بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ: مختلف ریاستوں میں خون جما دینے والی سردی نوویڈا میں 193 انچ برف باری ، 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
نیویارک ،29دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی مختلف ریاستوں میں خون جما دینے والی سردی پڑ رہی ہے جبکہ ریاست نویڈا میں برف باری کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے۔امریکی ریاست نویڈا میں اب تک 193 انچ سے زائد برف پڑ چکی ہے جس نے 50 سال کا ریکارڈ ٹوڑ دیا ہے جبکہ…
مزید پڑھیں » -
تن پر ساڑی، ہاتھ میں قرآن: یہ ہیں نیو یارک سٹی کاؤنسل کی پہلی مسلمان رکن شاہانہ حنیف
نیویارک،29دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نیو یارک سٹی کاؤنسل میں حلف برداری میں سرمئی رنگ کی ساڑھی میں ملبوس، قرآن ہاتھ میں تھامے 30 سالہ شاہانہ حنیف ہی تھیں جو اس کاؤنسل کی تاریخ میں پہلی مسلمان رکن منتخب ہوئی ہیں۔ شاہانہ حنیف نہ صرف نیو یارک سٹی کاؤنسل کی پہلی مسلمان رکن ہیں بلکہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ : فائرنگ سے پانچ افراد کی ہلاکت کے واقعہ کی تحقیقات جاری
نیویارک،29دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں پیر کے روز کاروباری مراکز میں فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ واقعے میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے تھے، جن میں ایک پولیس اہل کار بھی شامل تھا۔ بعد ازاں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مبینہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں ایک برس بعد ایک بار پھر فلو کی وبا سر اٹھانے لگی
نیویارک،29دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میں ایک برس بعد فلو ایک مرتبہ پھر سر اٹھا رہا ہے۔ ملک میں فلو کی وجہ سے اسپتالوں میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی ہے جب کہ اس سے اب تک دو بچوں کی اموات بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں گزشتہ برس فلو کے…
مزید پڑھیں » -
جرمنی: بہن کے قتل میں ملوث دوافغان بھائیوں پرفردِ جرم عا ئد
برلن،29دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جرمن استغاثہ نے منگل کے روزجولائی میں دوافغان تارکین وطن پراپنی بہن کے قتل کے الزام میں فردِجرم عائد کی ہے۔انھوں نے مبینہ طور پراپنی بہن کومغربی طرززندگی اختیار کرنے پرسزا کے طور پرجان سے مار دیا تھا۔ ان افراد کی عمریں 26 اور 22 سال ہیں۔ ان کی…
مزید پڑھیں » -
فرانس کی حکومت نے بنیاد پرستی کا الزام لگاکرمسجد کو مقفل کردیا
پیرس ،29دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فرانس میں حکام نے شمالی حصے میں واقع مسجد کے امام پر بنیاد پرستی کا الزام لگا کر مسجد کو تالا لگا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس کے شمال میں 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع 50 ہزارلوگوں پر مشتمل قصبہ بوویس میں مسجد کو…
مزید پڑھیں » -
امارات میں دوسرے تعلیمی سمسٹر کا آغاز آن لائن ہوگا
دبئی،29دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے تعلیمی حکام نے کہا ہے کہ دوسرے ایجوکیشنل سمسٹر کے ابتدائی دوہفتے کی کلاسیں آن لائن ہوں گی۔ 3 جنوری 2022 سے نئے سسٹمر کا آ غازکیا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات کے خبررساں اداے ’وام‘ کے مطابق آن لائن تعلیم کا سلسلہ اسکولز ، کالجز،…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار کردیا
نیویارک،29دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پیغام رسانی کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو جعلی خبروں سے متعلق خبردار کردیا۔واٹس ایپ WhatsApp کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی ٹویٹ میں واٹس ایپ کی بلیو ٹک سے متعلق خبروں کو مسترد کیا گیا ہے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : گاڑی کی اسپیشل نمبر پلیٹ کی ریکارڈ رقم میں نیلامی
ریاض،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب میں ہونے والی آن لائن نیلامی میں گاڑی کی ایک اسپیشل نمبر پلیٹ 6 لاکھ 20 ہزار ریال میں نیلام ہوگئی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب گاڑی کی اسپیشل نمبر پلیٹ کی ریکارڈ رقم میں نیلامی ہوئی جہاں آن لائن نیلامی کے دوران ایک…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی اوقاف کو بے دست وپا کرنے کی اسرائیلی سازش کا انکشاف
رملہ ،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلسطینی ایوان صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی ریاست نے اسلامی اوقاف اور مسجد اقصیٰ کے حفاظتی عملے کو بے دست وپا کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔فلسطینی اتھارٹی کے ایوان صدر کے مشیر احمد الرویضی نے کہا کہ قابض ریاست نے مسجد اقصیٰ پر اپنا…
مزید پڑھیں »








