بین الاقوامی خبریں
-
کیلیفورنیا میں دودھ والا 800 سے زیادہ بچوں کا باپ- ڈی این اے ٹیسٹ سے ثابت
کیلیفورنیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سائنس کے دور میں بھی معجزے ہوتے رہتے ہیں۔ ورنہ سائنسی طور پر اس نتیجے پر کیسے پہنچ سکتا ہے کہ ایک دودھ والا تقریباً 800 بچوں کو پال رہا ہو۔ ویب سائٹ ’ڈیلی نیوز‘ کے مطابق رینڈل (رینڈی) جیفریز 1950 اور 1960 کی دہائیوں میں جنوبی کیلیفورنیا میں دودھ…
مزید پڑھیں » -
آنے والے دنوں میں بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ متوقع
ریاض، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی قومی کمیٹی برائے حج و عمرہ اور وزٹ ایکٹیویٹی کے رکن سعید باحشوان نے توقع ظاہر کی ہے کہ اگلے تین مہینوں رجب – شعبان اوررمضان المبارک کے دوران بیرون ملک سے آنے والے عازمین عمرہ کی تعداد میں ایک ایسے وقت میں اضافہ ہو گا…
مزید پڑھیں » -
برطانوی وزیرِ اعظم جانسن پر کرونا لاک ڈاؤن میں شراب پارٹی کا الزام
لندن، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کے ایک ٹی وی چینل آئی ٹی وی کے ایک براڈ کاسٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے لیک ہونے والی ایک ایسی ای میل دیکھی ہے جس میں 2020 میں کرونا لاک ڈاؤن کے دوران وزیرِ اعظم بورس جانسن کے عملے کو وزیرِ اعظم کی سرکاری…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کا افغان عوام کیلئے 30کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے؛ جبکہ اقوام متحدہ نے رکن ممالک سے پانچ ارب ڈالر کی امداد کی اپیل کی ہے جو آج تک کسی بھی ایک ملک کے لیے کی گئی سب…
مزید پڑھیں » -
وبا کی شکار دنیا کو مزید کن خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے؟
لندن،12جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی اقتصادی فورم نے منگل کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سائبر سیکیورٹی اور خلا میں پہنچنے کی دوڑ دنیا کی معیشت کے لیے ابھرتے ہوئے خطرات ہیں جو کہ موسمیاتی تبدیلی اور کرونا وائرس کی وبا کے باعث دنیا کو پہلے سے درپیش مسائل میں اضافے کا…
مزید پڑھیں » -
کروڑوں سال پہلے پائے جانے والے ڈائنوسار کے قدموں کے نشان دریافت
بیجنگ، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قدیم حیاتیات کے چینی ماہرین نے اپنے ملک کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈائنوسار کے قدموں کے یہ فوسل نشانات اتفاقیہ طور پرجونیئر ہائی اسکول کے ایک طالب علم نے جولائی 2021 میں صوبے کے شہرژاچھنگ کی کانٹی…
مزید پڑھیں » -
کئی ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر افغان سفیر نے عہدہ چھوڑ دیا
لندن، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں افغانستان کے سفیر جاوید احمد قائم نے ٹوئٹر پر کہا کہ انہوں نے طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد کابل سے کئی مہینوں سے تنخواہ نہ ملنے پر جنوری میں اپنا عہدہ چھوڑ دیا۔اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم جنوری کو ٹوئٹر پر شائع کردہ ایک…
مزید پڑھیں » -
ما یا اینجلو: پہلی سیاہ فام امریکی خاتون جن کے اعزاز میں یادگاری سکہ جاری ہوا
نیویارک، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نامور شاعرہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن مایا اینجلو پہلی سیاہ فام خاتون ہیں جن کے نام کا یادگاری سکہ امریکی حکومت نے جاری کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے پیر کو نیا سکہ جاری کیا ہے جس پر مایا…
مزید پڑھیں » -
قزاقستان: دنیا بھر میں یورینیم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک
الماتی، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وسطی ایشیائی جمہوریہ قزاقستان Kazakhstan نہ صرف دنیا بھر میں یورینیم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ تیل اور کوئلہ پیدا کرنے والے ممالک میں بھی شمار ہوتا ہے۔سابق سوویت یونین کی اس ریاست میں گزشتہ ہفتے توانائی کے…
مزید پڑھیں »









