بین الاقوامی خبریں
-
قزاقستان میں مظاہرے کیوں ہورہے ہیں ؟
لندن، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قازقستان کے سب سے بڑے شہر الماتی سے موصول ہونے والی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ سرکاری سکیورٹی فورسز نے، جنھیں روس کی حمایت یافتہ فوجیوں کی مدد حاصل ہے، مظاہرین پر گولیاں چلائی ہیں، جس میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ایسے میں جب اس سابق سوویت…
مزید پڑھیں » -
ہزاروں افراد کے فوج مخالف مظاہروں سے قبل ٹیلی مواصلاتی نظام درہم برہم
سوڈان :خرطوم ، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم ، اس کے جڑواں شہروں ام درمان اور بحری میں ہزاروں افراد فوج کے اقتدار پر قبضے کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکال رہے ہیں لیکن جمعرات کو ان مظاہروں سے قبل ٹیلی مواصلاتی نظام درہم برہم کردیا گیا۔سوڈانی سکیورٹی فورسز نے مظاہروں…
مزید پڑھیں » -
لاپرواہی نہ برتیں، اومیکرون کافی مہلک ہے: ماہرین
لندن، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اومیکرون پر لیبارٹریز میں کیے جانے والے نئے مطالعاتی جائزون سے پتہ چلا ہے کہ کرونا وائرس کی یہ نئی جینیاتی قسم پھیپھڑوں کو اتنا نقصان نہیں پہنچاتی جتنا اس سے پہلے ڈیلٹا ویرینٹ سے پہنچ رہا تھا۔ اس کے علاوہ اومیکرون کے باعث اسپتال میں علاج کے لیے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی افسرکا غزہ میں راکٹوں کے ٹھکانوں کی تلاش میں ناکامی کا اعتراف
غزہ ، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قابض فوج کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ چند روز قبل غزہ سے تل ابیب کے ساحل کی طرف داغے گئے راکٹ اس بات کا ثبوت ہیں کہ پٹی میں میزائلوں کی جگہ تلاش کرنے میں دشواری کا سامنا ہے، حالانکہ یہ فوج کی اولین ترجیح…
مزید پڑھیں » -
فرانس میں فیس بک اور گوگل پر بڑا جرمانہ عائد کردیا گیا
پیر س ، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فرانس کے قومی کمیشن برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آزادی نے انٹرنیٹ کی معروف ترین کمپنیوں گوگل اور فیس بک پر بھاری جرمانے عائد کر دیے ہیں۔ یہ جرمانے انٹرنیٹ کوکیز کے حوالے سے عائد کیے گئے ہیں۔آن لائن پرائیویسی کے تحفظ کے فرانسیسی ادارے نیشنل کمیشن…
مزید پڑھیں » -
گنجاپن: جنوبی کوریا صدارتی انتخابات میں ایک اہم موضوع
سیول، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جنوبی کوریا میں عہدہ صدارت کے امیدوار لی جائے مایونگ Lee Jae Myung گنجے نہیں ہیں لیکن انہیں گنجے ووٹروں کی خوب حمایت مل رہی ہے۔ ایسا حکومت سے ان کے ایک مطالبے کی وجہ سے ہو رہا ہے۔جنوبی کوریا میں آئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں امیدوار…
مزید پڑھیں » -
قزاقستان: لڑائی جاری، حالات پر کنٹرول کیلئے روسی قیادت میں فوج کی آمد
لندن، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) الماتی میں اب بھی گولیوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ بدامنی پر قابو پانے کے لیے روس کی قیادت میں فوج قزاقستان پہنچ چکی ہے۔ مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی میں درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔متعدد سرکاری عمارتوں پر مظاہرین کے دھاوا…
مزید پڑھیں » -
مصر:سزائے موت کا فیصلہ سن کر’سیریل کلر‘ نے کہا ’الحمد للہ‘
قاہرہ،06؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر کی ایک فوج داری عدالت نے اسماعیلیہ شہر میں گذشتہ نومبر میں ایک نہتے شہری کو بے دردی سے قتل کرنے میں ملوث مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔قتل کے اس مجرمانہ واقعے نے اس وقت عالمی توجہ حاصل کی تھی جب مجرم عبدالرحمان نظمی نے…
مزید پڑھیں » -
کورونا ویکسین سے بچانے کیلئے ماں نے بیٹوں کو اغواء کرلیا
اسپین،06؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسپین میں خاتون نے اپنے بیٹوں کو کورونا ویکسین سے بچانے کے لیے اغواء کرلیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین میں ایک خاتون نے اپنے بیٹوں کو اُس وقت اسکول سے اغواء کیا کہ جب اُنہیں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگنی تھی۔ میڈیا…
مزید پڑھیں » -
فرانس میں کورونا بے قابو، 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ
پیرس،06؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس میں کورونا کا عفریت بے قابو ہوگیا، پہلی بار 3 لاکھ سے زائد نئے کیس سامنے آ گئے ہیں۔فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا ہے کہ وہ کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی زندگی مشکل کردیں گے۔ فرانسیسی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ایمانوئیل میکروں کا کہنا تھا…
مزید پڑھیں »









