بین الاقوامی خبریں
-
چینی ٹینس کھلاڑی کی خود پر جنسی حملے کی تردید
بیجنگ،20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کی ٹینس کھلاڑی پینگ شوائی نے غیر ملکی پریس کے لیے ایک ویڈیو میں کہا، ’’میں نے کبھی یہ نہیں کہا یا لکھا کہ کسی نے مجھ پر جنسی حملہ کیا تھا۔اس سے قبل انہوں نے ایک اعلیٰ چینی اہلکار پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا۔…
مزید پڑھیں » -
مسجد حرام کی لائبریری میں عربی زبان کے چاہنے والوں کیلئے 8 ہزار کتب
ریاض،20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد حرام کی لائبریری نے عربی زبان کے لیے کتب کا ایک بڑا حصہ مختص کیا ہے جس میں اس کے مختلف علوم و فنون شامل ہیں۔لائبریری میں عربی زبان وادب اور اس کے دیگر علوم پر 8000 سے زائد جلدیں موجود ہیں۔ یہ تفصیلات عربی زبان کے عالمی دن…
مزید پڑھیں » -
فلپائن: سمندری طوفان رائی سے دو سو سے زائد افراد ہلاک
لندن،20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلپائن میں حکام کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان رائی میں اب تک کم از کم 208 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ ہزاروں افراد اپنے گھر بار سے محروم ہو چکے ہیں۔ اب بھی بہت سے افراد لا پتہ ہیں جبکہ امدادی آپریشن چوبیس گھنٹے جاری…
مزید پڑھیں » -
بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے کئی بڑے منصوبوں پرکام جاری
رام اللہ ، 19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینیوں کی ایک سرکاری رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس قابض طاقت کے آبادکاری کے منصوبوں کا مرکز بن گیا ہے۔ تاہم اس کا یہ مطلب ہرگز یہ نہیں کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کی سرگرمیوں میں کمی آئی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
ابوظہبی میں داخلے کے لئے ای ڈی ای اسکیاننگ لازمی
ابوظہبی ، 19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کی دیگر ریاستوں سے ابوظبی داخل ہونے والے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی ای ڈی ای اسکیاننگ کی جائے گی۔ابو ظبی میں کورونا کے انسداد کے لیے کام کرنے والے ادارے نے کہا ہے کہ ’تمام بری راستوں سے ملک کی دیگر ریاستوں سے ابوظبی آنے والوں…
مزید پڑھیں » -
ایف بی آئی کا خفیہ آپریشن، امریکہ کے راز روس کو بیچنے کے الزام میں انجینئر گرفتار
نیویارک، 19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے محکمہ انصاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عشروں سے وفاقی دفاعی اداروں کے کنٹریکٹ پر بھرتی ملازم کے طور پر کام کرنے والے ایک انجینئر کو روس کو امریکہ کے راز بیچنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف…
مزید پڑھیں » -
نیدرلینڈ اومیکرون کے بعد لاک ڈاؤن لگانے والا پہلا ملک بن گیا
ایمسٹرڈیم ، 19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیدرلینڈ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون میں لاک ڈاؤن لگانے والا پہلا ملک بن گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیدرلینڈ حکومت نے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے اومیکرون کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن لگا دیا جو 19 دسمبر سے 14 جنوری…
مزید پڑھیں » -
اومی کرون کا پھیلاؤ، یورپ کے متعدد ملکوں میں نئی پابندیوں کا نفاذ
لندن، 19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی ممالک میں کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر ایک بار پھر سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں جہاں تیزی سے پھیلنے والے ویری ینٹ اومی کرون سے اسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے جبکہ دوسری جانب پابندیوں کے خلاف پیرس سے بارسلونا تک احتجاج بھی دیکھنے میں…
مزید پڑھیں » -
کویتی فوج میں خواتین کی بھرتی کا آغاز
کویت سٹی، 18دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویتی فوج میں پہلی بار خواتین کو بھرتی کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ کویتی فوج کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ دو ماہ قبل فیصلہ کیا گیا تھا کہ خواتین کو عسکری شعبے میں شامل کیا جائے گا۔ فیصلے پرعمل در آمد کرتے ہوئے آئندہ اتوار…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں سب سے بڑی آثار قدیمہ کی بستی کے نئے آثار دریافت
الریاض ، 18دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں ہیرٹیج اتھارٹی نے ’قریہ‘ کے مقام پر اتھارٹی اور آسٹرین یونیورسٹی آف ویانا کے درمیان ایک مشترکہ ٹیم کے ذریعے کی گئی کھدائی کے نتائج کا انکشاف کیا ہے۔ یہ مقام جزیرہ نما عرب کی سب سے بڑی دستاویزی آثار قدیمہ کی بستیوں میں…
مزید پڑھیں »









