بین الاقوامی خبریں
-
جامعہ کراچی:خاتون کا خود کش حملہ آور بننا کیا ظاہر کرتا ہے؟
کراچی ،28اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جامعہ کراچی میں منگل کو ہونے والے خودکش حملے میں دو بچوں کی ماں کا ملوث ہونا ماہرین کی نظر میں اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ کس حد تک سنگین ہوچکا ہے۔ اور بلوچ آبادی میں محرومیوں کا احساس اور غصہ کس نہج تک…
مزید پڑھیں » -
چھ روسی اشتہاریوں کی اطلاع پر امریکہ نے 10 ملین ڈالر کا انعام رکھ دیا
چھ روسی اشتہاریوں کی اطلاع پر امریکہ نے 10 ملین ڈالر کا انعام رکھ دیا
مزید پڑھیں » -
مصری طیارہ جو سگریٹ کے سبب حادثے کا شکار ہوا اور 66 افراد کی جان چلی گئی
مصری طیارہ جو سگریٹ کے سبب حادثے کا شکار
مزید پڑھیں » -
کیا پوٹن پارکنسن کی بیماری کا شکار ہیں؟
لندن،28اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی گزشتہ ہفتے ایک ویڈیو جاری ہوئی جس میں وہ علیل دکھائی دے رہے ہیں۔ بعض حلقوں نے دعویٰ کی ہے کہ پوٹن کو پارکنسن کا مرض لاحق ہے۔ لیکن ماہرین اس حوالے سے کیا کہتے ہیں۔امریکی سینیٹر مارکو روبیو سے لے کر سیاسی ماہرین…
مزید پڑھیں » -
انتہائی خطرناک پھل جن سے ڈونلڈ ٹرمپ خوفزدہ تھے
نیویارک،28اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مظاہرین کی جانب سے انناس، ٹماٹر اور کیلے جیسے ’انتہائی خطرناک‘ پھلوں سے مارے جانے کا خدشہ تھا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آپ ان چیزوں سے ہلاک ہو سکتے ہیں۔سابق صدر کے اس بیان…
مزید پڑھیں » -
ایمانوئل میکخواں فرانس کے دوبارہ صدر منتخب
پیرس ،25اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایمانوئل میکخواں دوسری بار فرانس کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے آئپسوس پولنگ انسٹیٹیوٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتوار کو ہونے والے انتخابات میں میکخواں نے 58 اعشاریہ دو فیصد ووٹ حاصل کیے۔وزارت داخلہ کے مطابق اتوار کو شام…
مزید پڑھیں » -
مسجد حرام میں ویمن امپاورمنٹ ایجنسی خواتین کارکنان کے کردار کی ترقی کیلئے کوشاں
ریاض،24اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد حرام میں خواتین کا با اختیار بنانے کی ایجنسی کا شمار ان اہم ایجنسیوں میں ہوتا ہے جو حرم مکی میں خواتین کے امور کا خیال رکھتی ہیں۔حرمین شریفین کے امور کے نگران اعلی کی سکریٹری برائے با اختیار خواتین محترمہ مرام بنت عبدالکریم المعطانی کے مطابق ایجنسی خواتین…
مزید پڑھیں » -
ایمیزون کمپنی کا ٹاورعراق میں تاریخی مینار کے ڈیزائن کی نقل
نیویارک،24اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میںArlington کاؤنٹی بورڈ نے کل ہفتے کے روز ریاست ورجینیا کے شمال میں امازون کمپنی کے دوسرے صدر دفتر کے لیے منفرد ڈیزائن کے ٹاور کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ یہ ٹاور پیچ دار ہو گا اور اس کے ڈیزائن کا منصوبہ امازون کمپنی نے رواں سال…
مزید پڑھیں » -
روس کا اوڈیسا میں گھروں پر میزائل حملہ، جنگ بندی کی امید دم توڑ رہی ہے
کیف،24اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین نے کہا ہے کہ روس نے شہریوں کے انخلا کو ناکام بنانے کی کوشش کے طور پر ایک بار پھر اوڈیسا کی بندرگاہ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یوکرینی حکام…
مزید پڑھیں » -
جرمنی کے شہر برلن میں مسلمانوں کے لیے قبر کی جگہ ملنا مشکل
برلن ،24اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد رہائش پذیر ہے، لیکن وہاں مسلمانوں کو دفنانے کے لیے جگہ کم پڑتی جا رہی ہے۔ نیوز کے مطابق جنازہ گاہ ’مرکز‘ کے منتظم ایسیکلی کارایل کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو دفنانے کے لیے قبر ملنا مشکل…
مزید پڑھیں »









