بین الاقوامی خبریں
-
خفیہ معلومات لیک کرنے کے الزام میں ڈینش خفیہ ایجنسی کے سربراہ لارس فنڈِسن گرفتار
لندن ، 11،جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ڈنمارک کے دفاعی خفیہ ادارے کے سربراہ گزشتہ ایک ماہ سے زیر حراست ہیں۔ اس بات کا انکشاف پیر کے دن ہوا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے انتہائی خفیہ معلومات لیک کی ہیں۔ ڈنمارک کے دفاعی خفیہ ادارے کے سربراہ پر الزام ہے کہ انہوں…
مزید پڑھیں » -
اومی کرون سے بچاؤ کی ویکسین مارچ تک متعارف کرادی جائے گی: فائزر
اب اومیکرون کی ویکسین بھی ہوگی دستیاب نیویارک، 11،جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد اسپتال پہنچنے والے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔امریکہ میں محکمہ صحت کے اہلکاروں کے مطابق گزشتہ اتوار کو اسپتالوں میں ایک لاکھ40 ہزار سے زیادہ مریض…
مزید پڑھیں » -
ورجینیا میں بھی مسافر برف میں پھنسے رہے لیکن مری (Murree)جیسی صورتحال کیوں نہ ہوئی؟
کراچی، 11،جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ، یورپ سمیت دنیا کے دیگر خطوں میں شدید برف باری کے باعث طویل ٹریفک جام اور اس میں بڑی تعداد میں لوگوں کے پھنس جانے کے واقعات پیش آتے رہے ہیں۔ حال ہی میں امریکہ کی ریاست ورجینیا میں یہ صورتِ حال پیش آئی تھی لیکن…
مزید پڑھیں » -
اعضا ء پیوند کاری: امریکی شہری کو جینیاتی تبدیل شدہ خنزیر کا دل لگا دیا گیا
نیویارک ، 11،جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں میری لینڈ یونیورسٹی کے میڈیکل کالج سے تعلق رکھنے والے طبی محققین ایک مریض میں خنزیر کے دل کی پیوند کاری میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ مریض کا دل بیکار ہو چکا تھا اور وہ امریکہ میں روایتی انسانی دل کی پیوندکاری پروگرام سے مستفید ہونے…
مزید پڑھیں » -
نیلسن منڈیلا کی جیل کی چابی، نیلامی روک دی گئی
نیویارک،۸؍جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر نیلسن منڈیلا کو جس جیل میں قید رکھا گیا تھا، اس کی چابی نیلام کی جانا تھی۔ تاہم جنوبی افریقی حکومت نے اس نیلامی پر سخت اعتراض کیا تھا۔نیلامی کے عمل سے وابستہ حکام نے اعلان کیا ہے کہ منڈیلا کی جیل کی…
مزید پڑھیں » -
جھوٹ، فراڈ پر دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی خاتون کو 80 سال قید کا امکان
دبئی ۸؍جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دنیا کی سب سے کم عمر خود ساختہ ارب پتی کو 80 سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ الزبتھ ہومز نے خون کی جانچ میں انقلاب لانے کا وعدہ کیا تھا لیکن یہ ان کا یہ دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا۔”وال اسٹریٹ جرنل” نے انکشاف…
مزید پڑھیں » -
کرونا وائرس کے متاثرین کی عالمی تعداد 30 کروڑ سے بڑھ گئی
لندن، ۸؍جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی سطح پر کوویڈ-19 میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 30 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ عالمگیروبا کے پھیلاؤ میں آنے والی تیزی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پہلے 10 کروڑ کے ہندسے تک پہنچنے میں ایک سال سے زیادہ کا عرصہ لگاجب…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں احمود آربیری کے قاتلوں کو عمر قید کی سزا
نیویارک،۸؍جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پچیس سالہ سیاہ فام احمود آربیری کو ریاست جارجیا کے ایک محلے میں چہل قدمی کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس قتل میں مجرم قرار دیے گئے تین سفید فام ملزمان کو عمر قید کی سز اسنا دی گئی ہے۔امریکا کی جنوبی ریاست جارجیا…
مزید پڑھیں » -
سمندری طوفان دنیا بھر میں تباہی مچا سکتے ہیں: ماہرین
لندن،۸؍جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مستقبل کے سمندری طوفان شمال کی سمت میں بھی زیادہ بنیں گے جن سے نیویارک، بوسٹن، بیجنگ اور ٹوکیو سمیت شہروں کو بھی خطرہ لاحق ہو گا ۔ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صدی میں سمندری طوفانوں کی شدت میں اضافہ ہو گا جو دنیا بھر میں بڑی…
مزید پڑھیں » -
کراچی کی مدینہ مسجد پر تنازع : مسئلہ قانون و شریعت کا ہے یا جذبات کا؟
کراچی ، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کراچی کے علاقے طارق روڈ پر واقع مدینہ مسجد کو گرانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد شہر میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کا مسئلہ ایک بار پھر زیرِ بحث ہے۔ لیکن اس بار یہ مسئلہ بھی بحث میں شامل ہو گیا ہے…
مزید پڑھیں »









