بین الاقوامی خبریں
-
کورونا کیسز میں اضافہ، اسکول بند کرنے کر کے ’’آن لائن‘‘ تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ
ریاض،06؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی دارالحکومت میں کورونا کیسز کی بڑھتی صورت حال کے پیش نظر اسکول بند کرکے آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے دارالحکومت ریاض میں کووڈ 19 کے کیسز میں غیرمعمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے…
مزید پڑھیں » -
اٹلی‘ پولیس نے گوگل( Google Maps app) کی مدد سے 20 سال سے فرار ملزم کو پکڑ لیا
دبئی ،06؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گمینو سسلین مافیا گروپ کا رکن جسے اسٹڈا کہا جاتا ہے‘ 2002 میں روم کی ریبیبیا جیل سے فرار ہو گیا تھا‘ 2003 میں اسے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی‘نکولا الٹیرو اٹلی پولیس نے گوگل میپس ایپ کی مدد سے ایک…
مزید پڑھیں » -
امریکہ،ہائوسنگ اپارٹمنٹس میں آ گ بھڑک اٹھی،13 افراد ہلاک
واشنگٹن ،06؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 8 لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اپنی جان بچائی اور عمارت سے نکلنے میں کامیاب ہوئے۔امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں ہائوسنگ اپارٹمنٹس میں آتشزدگی لگنے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔آگ لگنے سے ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں، ڈپٹی فائر کمشنر…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا نے ایک اور بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا
پیانگ یانگ 5، جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی کوریا نے بدھ کے روز مبینہ طورپر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔ یہ پیونگ یانگ کی جانب سے اکتوبر 2021 کے بعد اور اس سال کا پہلا بیلسٹک میزائل تجربہ ہے۔ میڈیا نے خبر…
مزید پڑھیں » -
پہلے روس اور امریکہ اپنے جوہری ہتھیار کم کریں: چین
بیجنگ، 5، جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جوہری تصادم سے بچنے کے عالمی طاقتوں کے مشترکہ وعدے کے ایک دن بعد، بیجنگ نے تسلیم کیا ہے کہ وہ اپنے ہتھیاروں کو جدیدبنا رہا ہے۔ تاہم امریکہ کے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ وہ تیزی سے انہیں وسعت دے رہا ہے۔ چین نے کہا…
مزید پڑھیں » -
مسقط میں تباہ کن سیلاب، امدادی ٹیمیں متحرک
دبئی5، جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سلطنت عمان میں منگل کو آنے والے تباہ کن سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ دارالحکومت مسقط اور متعدد صوبے سیلاب میں گھر گئے۔ عاجل ویب سائٹ کے مطابق امدادی ٹیموں نے مسقط میں ہنگامی آپریشن کرکے 5 افراد کو جو السیب صوبے کے شمالی علاقے الحیل…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے مزید لوگوں کے انخلا میں ناکامی مایوس کن ہے: شہزادہ ولیم
لندن،5، جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کے شہزادہ ولیم نے افغانستان کے پناہ گزینوں سے کہا ہے کہ ان کے نزدیک یہ ’مایوس کن‘ امر ہے کہ برطانوی فوج افغانستان میں طالبان کی آمد کے بعد مزید لوگوں کے انخلا میں ناکام رہی۔ نیوز کے مطابق گذشتہ ماہ شہزادہ ولیم نے ایک ہوٹل…
مزید پڑھیں » -
اومیکرون کے ریکارڈ کیسز نئے ویرینٹ کے خدشات بڑھ گئے
لندن 5، جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ، برطانیہ، فرانس اور آسٹریلیا میں کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی فائزر کمپنی کی گولیوں کی خریداری دو گنا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے…
مزید پڑھیں » -
ایران: جنرل سلیمانی کے قاتلوں کو سزا نہ دی گئی تو بدلہ لیا جائے گا
تہران ، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایرانی صدر نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور دیگر امریکی عہدیداروں کے کردار کے لیے ان پر مقدمہ چلایا جائے اور سزا دی جائے، ورنہ ایران اس کا بدلہ لے گا۔ ایران کے صدر…
مزید پڑھیں » -
گھریلو اختلاف پر جھوٹی اطلاع نے عراقی خاندان کے 20 افراد کی جان لے لی
بغداد/بابل ، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق میں عدلیہ نے پیر 3 جنوری کو اپنے اعلان میں بتایا کہ ملک کے وسطی علاقے میں ایک سیکورٹی آپریشن میں ایک ہی خاندان کے 20 افراد کی ہلاکت کے پیچھے ایک مخبر کی غیر درست معلومات کا ہاتھ ہے۔ مخبر نے خاندانی اختلافات کے نتیجے میں…
مزید پڑھیں »









