بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل: ایران کیخلاف فوجی کارروائی کیلئے اضافی دفاعی بجٹ کی منظوری
دبئی ، 25دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی حکام نے گذشتہ ہفتے ایران پر اسرائیلی حملے کی تیاریوں سے متعلق افواہوں کی تردید کی تھی مگر اسرائیلی پارلیمنٹ [Knesset Finance Committee] فینانس کمیٹی نے فوجی کارروائی کی تیاری کے لیے نو ارب (تقریباً 2.9 بلین ڈالر) کے اضافی دفاعی بجٹ کی منظوری دی۔…
مزید پڑھیں » -
اٹلی :وبا کے بڑھتے کیسز کے درمیان پادریٔ اعظم کی کرسمس ایو ماس میں شرکت
لندن، 25دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پوپ فرانسس نے اٹلی میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود کرسمس کی شام ویٹی کن کے سینٹ پیٹرز بسیلیکا میں دو ہزار افراد کے اجتماع کرسمس ایو ماس میں شرکت کی۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے ویٹی کن نے…
مزید پڑھیں » -
چین میں دو یا تین بچوں کے والدین کو قرضے کیوں دیئے جارہے ہیں؟
بیجنگ،24دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین میں کم ہوتی آبادی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ملک کے شمال مشرقی صوبے جیلین میں بچوں والے شادی شدہ جوڑوں کو دو لاکھ یوان یا تقریباً 31 ہزار ڈالر کے بینک قرض کی پیشکش کی جاری ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جیلین…
مزید پڑھیں » -
یوکرین پر کوئی بھی حملہ روس کو بہت مہنگا پڑے گا : یورپی یونین
برسلز،24دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی یونین نے باور کرایا ہے کہ یوکرین کے ساتھ سرحد پر روسی عسکری وجود میں اضافہ حملے کے نئے اندیشوں کو ہوا دے رہا ہے۔یونین نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین پر کسی بھی حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ یہ موقف یورپی یونین کے…
مزید پڑھیں » -
برازیل : القاعدہ سے منسلک افراد اور کمپنیاں عالمی دہشت گرد قرار دی گئیں
لندن،24دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی محکمہ خزانہ نے برازیل میں القاعدہ سے منسلک افراد اور کمپنیوں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ القاعدہ اور اس سے وابستہ علاقائی گروپ…
مزید پڑھیں » -
اومیکرون ویرینٹ سےاسپتال میں داخلے کا امکان کم ہے: نئی تحقیقات
لندن،24دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دو نئی برطانوی تحقیقات کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے اثرات ڈیلٹا ویری ینٹ کے مقابلے میں کم ہو سکتے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق سائنسدان اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ ان ابتدائی سائنسی تحقیقات کے باوجود شدت…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب ایرانی سفارت کاروں کو ویزے جاری کرے گا: ایران
تہران،24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے مطابق سعودی عرب ایران کے 3 سفارت کاروں کو ویزا دینے پر آمادہ ہو گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق یہ سفارت کار جدہ میں اسلامی کانفرنس تنظیم کے صدر دفتر میں کام کریں گے۔ ادھر امریکی خبر رساں ایجنسی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب چین کی مدد سے اپنے بیلسٹک میزائل بنا رہا ہے: امریکی ایجنسی کا دعویٰ
دبئی ،24دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اب چین کی مدد سے اپنے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری پر کام کررہا ہے۔ امریکی خفیہ ایجنسیوں کی اس رپورٹ کی خبر کو امریکی ٹی وی نیٹ ورک ’سی این این‘ پر نشر کی گئی تھی۔ دو…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش: کشتی میں آگ لگنے سے 32 افراد ہلاک
ڈھاکہ ،24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جنوبی بنگلہ دیش میں دریا عبور کرنے کے لئے استعمال ہونے والی کشتی میں آگ لگنے سے کم از کم 32 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔دارالحکومت ڈھاکا سے تقریبا 250 کلومیٹر دور جھالوکھتی نامی دیہات میں پیش آنے والے واقعے کی تفصیلات دیتے ہوئے مقامی پولیس نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » -
چین: سرمائی اولمپکس سے قبل سوا کروڑ آبادی کے شہر میں کورونا لاک ڈاؤن
بیجنگ،24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک ایسے موقع پر جب سرمائی اولمپکس شروع ہونے میں چند ہفتے باقی رہ گئے ہیں، چین نے جمعرات کو ایک کروڑ 30 لاکھ آبادی کے ایک شہر میں سخت لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے، تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کو روکا جا سکے۔ چین کے…
مزید پڑھیں »









