بین الاقوامی خبریں
-
نیوزی لینڈ میں چمگادڑ کو سال کے ’بہترین پرندے‘ کا ایوارڈ
ویلنٹن، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی وبا کے پھوٹتے ہی جس ایک جاندار کو سب سے زیادہ کوسا جا رہا تھا وہ تھا چمگادڑ۔ لیکن نیوزی لینڈ میں رواں ماہ چگادڑ کو سال کے بہترین پرندے کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔برطانوی اخبار ’دا گارڈین‘ کے مطابق ہر سال پرندوں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: سب سے موٹا شخص ایک بار پھر اپنے پاؤں پر کھڑا ہو گیا-ویڈیو ملاحظہ کریں
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے سب سے موٹے شخص کے لیے وہ لمحہ ناقابل بیان مسرت کا حامل تھا جب وہ چھ برس بعد ایک بار پھر اپنے پاؤں پر کھڑے ہو کر چند قدم چلنے میں کامیاب ہو گیا۔سعودی نوجوان منصور الشرارى نے اپنا وزن 500 کلو گرام سے کم کر…
مزید پڑھیں » -
بیت المقدس : اسلامی الیوسفیہ قبرستان کو ’توراتی پارک‘ میں تبدیل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ جاری
مقبوضہ بیت المقدس ،28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے الیوسفیہ قبرستان کو توراتی پارک میں تبدیل کرنے کا کام جاری ہے۔ مقامی فلسطینی رہائشیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی حکام شہر کو مکمل یہودی صورت دینے کے لیے قبروں میں مردوں کو نشانہ بنانے سے بھی نہیں چوک رہے…
مزید پڑھیں » -
لاؤس میں حکام نے ایشیا کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی مقدار ضبط کر لی۔
بنکاک،28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لاؤس میں حکام نے براعظم ایشیا کی تاریخ میں منشیات کی آج تک کی سب سے بڑی مقدار ضبط کر لی۔ اقوام متحدہ کے مطابق پولیس نے تقریباً چھپن ملین نشہ آور میتھ گولیوں اور ڈیڑھ ٹن سے زائد کرسٹل میتھ کو قبضے میں لے لیا۔تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک…
مزید پڑھیں » -
یہودی بستیوں کی تعمیر ’جنگی جرم‘، مزاحمت جاری رکھیں گے:حماس حازم قاسم
غزہ ،28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور نئے رہائشی یونٹس کی منظوری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم قرار دیا ہے۔حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ صیہونی حکام کی طرف سے مغربی…
مزید پڑھیں » -
نفتالی کو لیپڈ کے وزیراعظم بننے سے قبل اسرائیلی حکومت کی تحلیل متوقع: رپورٹ
مقبوضہ بیت المقدس،28اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے توقع ظاہر کی ہے کہ اگست 2023میں یائر لیپڈ کے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی موجودہ حکومت ختم ہو جائے گی۔لیپڈ اس وقت اسرائیل کے وزیر خارجہ ہیں۔ اقتدار کی باری سے متعلق طے پائے گئے معاہدے کی رو سے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: ٹرانس جینڈر کیلئے نئی صنفی پہچان کے ساتھ پہلا پاسپورٹ جاری
نیویارک ،28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے X کی صنفی پہچان کے ساتھ اپنا پہلا پاسپورٹ جاری کیا ہے، جو ان لوگوں کے حقوق کو تسلیم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے، جن کی شناخت مرد یا عورت نہیں ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اسے توقع ہے کہ اگلے سال اس…
مزید پڑھیں » -
فلسطین میں دنیا کا سب سے بڑا موزیک فرش نمائش کیلئے کھول دیا گیا
غزہ،28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین کی حکومت نے مغربی کنارے میں واقع تاریخی شہر یریحو میں پچی کاری یا موزیک سے تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑا فرش نمائش کے لیے کھول دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آٹھویں صدی میں سلطنت بنو امیہ کے دور سے وابستہ ہشام…
مزید پڑھیں » -
رواں سال کے اختتام تک فرانس میں 7 مساجد بند، کئی اسلامی تنظیمیں بند
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ درمانین French Interior Minister Gerald Darmanin نے بتایا ہے اس سال کے آخر تک 7 مساجد اور مسلم انجمنوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک بیان میں درمانین نے کہا کہ 7 مساجد اور انجمنیں سال کے آخر تک بند کر دی جائیں گی،…
مزید پڑھیں »








