بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب : پانی کے ریلے میں کار کے بہہ جانے سےباپ بیٹی جاں بحق-ویڈیو
ریاض ، 4جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے علاقے عسیر میں بلقرن گورنری میں تازہ موسلا دھار بارش کے بعد آنے والے پانی کے ریلے میں ایک کار کے بہہ جانے سے اس میں موجود باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک سعودی شہری اپنی بچی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل: ایرانی فوجی جنرل سلیمانی کی برسی پر’ یروشلم پوسٹ ‘ ہیک
مقبوضہ بیت المقدس ،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی ویب سائٹ اب معمول کے مطابق کام کرنے لگی ہے تاہم ہیکروں نے ہیک کرنے کے بعد اس پر ایران نواز تصویریں پوسٹ کر دیں۔ یہ واقعہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی دوسری برسی کے موقع پر پیش آیا۔ہیکروں…
مزید پڑھیں » -
نئے سال میں کئی امریکی ریاستوں میں نئے قوانین
نیویارک ،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں نیا سال نیویارک سٹی کے لیے نیا میئر جب کہ 50 ریاستوں میں سے کئی ایک میں نئے قوانین لے کر آیا ہے۔ ڈیمو کریٹ ایرک ایڈمز کو نومبر میں امریکہ کے سب سے بڑے شہر کا اگلا لیڈر منتخب کیا گیا تھا۔ وہ میئر بل…
مزید پڑھیں » -
کیپٹل ہل حملہ: تحقیقاتی پینل جاننا چاہتا ہے کہ ٹرمپ نے مظاہرین کو کیوں نہیں روکا
واشنگٹن ،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میں جمہوریت کی علامت سمجھی جانے والی عمارت کیپٹل ہل پر گزشتہ برس چھ جنوری کو ہونے والے حملے کی تحقیقات کرنے والی کانگریس کی کمیٹی اس بات پر توجہ مرکوز کر رہی ہے کہ اس وقت کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں کو عمارت…
مزید پڑھیں » -
غزہ: اسرائیلی طیاروں پر روسی ساختہ میزائلوں سے حملہ
غزہ ،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کی۔ اس موقعے پر فلسطینی مزاحمت کاروں نے قابض دشمن کے جنگی طیاروں کے خلاف’سام 7‘ میزائلوں کا استعمال کیا۔ اس نوعیت کا میزائل طیاروں کو مار گرانے کے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے 20 برس میں جنگوں پر 140 کھرب ڈالر خرچ کیے : رپورٹ
واشنگٹن،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی فوج نے افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں دو دہائیوں پر محیط جنگ کے دوران 140 کھرب ڈالر خرچ کیے اوراسلحہ سازوں، ڈیلرز اور ٹھیکیداروں کو مالا مال کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق کہ 11 ستمبر 2001 سے امریکی…
مزید پڑھیں » -
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کورونا وائرس کا شکار
واشنگٹن،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لائیڈ آسٹین میں کورونا وائرس کی ہلکی علامت کے ساتھ وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔لائیڈ آسٹین نے اپنے آپکو گھر میں ہی پانچ دن کے لیے قرنطینہ کر لیا ہے…
مزید پڑھیں » -
وزیر اعظم حمدوک کا استعفیٰ اور فوج مخالف مظاہرے، سوڈان میں ہو کیا رہا ہے؟
خرطوم ،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوڈان کے وزیرِ اعظم عبداللہ حمدوک نے ملک میں جاری سیاسی بحران اور بڑے پیمانے پر ہونے والے فوج مخالف مظاہروں کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سوڈان کی فوج نے 25 اکتوبر کو سویلین حکومت کا تختہ الٹ کر وزیرِ اعظم حمدوک کو معزول…
مزید پڑھیں » -
یوکرین پر روس کے حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب دیں گے: امریکہ
واشنگٹن،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اپنے یوکرینی ہم منصب وولودیمیر زیلنسکی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ روسی حملے کی صورت میں واشنگٹن ’فیصلہ کن جواب‘ دے گا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے…
مزید پڑھیں » -
جنوبی افریقہ کے پارلیمان میں آتشزدگی، عمارت مکمل طور پر جل گئی
کیپ ٹاؤن،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جنوبی افریقہ کی قومی اسمبلی کی عمارت خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں مکمل طور پر جل گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کیپ ٹاؤن میں واقع ہاؤسز آف پارلیمنٹ میں اتوار کو بھڑک اٹھنے والی آگ ابھی تک نہیں بجھائی جا سکی۔ پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں »









