بین الاقوامی خبریں
-
کیا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت ختم ہونے والی ہے؟
لندن ، 6 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے دو اہم وزرا کے مستعفی ہو جانے کے بعد یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کی وزارت عظمیٰ خطرے میں ہے۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو سکینڈلز سے متعلق آج بدھ کو…
مزید پڑھیں » -
انسانی حقوق یا اسٹریٹجک مفادات: سعودی عرب کے دورے میںصدر بائیڈن کے لیے کیا اہم ہے؟
واشنگٹن، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ کے صدر جو بائیڈن اس ماہ اپنی توجہ مشرق وسطی کے اپنے حساس دورے پر مبذول کر رہے ہیں جو سعودی عرب کے طاقتور ولی عہد کے ساتھ تعلقات کی ترتیب نو میں ان کی صلاحیتوں کا امتحان ہو گا کیونکہ بائیڈن اس سے قبل ان کی…
مزید پڑھیں » -
امسال خطبہ حج رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل دیں گے
ریاض، 6جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اس سال میدان عرفات مسجد نمرہ سے حج کا خطبہ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل اور دانشور شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی دیں گے۔ ایوان شاہی نے حج کا خطبہ دینے کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل کے نام کی منظوری دی ہے۔حج…
مزید پڑھیں » -
تیل کی قیمتوں میں اضافہ کی لہر، امارات میں بھی ٹیکسی کرائے بڑھنے لگے
دبئی، 4جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر ماہانہ بنیادوں پر ٹیکسیوں کے کرایوں میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس امر کا اعلان امارات روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کیا ہے۔یہ اعلان امارات میں تیل کی قیمتوں میں تازہ اضافے کے بعد سامنے…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی شہری کی ملکیتی لگژری کوٹھی نئے اسرائیلی وزیر اعظم کی عارضی رہائش گاہ
مقبوضہ بیت المقدس، 4جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نئے اسرائیلی وزیر اعظم یائر لبید شہر کی بالفور اسٹریٹ پر اسرائیلی وزرائے اعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے قریب مغربی یروشلم میں ترک شدہ طالبیہ محلے میں 1932 میں تعمیر کیے گئے ایک فلسطینی گھر میں عارضی طور پر رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ طالبیہ…
مزید پڑھیں » -
حرم مکی میں دنیا کا سب سے بڑا ایئرکنڈیشن سسٹم نصب
ریاض ، 4جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مسجد حرام میں عازمین حج اور نمازیوں کی آرام و راحت کی خاطر جدید ترین سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے’صدارت عامہ برائے حرمین شریفین‘ کی تکنیکی اور آپریشینل امورکی دیکھ بھال کرنے والی ایجنسی نے مسجد حرام میں…
مزید پڑھیں » -
پاکستان کے بلوچستان میں بس حادثہ ، 19 افراد ہلاک
کوئٹہ ؍ اسلام آباد ،3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے ضلع شیرانی کے قریب اتوار کو شدید بارش کے دوران ایک مسافر بس پہاڑی راستے سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری۔حکام کے مطابق اس حادثے میں کم از کم 19 افراد کے ہلاک اور 12 کے زخمی…
مزید پڑھیں » -
تارک وطن کی اہلیہ کا مذہب شوہر سے مختلف ہونے پر الگ اقامہ جاری کیا جائے گا
ریاض،3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی پاسپورٹ اجرا ( جوازات ) سے متعلقہ نظامت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں موجود کسی تارک وطن کی اہلیہ کا مذہب اپنے شوہر سے مختلف ہوگا تو ایسی اہلیہ کو الگ اقامہ جاری کیا جائے گا۔ سعودی جوازات کے شعبے نے اس امر کی تصیق…
مزید پڑھیں » -
عازمین حج کے لیے فریکونسی ٹرانس میشن سروس کیا ہے؟
ریاض،3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مکہ مکرمہ میں جنرل آٹوموبائل سنڈیکیٹ نے کہا ہے کہ فریکوئنسی ٹرانس میشن یونین سے نکلنے والے اہم جدید آپریشنل پیٹرن میں سے ایک ہے، جسے مشاعر پیٹرن کہا جاتا ہے جو حج کے نظام کے ساتھ مربوط ہے۔ اسے ہر سال صرف حج کے موقعہ پر ایک ہی وقت…
مزید پڑھیں » -
حائل میں پرانے عربی رسم الخط میں ’اسم محمد‘ کا پہلا نوشتہ دریافت
ریاض ،3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے شمالی علاقے حائل میں جلف پہاڑوں میں پائے جانیوالے نوشتہ جات میں پہلی بار ایک ایسا نوشتہ ملا ہے جس پراسم ’محمد‘ موجود ہے۔ یہ علاقہ ثمودی باقیات کے حوالے سے جانا جاتا ہے اور وہاں پر قدیم عربی رسم الخط میں کئی چٹانی خاکے موجود…
مزید پڑھیں »









