بین الاقوامی خبریں
-
کینیڈن راک اسٹار کو 47 سال بعد چوری شدہ اپنا گٹار مل گیا
اوٹاوہ؍لندن،3جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وہ کہتے ہیں کہ آپ اپنی پہلی محبت کبھی نہیں بھولتے‘، ایسا ہی کچھ کینیڈین راک اسٹار Randy Bachman کے ساتھ بھی ہوا جو تقریباً نصف صدی سے اپنی پہلی محبت کو ڈھونڈ رہے تھے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کینیڈین راک سٹار رینڈی بچ مین…
مزید پڑھیں » -
پاکستان کے مفادات روس سے جڑے ہوئے ہیں: عمران خان نیازیؔ
اسلام آباد،3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عمران خان نیازیؔ نے کہا ہے کہ پاکستان کو روسی گیس، تیل اور بالخصوص گندم کی ضرورت ہے، اس لیے یوکرین جنگ میں پاکستان کسی کی طرف داری کا متحمل نہیں ہو سکتا۔پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے جرمن ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں کئی اہم امور…
مزید پڑھیں » -
مصر میں خاتون چار بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
قاہرہ، 2جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں ایک خاتون اپنے چار بچوں سمیت گذشتہ تین دن سے لاپتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خاتون بچوں سمیت ایک کلینک پر گئی تھی مگر اس کے بعد ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ پولیس اور دوسرے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خاتون کی تلاش…
مزید پڑھیں » -
دنیائے ابلاغ کے بے تاج بادشاہ روپرٹ مرڈوک کی بیوی نے طلاق مانگ لی
نیویارک ، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) میڈیا کی دنیا کے نمایاں نام اور ارب پتی تاجر کیتھ روپرٹ مرڈوک کو ان دنوں اپنی عائلی زندگی کے کٹھن مرحلے کا سامنا ہے۔مرڈوک کی سابقہ ماڈل اہلیہ جیری ہال Jerry Hall نے اپنے 91 سالہ شوہر سے طلاق حاصل کرنے کے لیے نے امریکی عدالت…
مزید پڑھیں » -
موبائل فون کا موجد بھی تنگ آگیا، فون کے آلات ترک کرنے کا مشورہ
نیویارک، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) موبائل فون کے منفی استعمال کے حوالے سے بحث ہرجگہ جاری رہتی مگر یہ بات حیران کن ہے کہ انسانی رابطوں کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے اس آلے کا موجد بھی اس کے بے جا استعمال سے تنگ آگیا ہے۔امریکی اخبار ’نیویارک پوسٹ‘ کے مطابق دُنیا…
مزید پڑھیں » -
الجزائر میں اخبار کا ایڈیٹر غلط تصویر چھاپنے پر ملازمت سے سبکدوش
دبئی، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) الجزائر کے حکومتی ترجمان اخبار ’’الشعب‘‘ کے ایڈیٹر کو اپنی پیشہ وارانہ زندگی کی ایک فاش غلطی کے سبب ملازمت سے ہاتھ دھونے پڑ گئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ’’الشعب‘‘ نامی اخبار کے مدیر مصطفی ھمیسی نے اپنے اخبار کے صفحہ اول پر الجزائر فٹبال ٹیم کے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ میں بات چیت
دوحہ، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ امریکی حکام نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ دوحہ میں بات چیت کی ہے۔ دونوں فریقین کے مابین مارچ میں آخری ملاقات کے بعد قطری دارالحکومت میں یہ پہلا براہ راست رابطہ تھا۔ذرائع کے مطابق طالبان رہنما امریکہ کی جانب سے منجمد کیے…
مزید پڑھیں » -
غیر ملکیوں کو ہمیں حکم نہیں دینا چاہیے، طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ
کابل، 2جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے جمعے کو کابل میں تین ہزار شرکا کے اجتماع سے خطاب کیا ہے، جس میں انہوں نے، رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال افغانستان میں طالبان کا اقتداردوبارہ قائم ہونے پر افغان عوام کو مبارکباد پیش کی ہے اور…
مزید پڑھیں » -
اگلے پانچ سال ہانگ کانگ کی ترقی کے نئے سفرکے لیے اہم ترین ہیں:چینی صدر
ہانگ کانگ، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کے لیے اگلے پانچ سال نئے اور اچھوتے کارنامے سرانجام دیں اورترقی کا نیا سفرشروع کرنے کے لیے اہم ترین ہوں گے۔صدر شی نے ان خیالات کا اظہارجمعہ کو یہاں ہانگ کانگ کی مادر وطن…
مزید پڑھیں » -
ایران میں زلزلے سے پانچ ہلاک، یو اے ای میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
تہران، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران میں سنیچر کی صبح آنے والے زلزلے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ اس کے جھٹکے متحدہ عرب امارات میں بھی محسوس کیے گئے تاہم وہاں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ نیشنل سینٹرآف میٹرولوجی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ زلزلے…
مزید پڑھیں »









