بین الاقوامی خبریں
-
مقبوضہ وادی گولان کی حیثیت تبدیل کرنا باطل اقدام ہے: عرب لیگ
قاہرہ ،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عرب لیگ نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ وادی گولان کے علاقے میں آباد کاری کے نئے منصوبوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عرب لیگ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے مقبوضہ وادی…
مزید پڑھیں » -
برازیل: طوفانی بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی
برازیلیا،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برازیل میں طوفانی بارشوں نے شمال مشرقی ریاست باہیا کو بری طرح متاثر کیا ہے جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی جبکہ 358 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ریاستی شہری دفاع اتھارٹی نے بتایا کہ میونسپلٹیز سے ملنے والے اعدادوشمار کے مطابق متاثرین کی تعداد بڑھ…
مزید پڑھیں » -
لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی کے باعث خاتون بازار بھی ماند پڑ گیا
استنبول،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آٹھ سال قبل ہیزل تنک نے اپنی سہیلیوں سے مل کر گھریلو تشدد کی شکار اور طلاق یافتہ خواتین کی مدد کے لیے ترکی کا پہلا خاتون بازار قائم کیا۔ اس ادارے کے سائے تلے وہ اب تک نہ صرف برسر روزگار تھیں بلکہ انھیں درکار تحفظ بھی…
مزید پڑھیں » -
کرسمس کے بعد کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی، بچے آسان ہدف بن گئے
نیویارک،28 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک ایسے وقت میں جب اومیکرون کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔نیویارک میں صحت کے حکام نے کہا ہے کہ اسپتال میں داخل ہونے والے بچوں کی تعداد نمایاں طور پر بڑھ رہی ہے۔ ریاست نیویارک کے محکمہ صحت نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے…
مزید پڑھیں » -
سال 2021 میں بے یقینی سے گزرنے والے افغانستان کے لیے 2022 کیسا ہو گا؟
کابل ،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں 2021 کے اختتام کے ساتھ ساتھ سردی کی شدت، حالات کی سنگینی اور مستقبل سے متعلق بے یقینی میں اضافہ ہو رہا ہے۔رواں برس اگست میں جب طالبان نے کابل پر قبضہ کیا تو گزشتہ چار دہائیوں سے جنگ زدہ اس ملک کے لیے بے یقینی…
مزید پڑھیں » -
امریکی جنرل کے مجسمے کے نیچے دفن 130 برس پرانا باکس دریافت
نیویارک،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میں کنفیڈریٹ جنرل کے مجسمے کی بنیاد کو توڑنے والے کارکنان نے پیر کو ایک تانبے کا ڈبہ دریافت کیا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسے 130 برس پہلے دفن کیا گیا تھا۔ اسے منگل کو کھولا جائے گا۔ امریکی ریاست ورجینیا کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی اداکارہ اریج عبداللہ قاہرہ کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی
ریاض،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی اداکارہ اریج عبداللہ Areej Abdullah قاہرہ میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئی۔ اماراتی اخبار گلف نیوز نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ 24 سالہ اداکارہ کے فلیٹ میں جب ان کی ملازمہ داخل ہوگئی تو وہ مردہ حالت میں پڑی ہوئی تھی۔ اداکارہ کی ملازمہ…
مزید پڑھیں » -
میں اپنی بیٹی کو کرونا کی ویکسین ہر گز نہیں دوں گا : برازیلی صدر جائر بولسنارو
برازیلیا،28 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برازیل میں کرونا وائرس سے سینکڑوں بچوں کی موت کے باوجود ملک کے صدر جائر بولسنارو کا کہنا ہے کہ وہ اپنی 11 سالہ بیٹی کو کوویڈ-19 کی ویکسین نہیں لگوائیں گے۔ برازیلی صدر کے ویکسین مخالف موقف کے سبب صحت کے شعبے کے ماہرین نے ان کو…
مزید پڑھیں » -
خاتون کے جگر میں حمل ٹھہر گیا
اونٹاریو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کینیڈا میں رہنے والی ایک 33 سالہ خاتون میں رحمِ مادر (womb) کے بجائے جگر میں حمل ٹھہر گیا۔ یہ انتہائی کمیاب طبّی واقعہ ہے اور اب تک اس طرح کے بہت کم واقعات ہی ہمارے مشاہدے میں آئے ہیں۔ یہ انکشاف گزشتہ ہفتے مینیٹوبا، کینیڈا میں چلڈرنز ہاسپٹل…
مزید پڑھیں »









