بین الاقوامی خبریں
-
صدر بائیڈن نے ایغور قیدیوں کی جبری مشقت سے بنی چین کی اشیا پر لگائی پابندی
نیویارک،24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت چین میں ایغور قیدیوں کی جبری مشقت سے بنی اشیا پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ایغور جبری مشقت پر پابندی کے ایکٹ کو گزشتہ ماہ ایک برس…
مزید پڑھیں » -
ابوظبی میں خودکار ٹیکسی سروس کا آغاز
ابوظہبی،24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے رہائشی اب بغیر ڈرائیور ٹیکسی میں ایک مشہور تفریحی مقام یاس آئی لینڈ کے گرد سفرکرسکتے ہیں۔فارمولا ون ریس کا ٹریک اور فیراری ورلڈ تھیم پارک بھی اسی جزیرے میں واقع ہے۔ مسافر ایپلی کیشن ٹیکسی (TAXAI) کے ذریعے چوبیس گھنٹے ٹیکسی کاربک…
مزید پڑھیں » -
نوجوان کا والد کو کندھوں پراٹھا کرمسجد نبویؐ کی زیارت کا شرف
ر یاض ،24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان کو مسجد نبویؐ میں اپنے والد کو کندھوں پر اٹھا کر مسجد نبویؐ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، متعدد فلسطینی زیر حراست
غرب اردن،23 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس سے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہرجنین میں ایک نہتے فلسطینی شہری کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہادت کے خلاف جگہ جگہ…
مزید پڑھیں » -
ایران خطرناک ٹائم بم، اسے ہرحال میں جوہری صلاحیت سے روکنا ہوگا: اسرائیل
یروشلم ،23 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا ہے کہ ویانا میں بڑی طاقتوں اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت میں چاہے کوئی معاہدہ طے پائے یا نہ ہو،بہر حال ایرانی خطرے کو ہمیشہ کے لیے ’بے اثر‘ کر دینا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران ایک ٹائم…
مزید پڑھیں » -
دنیا کی دسویں کورونا ویکسین کی منظوری- اسکاٹ لینڈ میں نیوایئر فیسٹیول منسوخ
نیویارک،22دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی ادارہ صحت نے دنیا کی دسویں کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی ہے جسے امریکی دوا ساز کمپنی ’نووا ویکس‘ نے تیار کیا ہے اور اس کا نام ’نوویکسویڈ‘ ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس ویکسین کی دو خوراکیں چاہیے ہوتی ہیں…
مزید پڑھیں » -
رمضان المبارک کی آمد کو 102 دن باقی،پہلا روزہ 2اپریل کو ہوگا
ریاض،22دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالم اسلام ہجری سال 1443 (2022 عیسوی) کے لیے رمضان کے بابرکت مہینے کا بے تابی سے انتظار کر رہا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق ماہ صیام کی آمد کو فی الحال تین ماہ اور بارہ دن باقی ہیں۔مصری فلکیات کے انسٹی ٹیوٹ کے مطابق یکم اپریل 2022 بہ مطابق…
مزید پڑھیں » -
ترکی میں ایردوآن کی افراط زر کی بہت اونچی شرح کیخلاف جنگ
استنبول،22دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی کو اپنے ہاں صرف اقتصادی صورت حال میں ابتری ہی کا سامنا نہیں بلکہ اشیائے صرف کی قیمتیں بھی مسلسل بہت زیادہ ہوتی جا رہی ہیں۔ صدر ایردوآن کے لیے ملک میں افراط زر کی بہت اونچی شرح سیاسی طور پر بہت خطرناک ہو سکتی ہے۔ترک کرنسی لیرا کی…
مزید پڑھیں » -
بچوں کی تحویل کا تاریخ کا سب سے ’بھاری تصفیہ‘: دبئی کے حاکم سابقہ اہلیہ کو 73 کروڑ ڈالرز ادا کریں گے
لندن ،22دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے ہائی کورٹ نے دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم کو بچوں کی تحویل کے مقدمے میں اپنی سابقہ اہلیہ کو اپنے دو بچوں کی کفالت کی مد میں 544 ملین پاؤنڈ (73 کروڑ امریکی ڈالر) ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:5 سے11سال کی عمرتک بچوں کو کوویڈ-19 ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز
ریاض،22دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے 5 سے 11 سال کی عمر کے بچّوں کوکرونا وائرس کی ویکسین لگانے کا اعلان کیا ہے تاکہ ان کی صحت کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے اورانھیں کرونا وائرس کی ظہورپذیر ہونے والی مختلف اقسام اور پیچیدگیوں سے بچایا جا سکے۔ سعودی وزارتِ صحت نے ایک…
مزید پڑھیں »









