بین الاقوامی خبریں
-

بوسٹر شاٹس کے بجائے ویکسین کی سالانہ خوراک لگوانا زیادہ بہتر-ویکسین کمپنی کا ’حکیمانہ‘ مشورہ
نیویارک، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ویکسین بنانے والی امریکی کمپنی فائزر کے سربراہ نے کہا ہے کہ کثرت سے بوسٹر شاٹس لگوانے کے بجائے ویکسین کی سالانہ خوراک لگوانا زیادہ بہتر ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق دواساز کمپنی فائزر کے سربراہ ایلبرٹ برلا نے ایک…
مزید پڑھیں » -

طالبان وفد کی مذاکرات کے لیے پہلی بار ناروے کے دارلحکومت اوسلو آمد
لندن 23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کے ترجمان کے مطابق طالبان کا ایک وفد ہفتے کے روز مغربی سفارت کاروں اور افغان سول سوسائٹی کے نمائندوں کے ساتھ تین روزہ بات چیت کے لیے ناروے پہنچا ہے۔ وفد کو توقع ہے کہ وہ ملک میں جاری جنگی ماحول کو بدلنے کی کوشش کریں…
مزید پڑھیں » -

فریڈرش میرس سی ڈی یو کے نئے سربراہ منتخب
برلن، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی کی سابق حکمران سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (Christian Democratic Union) نے فریڈریش میرس کو نیا پارٹی سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ہفتے کو پارٹی کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا، جس میں ممبران نے آن لائن ووٹنگ میں شرکت کی۔ ابتدائی نتائج کے مطابق میرس کو تقریباً 95 فیصد…
مزید پڑھیں » -

نطفے کی مصنوعی منتقلی سے فلسطینی قیدیوں کے 104 بچوں کی پیدائش
رملہ ، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پرزنرز سینٹر فار اسٹڈیز کے ڈائریکٹر رفعت حمدونہ نے بتایا کہ قیدیوں کے 104 بچے اسرائیلی کی جیلوں سے اسپرم sperm اسمگلنگ آپریشن کے ذریعے پیدا ہوئے ہیں۔حمدونہ نے پریس کو جاری ایک بیان میں کہا کہ دشمن ریاست کی جیلوں کے اندر سے اسپرم اسمگلنگ کے ذریعے…
مزید پڑھیں » -

کرونا کا خوف، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی شادی منسوخ
آکلینڈ، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن Jacinda Kate Laurell Ardern نے کورونا کے پھیلاؤ اور نئی قسم اومی کرون کے خدشات کے پیشِ نظر اپنی شادی کی تقریب منسوخ کردی ہے۔اتوار کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیوی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے کہا کہ ہم آج رات سے…
مزید پڑھیں » -

پاکستان: توہین مذہب کے الزام میں مسلم خاتون کو موت کی سزا
کراچی،20؍ جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان میں ایک مسلم خاتون کو واٹس ایپ پر مذہب سے متعلق توہین آمیز پیغام ارسال کرنے کے جرم میں عدالت نے سزائے موت کا فیصلہ سنایا ہے۔ ملزمہ کی عمر 26 برس بتائی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی شہر راولپنڈی میں مقامی عدالت نے بدھ کے روز…
مزید پڑھیں » -

دنیا کے سب سے بڑے قرآن پاک کے نسخے میں شامل سورہ رحمان کی دبئی میں ہوگی نمائش
دبئی، 19جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کے سب سے بڑے قرآن پاک کے نسخے میں شامل سورہ رحمان کی دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین میں نمائش کی جائے گی۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستانی پویلین میں پیش کی جانے والی سورہ رحمان دنیا میں سب سے بڑے قرآن پاک کے نسخے کا حصہ ہے۔…
مزید پڑھیں » -

گوانتانامو بے حراستی مرکز کے قیام کو 20 سال مکمل-عالمی اداروں کا قیدیوں کی منتقلی کا مطالبہ
نیویارک، 19جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گوانتانامو بے میں امریکہ کی جانب سے مبینہ دہشت گردوں کو قید میں رکھنے اور مقدمے چلانے کے لیے قائم کیے جانے والے حراستی مرکز کو بیس سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر ہیومن رائٹس واچ اور ریڈ کریسنٹ جیسے حقوق کے عالمی ادارے اس حراستی مرکز…
مزید پڑھیں »









