بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے اپنے ’سیمرغ‘ راکٹ ( Simorgh Rocket ) کا کامیاب تجربہ کرلیا
تہران،31دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایرانی جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے ویانا میں عالمی طاقتوں اور تہران کی بات چیت جاری ہے۔ اس دوران تہران نے سیٹ لائٹ کیریئر کے ذریعہ تین تحقیقاتی آلات خلا میں کامیابی کے ساتھ بھیجنے کا دعوی کیا ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا نے جمعرات کے روز سیٹ لائٹ کیریئر…
مزید پڑھیں » -
فرعون کی ’ممی‘ کا معمہ 3 ہزار برس بعد حل ہوگیا
قاہرہ،31دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فرعون ’امنحتب اول‘ کی ممی کی باقیات کا معمہ سائنس دانوں نے 3300 برس بعد حل کرلیا ہے۔ انہوں نے ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین کی مدد سے مصر کے مصروف فرعون کا ایسا راز دریافت کرلیا جس پر اب تک پردہ پڑا ہوا تھا۔سائنس دانوں نے…
مزید پڑھیں » -
افغان شہریوں کی امریکہ میں عارضی داخلے کی سینکڑوں درخواستیں مسترد
نیویارک،31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی وفاقی امیگریشن حکام نے سینکڑوں کی تعداد میں افغان شہریوں کی انسانی بنیادوں پر عارضی داخلے کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ انسانی حقوق کے کارکنان اسے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد افغان شہریوں کی مدد کرنے کے وعدے کی…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے راہِ فرار کے علاوہ اور کوئی چارۂ کار نہ تھا: اشرف غنی
لندن ،31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سابق افغان اور امریکی حکام کے بیانات کی نفی کرتے ہوئے، افغانستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ ان کے مشیر نے انھیں چند ہی منٹوں کے اندر یہ فیصلہ کرنے کے لیے کہا تھا کہ آیا وہ دارالحکومت کابل چھوڑنے پر تیار ہیں؟ یہ وہ…
مزید پڑھیں » -
کیا کرپٹو کرنسی بٹ کوائن 2022 میں اپنی قدر کھو دے گی؟
لندن ،31دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 2021 میں ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا تاہم کرپٹو کرنسی کے ماہرین آئندہ سال کے لیے ایسی کوئی پیش گوئی کرنے سے قاصر ہیں۔فر انسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دسمبر 2020 اور اپریل کے درمیان بٹ کوائن کی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: مسجد اور یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والے نوجوان کو عمر قید
نیویارک،31دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے کہا ہے کہ کیلیفورنیا کے ایک شخص کو سنہ 2019 میں ایک یہودی عبادت گاہ اور مسجد پر حملہ کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ نیوز کے مطابق حملے کے بعد پولیس کا کہنا تھا کہ جان ارنسٹ نامی…
مزید پڑھیں » -
امریکی ریاست کولوراڈو کے جنگل میں آتشزدگی، سینکڑوں مکانات تباہ
نیویارک ،31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست کولوراڈو کے جنگل میں تیزی سے پھیلنے والی آگ سے سینکڑوں گھر تباہ جبکہ درجنوں افراد زخمی اور لاکھوں رہائشی انخلا پر مجبور ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اس آگ کے بارے میں خیال ہے کہ یہ بجلی کی تاروں اور…
مزید پڑھیں » -
سوڈانی فورسزکی بغاوت مخالف ریلی پرفائرنگ، 4 افراد ہلاک
خرطوم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوڈان میں سکیورٹی فورسز نے 25/اکتوبر کی فوجی بغاوت کے خلاف دارالحکومت خرطوم اور دوسرے مقامات پراحتجاجی ریلیاں نکالنے والے مظاہرین پرآنسو گیس اوربراہ راست گولہ بارود داغا ہے جس کے نتیجے میں چار مظاہرین ہلاک ہوگئے ہیں۔ سوڈانی ڈاکٹروں کی کمیٹی نے ٹویٹ کیا کہ ہلاکتیں خرطوم کے جڑواں…
مزید پڑھیں » -
جوبائیڈن اور پوتن کے درمیان یوکرین کے معاملے پر طویل ’سنجیدہ‘ گفتگو
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی صدر جو بائیڈن اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کو یوکرین کے معاملے پر ایک دوسرے کو خبردار کیا تاہم اس ٹیلی فونک بات چیت میں دونوں رہنماؤں نے مثبت اشارہ دیا ہے کہ جنوری میں ہونے والے سفارتی مذاکرات سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم…
مزید پڑھیں »









