق بنائی گئی کمیٹی کا ہر تین ماہ بعد اجلاس ہوتا ہے، یہ کمیٹی 19 ارکان پر مشتمل…
مزید پڑھیں » -
وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج کو سزا ہوئی تو قید آسٹریلیا میں پوری کریں گے: امریکہ
نیویارک ،28؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی حکومت نے لندن کی ایک عدالت میں وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج Julian Assange کی امریکہ حوالگی کے مقدمے میں کہا ہے کہ اگر انہیں امریکی عدالت سزا سنا دیتی ہے تو وہ قید کی مدت آسٹریلیا میں پوری کریں گے۔ جولین اسانج کو رواں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں مسلمان طالب علم سے نفرت انگیز رویئے پر استاد معطل
نیویارک ،28؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست نیوجرسی میں استاد کو مسلمان طالب علم سے نفرت انگیز رویہ مہنگا پڑ گیا، اسکول انتظامیہ نے ٹیچر کو معطل کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیوجرسی ہائی اسکول کے ایک مسلم طالب نے اسائنٹمنٹ سے متعلق پوچھا، جواب میں ٹیچر نے کہ (We Don’t Negotiate With Terrorists) ہم…
مزید پڑھیں » -
غیرملکی ملازمین کے حوالے سے سعودی حکومت کا بڑا اعلان
ریاض ،28؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ غیرملکی کارکنان پر انحصار کرنے والی 4 ہزار فیکٹریوں کو ڈیجیٹل انڈسٹری میں تبدیل کیا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر صنعت و معدنیات بندر الخریف Bandar Alkhorayef کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کارکنان پر غیر معمولی انحصار کرنے…
مزید پڑھیں » -
عراق: داعش کے حملے میں متعدد افراد ہلاک
بغداد، 27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں دیالہ صوبے (Diyala province) پر ہونے والے حملے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی حکام نے حملے کی ذمہ داری مبینہ شدت پسند اسلامی تنظیم اسلامک اسٹیٹ پر عائد کی ہے۔عراق میں سکیورٹی حکام نے 26 اکتوبر منگل…
مزید پڑھیں » -
ایران: گیس اسٹیشنوں پر سائبر حملے، ایندھن کی فروخت بری طرح متاثر
تہران، 27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران میں گیس اسٹیشنوں اور بل بورڈز کو بڑے پیمانے پر سائبر حملے کا نشانہ بنا یا گیا۔ اس سے ایندھن کی فروخت متاثر ہوئی۔ بل بورڈز پر حکومت مخالف پیغامات نشر ہونے لگے جن میں آیت اللہ خامنہ ای کو چیلنج کیا گیا تھا۔ایران کے سرکاری ٹیلی…
مزید پڑھیں » -
داعش افغانستان سے امریکہ پر اگلے سال حملہ کر سکتی ہے: پنٹاگون
واشنگٹن، 27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں پنٹاگون حکام نے کانگریس کو بتایا ہے کہ افغانستان میں دولت اسلامیہ خراسان چھ ماہ میں امریکہ پر حملہ کر سکتی ہے اور وہ ایسا کرنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ڈیفینس فار پالیسی میں انڈر سیکریٹری کولن کاہل…
مزید پڑھیں » -
سوڈانی معزول وزیراعظم گھر واپس آگئے، خرطوم ایئرپورٹ بند
خرطوم، 27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوڈان کے معزول وزیراعظم عبداللہ حمدوک اپنی رہائش گاہ پر واپس آ گئے ہیں۔قبل ازیں سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد انہیں متعدد وزرا کے ساتھ حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق معزول وزیراعظم کی رہائش گاہ پر فوج…
مزید پڑھیں »







