بین الاقوامی خبریں
-
کورونا وبا: جرمنی جتنا نقصان کسی دوسری یورپی معیشت کا نہیں ہوا
برلن،15جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرون نے جرمنی کے صحت کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں کو بری طرح متاثر کیا ہے وہاں یہ جرمنی کو کسادبازاری کے دہانے پر پہنچانے کا سبب بنا ہے۔گزشتہ برس یعنی 2021 ء کے اختتام تک یورپ کی سب سے بڑی معیشت، جرمنی کی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: پنکچر کی دکان سے گاڑی چرانے والے چور پکڑے گئے
ریاض،15جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خدمات کی فراہمی کے تمام مقامات پر سیکورٹی کیمروں کی موجودگی اور چوری اور لوٹ مار کی کارروائیوں پر سخت سزاؤں کے باوجود یہ اقدامات بعض افراد کو دن دیہاڑے گاڑی چوری کرنے سے نہ روک سکے۔اس بات کی تائید ایک زیر گردش ویڈیو کلپ نے کی جس میں الشرقیہ…
مزید پڑھیں » -
مراکش میں یونیورسٹی لیکچرر کو غیراخلاقی رویئے پر دو سال کی سزا
دبئی،14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مراکش کی ایک عدالت نے گزشتہ روز بدھ کو مقامی یونیورسٹی کے لیکچرر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اے ایف پی نیوز ایجنسی نے مقامی میڈیا کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ مراکش کی یونیورسٹی…
مزید پڑھیں » -
اومی کرون کا پھیلاؤ: ڈبلیو ایچ او نے نئے علاج کی منظوری دے دی
نیویارک،14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی اداہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے دو نئے علاج کی منظوری دی ہے اور وائرس کی وجہ سے مرض کی شدت اور موت کو روکنے کے لیے ویکسین کے ساتھ ساتھ کچھ آلات کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے…
مزید پڑھیں » -
یوکرین روس تنازع میں شدت، یورپ میں جنگ کاخطرہ بڑھ گیا
لندن،14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پولینڈ کے وزیرخارجہ نے انتباہ کیا ہے کہ یورپ اس وقت اسی طرح جنگ کے قریب پہنچ چکا ہے جیسا کہ وہ 30سال پہلے تھا۔ان کا یہ بیان ایک ایسے موقع پرسامنے آیا ہے جب یوکرین اور روس کے معاملے پر جاری تناؤ کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں…
مزید پڑھیں » -
برطانوی شہزادہ اینڈریو شاہی اورفوجی اعزازات و مراعات سے محروم
لندن ،14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی ملکہ الزبتھ کے بیٹے شہزادہ اینڈریو سے شاہی اور فوجی اعزازات اور القابات واپس لے لیے گئے ہیں۔ شہزادہ اینڈریو کو امریکہ میں جنسی زبردستی کے مقدمے کا سامنا ہے۔امریکہ میں جنسی جرائم میں سزا یافتہ سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کے ساتھ دوستانہ تعلقات اور برطانوی نشریاتی…
مزید پڑھیں » -
ترکی کا معاشی بحران: کیا ایردوان اپنی خارجہ پالیسی تبدیل کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں؟
لندن،14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ترکی میں گزشتہ سال کے اواخر سے صدر طیب ایردوان کی خارجہ پالیسی کے جارحانہ انداز میں میں تبدیلی آرہی ہے۔ بدلتے عالمی حالات اور اپنے معاشی چیلنجز کی وجہ سے ترکی نے آئندہ برس کے لیے اپنے اہداف بھی اسی حکمتِ عملی کے تحت ترتیب دیے ہیں۔ ترک…
مزید پڑھیں » -
فحاشی کی طرف بڑھتا جدید سعودیہ سرزمین عرب پرکوریائی پاپ موسیقی بینڈ کا والہانہ استقبال
ریاض،14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ولی عہد بن سلمان نے پورے سعودی عرب کے لئے نام نہاد ویژن کا اعلان کیا ہے ،جسے ترقی ، خوشحالی اور بقائے باہمی کا ضامن قرار دیا جارہا ہے، لیکن اس ویژن کے نام پر فحاشی اور عریانیت کی ریل پیل مچی ہوئی ہے ۔ جس سرزمین عرب…
مزید پڑھیں » -
کاربن ڈائی آکسائیڈ میں کمی کیلئے جنگلوں کو آگ لگانا مفید ہے، تحقیق
لندن / کیلیفورنیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی اور امریکی سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر یہ خیال پیش کیا ہے کہ نئے پودے اور درخت لگانے کے علاوہ اگر جنگلوں کو بھی وقفے وقفے سے منظم انداز میں آگ لگائی جاتی رہے تو اس سے فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کم کرنے میں بہت…
مزید پڑھیں »









