بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ میں ایک برس بعد ایک بار پھر فلو کی وبا سر اٹھانے لگی
نیویارک،29دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میں ایک برس بعد فلو ایک مرتبہ پھر سر اٹھا رہا ہے۔ ملک میں فلو کی وجہ سے اسپتالوں میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی ہے جب کہ اس سے اب تک دو بچوں کی اموات بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں گزشتہ برس فلو کے…
مزید پڑھیں » -
جرمنی: بہن کے قتل میں ملوث دوافغان بھائیوں پرفردِ جرم عا ئد
برلن،29دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جرمن استغاثہ نے منگل کے روزجولائی میں دوافغان تارکین وطن پراپنی بہن کے قتل کے الزام میں فردِجرم عائد کی ہے۔انھوں نے مبینہ طور پراپنی بہن کومغربی طرززندگی اختیار کرنے پرسزا کے طور پرجان سے مار دیا تھا۔ ان افراد کی عمریں 26 اور 22 سال ہیں۔ ان کی…
مزید پڑھیں » -
فرانس کی حکومت نے بنیاد پرستی کا الزام لگاکرمسجد کو مقفل کردیا
پیرس ،29دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فرانس میں حکام نے شمالی حصے میں واقع مسجد کے امام پر بنیاد پرستی کا الزام لگا کر مسجد کو تالا لگا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس کے شمال میں 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع 50 ہزارلوگوں پر مشتمل قصبہ بوویس میں مسجد کو…
مزید پڑھیں » -
امارات میں دوسرے تعلیمی سمسٹر کا آغاز آن لائن ہوگا
دبئی،29دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے تعلیمی حکام نے کہا ہے کہ دوسرے ایجوکیشنل سمسٹر کے ابتدائی دوہفتے کی کلاسیں آن لائن ہوں گی۔ 3 جنوری 2022 سے نئے سسٹمر کا آ غازکیا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات کے خبررساں اداے ’وام‘ کے مطابق آن لائن تعلیم کا سلسلہ اسکولز ، کالجز،…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار کردیا
نیویارک،29دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پیغام رسانی کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو جعلی خبروں سے متعلق خبردار کردیا۔واٹس ایپ WhatsApp کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی ٹویٹ میں واٹس ایپ کی بلیو ٹک سے متعلق خبروں کو مسترد کیا گیا ہے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : گاڑی کی اسپیشل نمبر پلیٹ کی ریکارڈ رقم میں نیلامی
ریاض،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب میں ہونے والی آن لائن نیلامی میں گاڑی کی ایک اسپیشل نمبر پلیٹ 6 لاکھ 20 ہزار ریال میں نیلام ہوگئی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب گاڑی کی اسپیشل نمبر پلیٹ کی ریکارڈ رقم میں نیلامی ہوئی جہاں آن لائن نیلامی کے دوران ایک…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی اوقاف کو بے دست وپا کرنے کی اسرائیلی سازش کا انکشاف
رملہ ،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلسطینی ایوان صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی ریاست نے اسلامی اوقاف اور مسجد اقصیٰ کے حفاظتی عملے کو بے دست وپا کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔فلسطینی اتھارٹی کے ایوان صدر کے مشیر احمد الرویضی نے کہا کہ قابض ریاست نے مسجد اقصیٰ پر اپنا…
مزید پڑھیں » -
مقبوضہ وادی گولان کی حیثیت تبدیل کرنا باطل اقدام ہے: عرب لیگ
قاہرہ ،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عرب لیگ نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ وادی گولان کے علاقے میں آباد کاری کے نئے منصوبوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عرب لیگ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے مقبوضہ وادی…
مزید پڑھیں » -
برازیل: طوفانی بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی
برازیلیا،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برازیل میں طوفانی بارشوں نے شمال مشرقی ریاست باہیا کو بری طرح متاثر کیا ہے جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی جبکہ 358 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ریاستی شہری دفاع اتھارٹی نے بتایا کہ میونسپلٹیز سے ملنے والے اعدادوشمار کے مطابق متاثرین کی تعداد بڑھ…
مزید پڑھیں » -
لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی کے باعث خاتون بازار بھی ماند پڑ گیا
استنبول،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آٹھ سال قبل ہیزل تنک نے اپنی سہیلیوں سے مل کر گھریلو تشدد کی شکار اور طلاق یافتہ خواتین کی مدد کے لیے ترکی کا پہلا خاتون بازار قائم کیا۔ اس ادارے کے سائے تلے وہ اب تک نہ صرف برسر روزگار تھیں بلکہ انھیں درکار تحفظ بھی…
مزید پڑھیں »








