بین الاقوامی خبریں
-
لبنانی فوجی کا بیوی پر بدترین تشدد، واقعے کی ویڈیو وائرل
بیروت:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرگذشتہ چند گھنٹوں میں لبنان سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک فوجی کو اپنی بیوی پر بدترین تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔دوسری طرف سماجی اور عوامی حلقوں میں اس واقعے پر شدید غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔ شہریوں نے تشدد…
مزید پڑھیں » -
یورپ کے دریائے اوڈر میں ہزاروں مچھلیوں کی پراسرار ہلاکت معمہ بن گئی
لندن، 15اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی ملک پولینڈ اور جرمنی حال ہی میں دریائے اوڈر میں ہزاروں مچھلیوں کی ہلاکت کا معمہ حل کرنے میں مصروف ہیں اور دونوں ملک یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ دریا میں بڑے پیمانے پر مچھلیاں کیوں ہلاک ہوئیں۔پولینڈ کی ماحولیاتی امور کی وزیر نے…
مزید پڑھیں » -
مصر کے چرچ میں آگ بھڑکنے سے کم از کم 41 افراد ہلاک
قاہرہ، 15اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں الجیزہ کے ایک مقامی چرچ میں لگنے والی آگ سے 41 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ جب کہ وزارت صحت نے کم از کم 55 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ قبطی چرچ نے ہلاکتوں کی تعداد کی اطلاع دیتے ہوئے صحت کے حکام…
مزید پڑھیں » -
طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر افغانستان پہنچ گئے
کابل ، 14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر ٹموتھی ویکس افغانستان میں امارت اسلامیہ کی حکومت کے قیام کا ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں کابل پہنچ گئے اور طالبان حکومت کو اپنی حمایت کا یقین دلایا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پروفیسر ٹموتھی…
مزید پڑھیں » -
چینی صدر آئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
بیجنگ ، 14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے صدر شی جن پنگ Chinese president Xi Jinping نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے۔ صدر شی جن پنگ کی شاندار استقبال کے…
مزید پڑھیں » -
شوہر کی ’بے وفائی‘ کا اشتہار دینے والی خاتون کو دلچسپ جواب
ملبورن، 14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا میں ایک خاتون نے شوہر کی ’بیوفائی‘ پر اسی کے کریڈٹ کارڈ سے اخبار میں اشتہار چھپواتے ہوئے پردہ چاک کیا تو اگلے روز اس سے ملتے جلتے طریقے سے ہی جواب دے دیا گیا ہے۔اخبار ڈیلی میل کے مطابق جینی نامی خاتون کی جانب سے دیے گئے…
مزید پڑھیں » -
بدنام زمانہ سلمان رشدی کو چاقو زنی کرنے والا مشتبہ ملزم لبنانی نژاد نکلا
نیویارک، 14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے شہر نیویارک میں سلمان رشدی کو چاقو گھونپنے والے ملزم ہادی مطرکا آبائی تعلق لبنان کے جنوب میں واقع گاؤں یارون سے ہے۔لبنان کے روزنامہ النہار نے ہفتے کے روز خبردی ہے کہ نوجوان ملزم لبنانی نڑاد ہے۔یارون کی بلدیہ کے سربراہ علی قاسم طحفی نے اخبارکو…
مزید پڑھیں » -
اثاثے ضبط کیے گئے تو امریکہ سے تمام تعلقات ختم کردیں گے: روس
ماسکو ،13اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روسی وزارت خارجہ میں شمالی امریکہ سے متعلق محکمہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے روسی اثاثے ضبط کیے جانے کی صورت میں واشنگٹن کے ساتھ ماسکو کے دوطرفہ تعلقات مکمل طور پر تباہ ہو جائیں گے۔رائٹرز کی خبر کے مطابق روس کے مغربی…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے فوج کا انخلا ایک غلطی تھی: سابق امریکی جنرل کا اعتراف
نیویارک ،13اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنرل فرینک میک کینزی، جو یکم اپریل کو امریکی فوج سے ریٹائر ہوئے ہیں، اس وقت طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے جا رہے تھے جب انہیں اطلاع ملی کہ کابل پر قبضہ ہو چکا ہے۔یہ 15 اگست 2021 تھا اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے اس وقت کے کمانڈر…
مزید پڑھیں » -
بدنام زمانہ ناول نویس سلمان رشدی پر قاتلانہ حملے پر ایران کا رد عمل کیا ہے؟
نیویارک ،13اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بدنام زمانہ اور متنازعہ ترین کتاب ’’شیطانی آیات ‘‘ کے مصنف سلمان رشدی کو جمعے کے روز نیویارک میں حملے کے بعد زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے ایسے میں سلمان رشدی کی گردن پر وار کیے ہیں جب وہ…
مزید پڑھیں »









