بین الاقوامی خبریں
-
غلاف کعبہ کی سلائی میں عربی کا ’ثلث فاؤنٹ‘ کیوں استعمال کیا جاتا ہے؟
ر یاض،22دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عربی خطاطی عربی زبان کے بصری پہلو کے عناصر میں سے ایک ہے، جو فخر اسلام کے آغاز میں خانہ کعبہ پر موجود نہیں تھا۔ یہ عنصر دوسری صدی ہجری میں خانہ کعبہ کے غلاف کا حصہ بن کر نمایاں ہوا۔ اس کے بعد یہ کئی مراحل سے گذرتا…
مزید پڑھیں » -
ما حول دوستی:اسپین میں اسکول جانے والے بچوں کے سائیکل قافلے
میڈرڈ ،22دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسپین کے شہر بارسلونا کے سرسبز و شاداب مضافاتی علاقے میں ہر جمعہ سڑک کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا جاتا ہے اور وہاں سے سائیکلوں پر سوار چھوٹے بچوں کے قافلے اسکول جانے کے لیے گزرتے ہیں۔ بچوں میں جسمانی ورزش کے رجحان کو فروغ دینے…
مزید پڑھیں » -
اومیکرون کیسز میں اضافہ، ایک اور طوفان اٹھتا دکھائی دے رہا ہے
لندن ،22دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کے یورپ، امریکہ، مشرق وسطیٰ اور ایشیا میں تیزی سے پھیلاؤ کے بعد مختلف ممالک نے وائرس کی ایک اور خطرناک لہر سے نمٹنے کے لیے کمر کس لی ہے۔ نیوز کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے یورپی سربراہ ہانس کلوگ کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں » -
ہیلی کاپٹر کریش کے بعد وزیر نیگھنٹوں تیر کر اپنی جان بچائی
لندن،22دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مڈغاسکر میں پولیس امور کے وزیر کا سمندر میں جب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، تو وہ گھنٹوں تیرنے کے بعد ساحل تک پہنچے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ہیلی کاپٹر کے حادثے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے۔ مالاگاسی…
مزید پڑھیں » -
ڈنمارک: امیگریشن کی سابق وزیر کا مواخذہ
لندن،22دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈنمارک کی امیگریشن امور کی سابق وزیر کو ایک عدالت کی طرف سے سزا سنائے جانے کے بعد انہیں پارلیمان کی رکنیت سے بھی محروم کر دیا گیا ہے۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے سیاسی پناہ کے متلاشی کم عمر جوڑوں کو علیحدہ کیا تھا۔ ڈنمارک کی سابق…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے 60 برس سے زائد افراد کے لیے کورونا ویکسین کی چوتھی ڈوز کی تجویز
مقبوضہ بیت المقدس،22دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی حکومت نے 60 برس سے زائد عمر کے افراد اور طبی عملے کو تجویز دی ہے کہ وہ کووڈ انیس سے بچاؤ کی ویکسین کی چوتھی خوراک لگوائیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ کے مطابق اسرائیلی شہریوں نے دنیا بھر میں سب سے پہلے کوویڈ ویکسین کی تیسری…
مزید پڑھیں » -
اومی کرون کا پھیلاؤ، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان
بیجنگ،20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافے کے خدشات کے پیش نظر ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو مندی کا رجحان دیکھا گیا جبکہ وائٹ ہاؤس کے وبائی امراض کے مشیر انتھونی فاؤچی نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون تیزی سے پوری…
مزید پڑھیں » -
پنٹاگون لیک دستاویزات میں امریکی بمباری میں ہزاروں شہریوں کے قتل کا انکشاف
واشنگٹن ،20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنٹاگون کی لیک ہونے والی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی فوج نے 2014 سے مشرق وسطیٰ میں غلط اطلاعات پر فضائی بمباری میں ہزاروں معصوم شہریوں کو قتل کیا اور کسی بھی ذمہ دار کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون…
مزید پڑھیں » -
چھ ماہ تک کویت واپس نہ آنے والے ملازمین کے اقامے منسوخ
کویت سٹی ،20:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویتی حکومت نے چھٹی پر جا کر چھ ماہ تک واپس نہ آنے والے گھریلو عملے کے اقاموں کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مقامی اخبار الرای کے مطابق یکم دسمبر2021 سے چھ ماہ کی مدت کا شمار کیا جائے گا۔وزارت داخلہ کے تحت محکمہ اقامہ نے کہا…
مزید پڑھیں »









