بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدر کی زبان پھسل گئی، اپنی نائب صدر کو’خاتون اول‘ کہہ دیا
نیویارک،17مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوں تو سیاسی لیڈران کی زبان اکثر و بیشتر پھسلتی ہے ، اسی کڑی میں جوبائیڈن کی بھی زبان پھسل گئی اور وہ اپنی نائب کو’خاتون اول‘ کہہ بیٹھے۔صدر جوبائیڈن وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقعہ پر انہوں نے نائب صدر کمیلا ہیرس کے…
مزید پڑھیں » -
چین اور روس ’سوِفٹ‘ کا متبادل تیار کرنے کیلئے کوشاں
بیجنگ،17مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی پابندیوں کے بعد روس اپنے دوست ملک چین کے ساتھ مل کر غیرملکی ادائیگیوں کا ایک نیا نظام متعارف کروانے والا ہے۔ دوسری جانب بیلا روس نے ملکی اسٹاک ایکسچینج کی تجارت چینی کرنسی یوآن میں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ایک سینئر روسی عہدیدار نے کہا ہے…
مزید پڑھیں » -
مصر:پانچ پاؤنڈز پر سفاک شوہر نے نوبیاہتا دُلہن قتل کر دیا
قاہرہ،17مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں قلیوبیہ گورنری میں ایک دلہن کو اس کی شادی کے صرف 18 دن بعد ہی اس کے شوہر کی طرف سے چاقو سے 5 مصری پاؤنڈ جن کی مالیت ایک ڈالر سے کم ہے کی وجہ سے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بیوی کی جانب سے گھرکے لیے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : تین بیٹیوں کو ذبح کرنے والے سنگدل باپ کا سرقلم
ریاض،17مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں وزارت داخلہ کی جانب سے مکہ مکرمہ صوبے میں سعودی شہری بندر بن علی الزہرانی کی سزائے موت پر عمل درامد کرتے ہوئے اس کا سر قلم کر دیا گیا۔ مذکورہ شہری نے 2018 میں تیز دھار چھرے کے ذریعے اپنی تین بیٹیوں کا گلا کاٹ دیا…
مزید پڑھیں » -
ایران کے پاس اب تقریباً تین ہزار بیلسٹک میزائل ہیں: امریکی جنرل
نیویارک،17مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جہاں دنیا کی توجہ ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی کوششوں میں اس کے جوہری معاہدے کی بحالی پر ہے ، ایک اعلیٰ امریکی کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ ایران بیلسٹک میزائل ہتھیاروں سے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ امریکی سینڑل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ فرینک…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب اور ایران مذاکرات معطل ہونے کا نتیجہ کیا ہوگا؟
لندن،17مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران نے علاقائی حریف سعودی عرب کے ساتھ ہونے والی بات چیت معطل کر دی ہے۔ ایران کے اعلی سیکیورٹی ادارے، سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل یا ایس این ایس سی سے ملحق ا یک ویب سائٹ نے بتایا کہ ایران نے سعودی عرب کے ساتھ اپنے مذاکرات عارضی طور پر…
مزید پڑھیں » -
برطانوی وزیر اعظم کا دورۂ سعودیہ سعودی عرب اوربرطانیہ میں تزویراتی شراکت داری کونسل کے قیام کاسمجھوتہ
ریاض ،17مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے سعودی عرب کے دورے کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان تزویراتی شراکت داری کونسل کے قیام کا سمجھوتا طے پاگیا ہے۔سعودی ولی عہد سے الریاض میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ملاقات کی ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف…
مزید پڑھیں » -
ولادیمیر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
واشنگٹن،17مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کو یوکرین پر حملے پر ’جنگی مجرم‘ قرار دیا۔بائیڈن نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ میرے خیال میں وہ جنگی مجرم ہے۔بعد ازاں بائیڈن نے زور دے کر کہا کہ روس کی جانب سے اپارٹمنٹس کی عمارتوں اور…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ کی روس کیخلاف نئی پابندیاں عائد: لگژری اشیا ،اسٹیل اور لوہے کی مصنوعات ہدف
برطانیہ کی روس کیخلاف نئی پابندیاں عائد: لگژری اشیا ،اسٹیل اور لوہے کی مصنوعات ہدف لندن،16مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ نے سیکڑوں روسی افراد اور اداروں پر پابندیاں عاید کردیں اوریورپی یونین اورامریکا کے ساتھ مل کر صدرولادیمیر پوتین کی حمایت کے الزام میں لوگوں کونشانہ بنانے کے لیے ایک نئے قانون کا استعمال…
مزید پڑھیں »







