بین الاقوامی خبریں
-

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے فائزر نے دوا تیار کر لی، 90 فیصد مؤثر ہونے کا دعویٰ
نیویارک ، 6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دوا ساز کمپنی فائزر نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اس کی تجرباتی اینٹی وائرل دوا کے استعمال سے ان بالغ افراد کے اسپتال میں داخل ہونے کی شرح اور اموات میں 90 فی صد کے لگ بھگ کمی ہوئی ہے، جنہیں اس…
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں میانمار میں انسانیت سوز جرائم کے ارتکاب کا انکشاف
نیویارک، 6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میانمار میں سنگین ترین جرائم کی تحقیق کرنے والے اقوام متحدہ کے کمیشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ رواں سال فروری میں فوج کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد سے اکٹھا ہونے والے ابتدائی شواہد کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہریوں کے…
مزید پڑھیں » -

شمالی آئرلینڈ: معاہدہ معطل کرنے کی صورت میں برطانیہ کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
لندن، 6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی یونین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ بریگزٹ معاہدے میں شمالی آئر لینڈ سے متعلق حصہ معطل کرنے کی صورت میں اسے ’سنگین نتائج‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد شمالی…
مزید پڑھیں » -

ایران جوہری معاہدے پرمذاکرات کا آغاز 29 نومبر سے ہو گا-نیڈ پرائس
نیویارک ، 5نومبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس Edward Ned Price نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نیوکلیئر پروگرام کے تنازع پر ایران کے ساتھ مذاکرات کا ساتواں دور 29 نومبر کو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہو گا۔پرائس نے بتایا کہ ہم پیر 29 نومبر…
مزید پڑھیں » -

امریکہ نے ’پیگاسس‘ بنانے والی اسرائیلی کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا
نیویارک ، 5نومبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی حکام نے جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس بنانے والی اسرائیلی کمپنی کو صحافیوں اور سرکاری اہلکاروں کی نگرانی پر پابندی والی کمپنیوں کی بلیک لسٹ میں ڈال دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق این ایس او نامی کمپنی ان رپورٹس پر تنازعات…
مزید پڑھیں » -

امریکہ:’ ڈارک سائیڈ‘ ہیکرز کا پتہ بتانے پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام
واشنگٹن ، 5نومبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے ہیکرز گروپ ڈارک سائیڈ کے اہم ذمہ داروں یا لوکیشن کی معلومات دینے والوں کو ایک کروڑ ڈالر بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن مئی میں ملک پر ہونے والے سائبر حملوں کے لیے اسی گروپ کو ذمہ دار قرار دیتا ہے۔امریکی محکمہ…
مزید پڑھیں » -

امریکی یہودی لابی کا دورہ سعودی عرب، شاہی خاندان، وزرا سے ملاقاتیں
مقبوضہ بیت المقدس ، 5نومبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ میں اسرائیلی غاصب ریاست کی حمایت کرنے والی لابی کے رہنماؤں کے ایک وفد نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور شاہی خاندان کے عہدیداروں اور حکومتی وزراسے ملاقاتیں کیں۔ Join Urdu Duniya WhatsApp…
مزید پڑھیں » -

صحافیوں کی مدد کیلئے امریکہ کا ’گلوبل ڈیفی میشن ڈیفنس فنڈ‘ قائم کرنے کا اعلان
نیویارک ، 5نومبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے دنیا بھر میں ایسے صحافیوں کی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے، جنہیں سچ بولنے اور کسی نا انصافی پر سے پردہ اٹھانے کی وجہ سے قانونی کارروائی کا سامنا ہے۔ ’یو ایس ایڈ‘ کی سربراہ سمانتھا پاور نےاطلاع دی کہ صدر جو بائیڈن کی…
مزید پڑھیں »








