بین الاقوامی خبریں
-
یوکرین کے لیے بھاری ہتھیار: کون سے ممالک کس طرح کا اسلحہ فراہم کر رہے ہیں؟
لندن،24اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین کئی ہفتوں سے روسی حملوں سے دفاع کے لیے مغربی ممالک سے مزید اسلحہ اور زیادہ طاقتور ہتھیاروں کا مطالبہ کر رہا ہے۔ نیٹو کے کئی رکن ممالک نے کیف کو کچھ ہتھیاروں کی ترسیل کا اعلان کیا ہے، لیکن یہ ہتھیار کونسے ہیں؟ایک خودمختار ملک کے طور…
مزید پڑھیں » -
روسی سرماٹ میزائل کیا ہیں اور یہ کتنے خطرناک ہیں؟
لندن،24اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس نے موسم خزاں کے ختم ہونے تک سرماٹ بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ جدید روسی میزائل جوہری صلاحیت کے حامل ہیں اور امریکہ میں بھی اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ سرماٹ بیلیسٹک میزائل کے اہداف کے بارے میں تفصیلات روس کے…
مزید پڑھیں » -
مصر : میڈیکل طالبہ نے عاشق کا وحشیانہ طریقے سے کام تمام کردیا
قاہرہ،24اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصر میں میڈیکل کی ایک طالبہ نے اپنے ہی عاشق کا گلا کاٹ کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ قتل کے مبینہ واقعے میں ملوث لڑکی نے تفتیش کاروں کو بتایا کہ اس نے یہ اقدام مقتول کی طرف سے شادی سے انکار کے بعد کیا۔ مقامی…
مزید پڑھیں » -
فرانس میں صدارتی انتخابات: یورپ کے لیے بہت کچھ داؤ پرلگا ہے
پیرس،24اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی ملک فرانس میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ یورپی یونین کے حامی صدر ماکروں انتہائی دائیں بازو کی اور مہاجرین مخالف خاتون رہنما مارین لے پین کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ابتدائی جائزوں کے مطابق موجودہ صدر ایمانویل ماکروں کو انتہائی دائیں بازو کی…
مزید پڑھیں » -
جولیان آسانج کو امریکہ کے حوالے نہ کیا جائے، اسانج کی اہلیہ کا مطالبہ
لندن،24اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج کی اہلیہ سٹیلا آسانج نے ہفتے کے روز برطانوی حکومت پر زور دیا کہ وہ آسانج کی امریکہ کو حوالگی کے حکم نامے پر دستخط نہ کرے۔ سٹیلا کا کہنا تھا کہ آسانج کی قسمت کے اثرات پورے یورپ پر پڑیں گے۔…
مزید پڑھیں » -
قطیف میں نفسیاتی مریض نے خاندان کو کمرے میں بند کرکے زندہ جلا دیا
ریاض،23اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی قطیف گورنری کے شہر صفوی میں ایک گھناؤنے جرم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد زندہ جل کر جاں بحق ہوگئے۔ یہ واقعہ افطاری سے کچھ دیر قبل پیش آیا۔ پولیس کی تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ یہ ایک حادثہ نہیں بلکہ بدقسمت…
مزید پڑھیں » -
ٹیکساس، سزائے موت کے سب سے پرانے قیدی کو پھانسی
نیویارک،23اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست ٹیکساس میں سزائے موت کے سب سے پرانے قیدی کو پھانسی دے دی گئی۔8 سالہ شخص کو 30 سال قبل معمول کے ٹریفک اسٹاپ کے دوران ایک پولیس اہلکار کو قتل کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا، 21 اپریل 2022 کو اسے پھانسی دے دی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
جمعہ میں ڈیڑھ لاکھ اور تراویح میں ایک لاکھ فلسطینیوں کی قبلہ اول آمد
مقبوضہ بیت المقدس ،23اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی ریاست کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں عبادت پر عاید تمام پابندیوں اور رکاوٹوں کو روندتے ہوئے کل جمعہ اور شام کو عشا اور تراویح کی نمازوں میں لاکھوں کی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔بیت المقدس میں اردن کے زیرانتظام اوقاف و…
مزید پڑھیں » -
دیوار فاصل نے فلسطینیوں کی زندگی اجیرن بنا دی: ہیومن رائٹس واچ
مقبوضہ بیت المقدس ،23اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں جگہ جگہ بنائی گئی اسرائیل کی نسلی دیوار کو فلسطینیوں کے لیے ایک عذاب قرار دیا ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ دیوار فاصل نے غرب اردن…
مزید پڑھیں » -
مسجد حرام کی تعمیر میں ترکوں کے کردار پرنئی کتاب کی اشاعت
ریاض ،23اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حال ہی میں میڈیا میں تاریخ کی ایک کتاب’جدلیہ الرواق‘ کے کافی چرچے ہیں۔ اس کتاب میں جزیرہ نما عرب میں مساجد کی تعمیر کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔کتاب میں مسجد حرام کی مختلف ادوار میں ہونے والی تعمیر اور توسیع پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ خاص…
مزید پڑھیں »








