بین الاقوامی خبریں
-
فیس بک کا لائیو شاپنگ فیچرختم کرنے کا اعلان
نیویارک ، 4اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک نے لائیو شاپنگ کے فیچر کو یکم اکتوبر 2022 سے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔فیس بک نے ایک بلاگ پوسٹ میں کہا ہے کہ صارفین یکم اکتوبر سے فیس بک پر کسی بھی طرح کے نئے یا شیڈول…
مزید پڑھیں » -
پیلوسی کا دورہ تائیوان، لائیو پرواز دیکھنے کا نیا ریکارڈ قائم
واشنگٹن، 4اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حال ہی میں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے دوران جہاں چین کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا وہیں ان کے اس دورے نے عالمی ٹریکنگ میں ایک نیا ریکارڈ بھی قائم کیا گیا ہے۔پروازوں کے بارے میں معلومات شائع کرنے والی…
مزید پڑھیں » -
کیا الظواہری کے اہل خانہ ہی امریکی انٹیلی جنس کی رسائی کا ذریعہ بنے
نیویارک، 4اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حال ہی میں کابل میں امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے القاعدہ تنظیم کے سربراہ ایم الظواہری کے خلاف آپریشن کے بارے میں تازہ معلومات سامنے آئی ہیں۔برطانوی اخبار’ٹائمز‘ میں شائع ہونے والی تین ایڈیٹروں کی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس کو معلوم تھا کہ ایمن الظواہری…
مزید پڑھیں » -
ناکارہ گردے کی جگہ تندرست گردہ نکالنے والا ڈاکٹر پولیس ریمانڈ پر
دبئی ، 3اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اردن میں حکام نے ایک ڈاکٹر کے ہاتھوں ایک مریضہ کے ناکارہ گردے کی جگہ اس کا تندرست گردہ نکالنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کی ہیں۔میڈیا سے معلوم ہونے والی خبروں سے پتا چلا ہے کہ اردن کی ایک خاتون گردے کے مرض میں مبتلا تھی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ سعودی عرب کو پیٹریاٹ میزائل اور یو اے ای کو تھاڈ میزائل سسٹم دینے کو تیار
دبئی، 3اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو3.05 ارب ڈالرمالیت کے معاہدے کے تحت 300 پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت اورمتحدہ عرب امارات کو 2.25 ارب ڈالرمالیت کے ایک اور معاہدے کے تحت 96 ٹرمینل ہائی آلٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس (تھاڈ) میزائل گولے فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔امریکی…
مزید پڑھیں » -
دنیا جوہری تباہی سے محض ایک ’غلط فہمی‘ کے فاصلے پرہے: گوتریس
نیویارک ، 3اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آج دنیا کسی مکمل نیوکلیئر تباہی سے محض ’ایک غلط فہمی‘، ’اندازے کی صرف ایک غلطی ‘ دور ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ان خیالات کا اظہار جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ، یا NPT کا جائزہ لینے والی کانفرنس کیافتتاح کے موقع پر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے افغانستان میں ایمن الظواہری کی کھوج کیسے لگائی؟
نیویارک، 3اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جوبائیڈن انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری برسوں سے روپوش تھے، انہیں ڈھونڈ کر مارنے کا آپریشن انسداد دہشت گردی اور انٹیلی جنس کمیونٹی کی محتاط، صبر آزما اور مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے۔رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کی صدر پوتن کی ’گرل فرینڈ‘ سمیت دیگر شخصیات پر نئی پابندیاں
نیویارک، 3اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین پر حملے کے بعد پابندیوں کے نئے مرحلے میں امریکہ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کی مبینہ گرل فرینڈ Alina Kabaeva اور لندن میں دوسری سب سے بڑی اسٹیٹ کے مالک کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی کاروباری پابندیوں…
مزید پڑھیں » -
نینسی پیلوسی کا دورہ ہمارے لئے باعث مسرت ہے: تائیوان
تائی پے؍لندن، 3اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تائیوان نے کہا ہے کہ نینسی پیلوسی کا دورہ ہمارے لئے باعث مسرت ہے۔تائیوان وزارت خارجہ نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں تمام پلیٹ فورموں پر اور مستقل شکل میں تائیوان کے ساتھ تعاون پر پیلوسی کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ یہ…
مزید پڑھیں » -
اسکارف کی وجہ سے ایرانی خاتون سے جبری اعترافات پر عوام میں شدید غصہ
تہران ؍دبئی،2اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب سے ایران میں اصلاح پسندوں اور بنیاد پرستوں یا اعتدال پسندوں اور سخت گیروں کی تفریق ختم ہوئی ہے ایران میں انتظامی اور قانون ساز ادارے مکمل طور پر انتہا پسندوں کے ہاتھ میں آ گئے ہیں، جنہوں نے طاقت کے ذریعے اپنے نظریات اور مذہب کو…
مزید پڑھیں »







