بین الاقوامی خبریں
-
فوج نے ایران پر حملے کے تیار منظرنامے پیش کیے ہیں : اسرائیلی میڈیا
:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی فوج نے ملک کی سیاسی قیادت کے سامنے ایران میں اہداف پر حملوں کے کئی ممکنہ منظر نامے پیش کیے ہیں۔ تاہم ساتھ ہی باور کرایا ہے کہ ان حملوں کے کسی بھی نتیجے یا تہران کے جوہری پروگرام پر ان کے اثرات کی مدت کا تعین مشکل ہو…
مزید پڑھیں » -
رشا القرشی : اونٹوں کی دیوانی سعودی خاتون
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی خاتون رشا القرشی کو اونٹوں کی محبت اپنے گھرانے سے ورثے میں ملی۔ وہ بچپن سے ہی اونٹوں کے نزدیک بیٹھ کر اس جانور کی انسیت حاصل کرتی تھیں۔ مملکت میں اونٹوں کے میلوں میں خواتین کی شرکت کی اجازت کے ساتھ ہی رشا…
مزید پڑھیں » -
ایران کو ہمسایہ ملک کے طور پر اپنا منفی کردار ترک کرنا ہو گا: شاہ سلمان
ریاض ،30 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران ’عدم استحکام اور جارحیت‘ کی پالیسی ترک کرے گا اور مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام لانے میں تعاون کرے گا۔ان خیالات کا اظہار سعودی فرمانروا نے مجلس شوریٰ سے سالانہ خطاب میں کہا…
مزید پڑھیں » -
’دنیا محتاط رہے‘اومیکرون کا سونامی آسکتا ہے: عالمی ادارہ صحت
نیویارک ،30 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی قسم اومیکرون اور ڈیلٹا کے واقعات کے سونامی کے سبب پہلے سے بحران سے دوچار نظام صحت پر مزید دباؤ پڑے گا۔ خبر کے مطابق، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم (Tedros Adhanom Ghebreyesus)نے پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں » -
جدہ میں تیز رفتار گاڑی کی مسجد کی دیوار سے ٹکر، 5 افراد زخمی
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک گاڑی مسجد کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ تصادم اس قدر شدید تھا کہ مسجد کی دیوار ٹوٹ گئی جس سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔محکمہ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری مختصر بیان کے مطابق جدہ کے جنوب…
مزید پڑھیں » -
ہانگ کانگ: پولیس نے چھ صحافیوں کو حراست میں لے لیا
لندن،29دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہانگ کانگ کی پولیس نے نیوز ادارے ’اسٹینڈ نیوز‘ کے دفتر پر چھاپے کے دوران اس کے حالیہ اور سابقہ چھ ملازمین کو عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ہانگ کانگ حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان چھ افراد کو ایسا مواد…
مزید پڑھیں » -
فرانس اور برطانیہ میں جلد کورونا پابندیاں عائد کیے جانے کاامکان
پیرس ؍لندن ،29دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فرانسیسی حکومت کی جانب سے جلد کورونا پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں کورونا سے مزید 242 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ فرانسیسی حکومت کی جانب سے جلد کورونا پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان…
مزید پڑھیں »








