بین الاقوامی خبریں
-
بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے کئی بڑے منصوبوں پرکام جاری
رام اللہ ، 19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینیوں کی ایک سرکاری رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس قابض طاقت کے آبادکاری کے منصوبوں کا مرکز بن گیا ہے۔ تاہم اس کا یہ مطلب ہرگز یہ نہیں کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کی سرگرمیوں میں کمی آئی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
ابوظہبی میں داخلے کے لئے ای ڈی ای اسکیاننگ لازمی
ابوظہبی ، 19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کی دیگر ریاستوں سے ابوظبی داخل ہونے والے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی ای ڈی ای اسکیاننگ کی جائے گی۔ابو ظبی میں کورونا کے انسداد کے لیے کام کرنے والے ادارے نے کہا ہے کہ ’تمام بری راستوں سے ملک کی دیگر ریاستوں سے ابوظبی آنے والوں…
مزید پڑھیں » -
ایف بی آئی کا خفیہ آپریشن، امریکہ کے راز روس کو بیچنے کے الزام میں انجینئر گرفتار
نیویارک، 19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے محکمہ انصاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عشروں سے وفاقی دفاعی اداروں کے کنٹریکٹ پر بھرتی ملازم کے طور پر کام کرنے والے ایک انجینئر کو روس کو امریکہ کے راز بیچنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف…
مزید پڑھیں » -
نیدرلینڈ اومیکرون کے بعد لاک ڈاؤن لگانے والا پہلا ملک بن گیا
ایمسٹرڈیم ، 19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیدرلینڈ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون میں لاک ڈاؤن لگانے والا پہلا ملک بن گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیدرلینڈ حکومت نے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے اومیکرون کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن لگا دیا جو 19 دسمبر سے 14 جنوری…
مزید پڑھیں » -
اومی کرون کا پھیلاؤ، یورپ کے متعدد ملکوں میں نئی پابندیوں کا نفاذ
لندن، 19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی ممالک میں کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر ایک بار پھر سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں جہاں تیزی سے پھیلنے والے ویری ینٹ اومی کرون سے اسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے جبکہ دوسری جانب پابندیوں کے خلاف پیرس سے بارسلونا تک احتجاج بھی دیکھنے میں…
مزید پڑھیں » -
کویتی فوج میں خواتین کی بھرتی کا آغاز
کویت سٹی، 18دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویتی فوج میں پہلی بار خواتین کو بھرتی کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ کویتی فوج کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ دو ماہ قبل فیصلہ کیا گیا تھا کہ خواتین کو عسکری شعبے میں شامل کیا جائے گا۔ فیصلے پرعمل در آمد کرتے ہوئے آئندہ اتوار…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں سب سے بڑی آثار قدیمہ کی بستی کے نئے آثار دریافت
الریاض ، 18دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں ہیرٹیج اتھارٹی نے ’قریہ‘ کے مقام پر اتھارٹی اور آسٹرین یونیورسٹی آف ویانا کے درمیان ایک مشترکہ ٹیم کے ذریعے کی گئی کھدائی کے نتائج کا انکشاف کیا ہے۔ یہ مقام جزیرہ نما عرب کی سب سے بڑی دستاویزی آثار قدیمہ کی بستیوں میں…
مزید پڑھیں » -
جاپان: اوساکا میں 8 منزلہ عمارت میں آتشزدگی سے 24 افراد ہلاک
ٹوکیو، 18دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپان کے شہر اوساکا کے مرکزی کاروباری علاقے میں 8 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل میں آتشزدگی سے 24 افراد ہلاک ہوگئے اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق اوساکا میں 8 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر ایک کلینک میں آگ لگی تاہم پولیس واقعے کی…
مزید پڑھیں » -
معتبر جرمن شارلیمان پرائز بیلاروس کی اپوزیشن لیڈر کے نام
برلن، 18دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگلے برس کا شارلیمان پرائز بیلاروس کی اپوزیشن لیڈر اور ان کی دو ساتھیوں کو دیا گیا ہے۔ یہ انعام یورپی اتحاد کی خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اس کی ابتداسن 1950 میں ہوئی تھی۔شارلیمان پرائز کا صدر دفتر جرمن شہر آخن میں قائم ہے۔ اس کے…
مزید پڑھیں » -
مصر نے اسمگلنگ میں ملوث یواے ای کے سفیر کو ملک سے نکال دیا
قاہرہ ، 18دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قطر میں مصر کے سفیر نے کہا کہ مصری حکومت نے قاہرہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد سعید الشامسی کو نکال دیا ہے۔ قطر میں مصری سفیر عمل کمال الدین الشربینی نے کہا کہ مصر کے آثار قدیمہ کی اسمگلنگ کے معاملے میں کچھ دوسرے…
مزید پڑھیں »









