بین الاقوامی خبریں
-
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی جیل میں شادی آ ج
لندن، 23مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وکی لیکس کے بانی جولین اسانج Julian Assange کو لندن کی بِلمارش جیل میں اپنی منگیتر سٹیلا مورس سے شادی کرنے جا رہے ہیں۔ جہاں ان کو مقدمے کی سماعت کے دوران رکھا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 50 سالہ اسانج ایسے اقدامات…
مزید پڑھیں » -
چیچن اور تاتار مسلمان یوکرین میں روس کے ساتھ نہیں بلکہ خلاف ہیں : عثمان
لندن، 23مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کی جنگ میں چیچن اور تاتار مسلم جنگجوؤں کا کیف کی حمایت میں لڑنا ماسکو کے دعووں کی نفی کرتا ہے۔ حقیقت اس روسی موقف کے برعکس ہے کہ یوکرینی جنگ میں چیچنیا اور دیگر روسی ریاستوں کے مسلمان یوکرین کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر…
مزید پڑھیں » -
یوکرین جنگ، ایک ماہ میں روسی افواج کا کتنا نقصان ہوا؟
لندن، 23مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کی افواج کو پڑوسی ملک یوکرین میں داخل ہوئے ایک ماہ ہونے کو ہے اور اس دوران جنگ بندی کرانے کی سفارتی کوششیں بار آ ور ثابت نہیں ہو پائیں۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یوکرین کے شہروں پر روسی افواج کے حملے جاری ہیں اور…
مزید پڑھیں » -
عالمی پابندیوں کے نتیجے میں روس کے دسیوں ہوائی جہاز بیرون ملک پھنس گئے
لندن، 23مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین میں فوجی آپریشن کے بعد روس پر مغربی پابندیوں کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کو پہلا مہینہ ختم ہونے کو ہے۔ دوسری طرف روس کے وزیر ٹرانسپورٹ ویتالی سیویلیف نے اعلان کیا کہ روس کے 78 طیارے بیرون ملک ضبط کر…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: حاملہ بیوی کے قاتل شہری کا سرقلم
ریاض، 23مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں اپنی حاملہ بیوی کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے ایک مجرم کا سرقلم کردیا گیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجرم عبداللہ بن زبین بن موصل المطیری مملکت کا شہری تھا۔اس نے اپنی حاملہ بیوی خاتم محمدالبوصیری پر چاقو کے متعدد…
مزید پڑھیں » -
شرم الشیخ میں ولی عہد ابوظبی، مصری صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات
قاہرہ ، 23مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر کے شہر شرم الشیخ میں ولی عہد ابوظبی شیخ محمد بن زاید، مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینٹ نے ملاقات کی ہے۔ اماراتی خبررساں ادارے وام کے مطابق تینوں ملکوں کے رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور خطے میں امن و استحکام کے…
مزید پڑھیں » -
ہمارے وجود کو خطرہ ہوا تو ہم جوہری ہتھیار استعمال کریں گے: روس
دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے ماسکو، 23مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس اس وقت تک جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا جب تک اس کے وجود کو خطرہ نہ ہو۔ روسی خبر رساں ایجنسی TASS کے مطابق انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا رن وے45 روزکیلئے بند کرنے کا اعلان
دبئی، 23مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی ایئرپورٹس نے 9 مئی سے دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے (DXB) کا شمالی رن وے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس کے بعد متعدد پروازوں کا شہرکے دوسرے آل مکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے کی طرف موڑے جانے کا امکان ہے۔ ہوائی اڈے کے حکام نے حفاظت…
مزید پڑھیں » -
مسجد حرام : مطاف کا صحن اور زمینی منزل معتمرین کے لئے مختص
الریاض ، 23مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے مسجد حرام میں نماز کے مقامات متعین کر دیے۔ ان میں تیسری سعودی توسیع کی تمام منزلیں، شاہ فہد توسیع کی تمام منزلیں اور مسجد حرام کے تمام صحن شامل ہیں۔ نمازیوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ…
مزید پڑھیں » -
امریکی حکام یوکرین کیلئے ترکی سے روسی ساختہ میزائل نظام طلب کرنے کی خبروں پر خاموش
نیویارک ، 23مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق، امریکہ نے ترکی سے غیر رسمی طور پر کہا ہے کہ وہ روس سے درآمد شدہ ایس 400 میزائل دفاعی نظام یوکرین بھیجے تاکہ یوکرین روسی افواج کے خلاف اسے اپنے دفاع کے لیے استعمال کر سکے۔ رائٹرز کے مطابق یہ معلومات…
مزید پڑھیں »








